Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      3 ارب سال پرانی چٹانیں اور طلوعِ آفتاب: مریخ سے ناسا کی نئی دلکش تصویر سامنے آ گئی

      ٹک ٹاک کو مات دینے کی تیاری: فیس بک کا روایتی انداز ہمیشہ کے لیے تبدیل، اب ایپ کھولتے ہی کیا نیا نظر آئے گا؟

      پرانے اسمارٹ فونز کے صارفین ہوشیار! جلد واٹس ایپ کا استعمال بند ہونے کا امکان

      مریخ ؛ نئی تحقیق میں سائنس دانوں کا اہم انکشاف

      امریکا نے’سوپر انٹیلی جنس فورس’ تشکیل دیدی، NSA کے ڈائریکٹر جنرل جے کلیٹن سربراہ مقرر

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    فیلڈ مارشل کے دورۂ ایران میں حوصلہ افزا پیش رفت ہوئی ہے: آئی ایس پی آر

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    تہران : چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے ایران کا مختصر اور انتہائی اہم سرکاری دورہ مکمل کر لیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ایران-امریکا مذاکرات سے متعلق حوصلہ افزا اور نتیجہ خیز پیش رفت سامنے آئی ہے۔
    آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ایران آمد پر ایرانی وزیر داخلہ اسکندر مومنی سمیت اعلیٰ سول اور عسکری حکام نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔
    فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے اس مختصر دورے میں ایرانی صدر مسعود پزشکیان، ایرانی پارلیمان کے اسپیکر باقر قالیباف، وزیرِ خارجہ عباس عراقچی اور وزیر داخلہ اسکندر مومنی سے ملاقاتیں کیں۔
    آئی ایس پی آر کے مطابق ان ملاقاتوں میں خطے میں امن و استحکام، کشیدگی میں کمی اور پاکستان کی ثالثی کی کوششوں پر تفصیلی بات چیت ہوئی، جب کہ مذاکراتی عمل میں مثبت پیش رفت کے اشارے بھی سامنے آئے ہیں۔
    آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامیے کے مطابق ان ملاقاتوں کا مقصد خطے میں پائیدار امن کے قیام اور جاری مشاورتی عمل کو تیز کرنا تھا تاکہ فریقین ایک حتمی اور قابلِ قبول مفاہمت تک پہنچ سکیں۔
    اعلامیے کے مطابق ایرانی قیادت نے پاکستان کے کردار کو سراہتے ہوئے کہا کہ اسلام آباد نے خطے میں کشیدگی کم کرنے اور مسائل کے حل کے لیے ہمیشہ مثبت اور مخلصانہ سفارتی کوششیں کی ہیں۔
    ایرانی قیادت نے خطے میں امن کے فروغ اور مسائل کے پُرامن حل کے لیے پاکستان کے مخلصانہ اور مثبت کردار کو سراہتے ہوئے کہا کہ پاکستان نے ہمیشہ کشیدگی کم کرنے اور مذاکرات کے ذریعے مسائل کے حل کی حمایت کی ہے۔فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی ایران آمد پر ایرانی وزیر داخلہ اسکندر مومنی سمیت اعلیٰ سول اور عسکری حکام نے ان کا پرتپاک استقبال کیا ہے۔

    Related Posts

    (پی ٹی آئی) کے اراکین اسمبلی کی مبینہ گرفتاری کا سلسلہ جاری

    تحصیل پسرور میں شدید زالہ باری

    پاکستان کے زر مبادلہ کے  ذخائر میں اضافہ

    مقبول خبریں

    (پی ٹی آئی) کے اراکین اسمبلی کی مبینہ گرفتاری کا سلسلہ جاری

    تحصیل پسرور میں شدید زالہ باری

    پاکستان کے زر مبادلہ کے  ذخائر میں اضافہ

    سونے کی قیمت میں اضافہ

    سکندر حیات شیرپاؤ کی زیر صدارت کیو ڈبلیو پی کا اجلاس؛ خیبر پختونخوا میں بدامنی اور حکومتی غفلت پر تشویش کا اظہار

    بلاگ

    اکیس سال بعد بھی ایک ہی سوال، آخر ہم کب سنبھلیں گے؟

    بہتر تعلیم کے لیے اسکول، استاد اور والدین کا ساتھ

    سوچیئے۔ ضرور سوچئیے گا

    آئی جی جیل خانہ جات کو دی گئی رشوت کی رقم کہاں سے آئی؟ بڑے راز کھل گئے افسران پریشان،ایک اہم ملاقات میں عملدرامد کرانے والا سیل خاموش،ملتان سی پی او کا تبادلہ خطرے میں، اختر فاروق انتظار میں

    مذاکرات ختم۔۔۔اب کیا ہو گا۔؟ میاں حبیب کا کالم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.