Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ڈھائی سیکنڈ میں 96 کلومیٹر فی گھنٹہ اسپیڈ، فراری کی پہلی الیکٹرک گاڑی ’لوس‘ لانچ ، قیمت اور خصوصیات جانئیے

      جدید ٹیکنالوجی کا  انقلابی استعمال،ڈرونز کے ذریعے حجاج کرام تک ادویات اور طبی سامان کی فراہمی 

      تاریخ کا پہیہ گھوم گیا: غلامی کو جائز قرار دینے پر پوپ لیو XIV کی معافی ،ویٹیکن نے AI کو نئی غلامی قراردیدیا،”میگنیفیکا ہیومینٹس” جاری

      پوپ لیو XIV کی ماحولیاتی آلودگی پھیلانے والوں کو سخت وارننگ، AI artificial inteligence پر پہلا ’’انسائیکلوکل‘‘ جاری

      اے ٹی ایم فراڈ : اسٹیٹ بینک نے تمام بینکوں کو بڑا حکم جاری کردیا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    بارشیں ہی بارشیں، شہریوں نے مری کا رخ کرلیا، 10 دن تک بارشوں کی پیشگوئی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور+مری: بارشیں ہی بارشیں، ملک بھر سے سیاحوں نے مری کا رخ کرلیا، اگلے 10 دن تک مسلسل بارش کی پیشگوئی ،ہاٹ سیزن میں ہوٹل والوں اور ٹرانسپورٹ کی ہاٹیسٹ کمائی ۔۔ شہری خوار ہونے لگے۔
    دوسری طرف لاہور میں بادلوں کے باعث دھوپ کی شدت میں کمی دیکھنے میں آئی ہے جس سے گرمی کے ستائے شہریوں نے کسی حد تک سکھ کا سانس لیا ہے۔
    محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کا موجودہ درجہ حرارت 34 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 39 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔
    محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج شہر میں بارش کا کوئی امکان نہیں، تاہم شہریوں کیلئے اچھی خبر یہ ہے کہ کل 40 فیصد بارش متوقع ہے جس سے موسم خوشگوار ہونے کی امید ظاہر کی جا رہی ہے۔شہر میں اس وقت 14 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں، جس کے باعث موسم میں قدرے بہتری محسوس کی جا رہی ہے۔
    دوسری جانب طبی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ لاہور میں آج یو وی انڈیکس خطرناک حد تک بڑھنے کا خدشہ ہے، لہٰذا شہری خصوصاً بزرگ، بچے اور بیمار افراد دوپہر 12 بجے سے 3 بجے کے دوران بلا ضرورت گھروں سے باہر نکلنے سے گریز کریں۔
    ماہرین نے شہریوں کو زیادہ پانی پینے، دھوپ میں احتیاط برتنے اور ہلکے رنگ کے کپڑے استعمال کرنے کی بھی ہدایت کی ہے۔
    ادھر شہر میں فضائی آلودگی کی صورتحال بھی تشویشناک رہی، جہاں ایئر کوالٹی انڈیکس کی مجموعی شرح 162 ریکارڈ کی گئی، جس کے بعد لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں چوتھے نمبر پر آ گیا ہے۔

    Related Posts

    آصف علی زرداری سے زرداری ہاؤس میں منتخب نمائندوں اور معززین کی عید ملاقاتیں

    عیدالاضحیٰ ،ٹروکوبھی صفائی مہم جاری

    ”اجالے اپنی یادوں کے ہمارے ساتھ رہنے دو، نہ جانے کس گلی میں زندگی کی شام ہوجائے“ معروف شاعر ڈاکٹر بشیر بدر انتقال کر گئے

    مقبول خبریں

    آصف علی زرداری سے زرداری ہاؤس میں منتخب نمائندوں اور معززین کی عید ملاقاتیں

    ”اجالے اپنی یادوں کے ہمارے ساتھ رہنے دو، نہ جانے کس گلی میں زندگی کی شام ہوجائے“ معروف شاعر ڈاکٹر بشیر بدر انتقال کر گئے

    بارشیں ہی بارشیں، شہریوں نے مری کا رخ کرلیا، 10 دن تک بارشوں کی پیشگوئی

    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی کامیاب سرجری، ہسپتال سے چھٹی کے بعد گھر منتقل

    مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کا اثر: عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں 3 فیصد سے زائد کا اضافہ

    بلاگ

    عطائیت کا ناسور: مریض، ڈاکٹر اور نظامِ صحت کب تک یرغمال؟

    قربانی یا آلودگی؟ عید پر صحتِ عامہ کو درپیش خطرات عید قرباں: عبادت بھی، صحت کی آزمائش بھی

    ہم کب سیکھیں گے؟

    ”پاکستانی تاریخ کے سپیڈبریکر “ میاں حبیب کا کالم

    حج — کس کو بلاوا آیا اور کس کا حج قبول ہوا؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.