Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      کراچی میں 82 منزلہ 941 فٹ بلند ” برج قائد“ تعمیر کرنیکا فیصلہ

      مودی کا ‘مدر آف آل ڈیلز’ کا اعلان، نیدرلینڈز اور ٹاٹا کے مابین تاریخی سیمی کنڈکٹر معاہدہ

      الیکٹرک گاڑیوں کی دنیا میں نیا دھماکہ: ایم جی کی ‘MG4 EV Urban’ پاکستان میں قدم رکھنے کو تیار، قیمت نے سب کو حیران کر دیا

      گاڑی مالکان متوجہ ہوں! ہنڈا اٹلس کا ہزاروں گاڑیاں واپس بلانے کا اعلان،

      الیکٹرک گاڑیوں کے لیے موٹروے ٹول ٹیکس معاف! ٹیکس چھوٹ سمیت بڑے ‘سرپرائزز’

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    عیدالاضحیٰ پر خود ساختہ مہنگائی کرنے والوں کو کسی صورت رعایت نہیں دی جائے گی اسسٹنٹ کمشنر لیاقت پور 

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لیاقت پور(تحصیل رپورٹر) عیدالاضحیٰ پر خود ساختہ مہنگائی کرنے والوں کو کسی صورت رعایت نہیں دی جائے گی گراں فروشوں کے خلاف پرائس کنٹرول مجسٹریٹ کو تحصیل بھر متحرک کر دیا ہے عوام کو ریلیف فراہم پہنچانا اولین ترجیحات ہیں غلام مرتضیٰ اسسٹنٹ کمشنر لیاقت پور کی صحافیوں سے گفتگو انہوں نے اپنے آفس میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ عیدالاضحیٰ کے موقع پر خود ساختہ مہنگائی اور ملاوٹ مافیا کے خلاف کاروائیاں جاری رکھیں گے  تحصیل بھر میں پرائس کنٹرول مجسٹریٹ کو متحرک کر دیا ہے جو شہر سمیت دیگر مضافاتی علاقوں میں چیک اینڈ بیلنس کو برقرار رکھنے کے لئے وزٹ کریں گے عیدالاضحیٰ پر عوام کو حکومتی نرخوں پر اشیاء خوردونوش کی فراہمی اولین ترجیحات ہیں عوام کو سرکاری دفاتر سمیت دیگر عوامی مقامات پر ریلیف فراہم کرنا انکی پہلی کوشش ہے تحصیل بھر کی عوام ڈیوٹی ٹائم میں اپنے مسائل کے حل کے لئے ان کے دفتر میں تشریف لا سکتی ہیں عوام کی خدمت ان کا نصب العین ہے اس موقع پر عبداللہ بن مسعود تحصیلدار،عرفان جمعیل نائب تحصیلدار،محمد شاہد حسین،جام اعجاز لاڑ اور سید عامر شاہ بھی موجود تھے

    Related Posts

    آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن نے مہاجرین کی 12 سیٹوں سمیت کل 45 انتخابی حلقوں کی حتمی فہرست جاری کردی

    گرینڈ جرگہ واڑی کا اہم اجلاس

    ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر عابد خان محسود نے ڈسٹرکٹ پریس کلب ٹانک کا دورہ کیا

    مقبول خبریں

    بجلی صارفین پرٹیکسز کی بھرمار،فی یونٹ نوروپے اضافی ٹیکس وصولی کا انکشاف

    پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری 5 روزہ دورے پر پہنچ گئے، بلاول ہاؤس میں ڈیرے ڈال لیے

    خلیجی ممالک کی درخواست پر امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ نے ایران پر حملہ روک دیا

    ایران جنگ اور مہنگائی : ڈونلڈ ٹرمپ کی مقبولیت کم ترین سطح پر، مڈٹرم پولز میں ڈیموکریٹس کو واضح برتری

    نئی تجاویز بھی مسترد،ایران کو کوئی رعایت نہیں دیں گے، وہ جانتے ہیں جلد کیا ہونے والا ہے: ڈونلڈ ٹرمپ

    بلاگ

    قیادت کا فرق,, ایک آئی جی جو ڈھال بن گیا، دوسرے جو خاموش رہے

    شرمناک حقیقت: پاکستان میں خواتین کے خلاف جرائم بڑھ رہے ہیں

    ایبولا الرٹ! نایاب وائرس کی سرحد پار یلغار، دنیا ایک نئے امتحان کے دہانے پر

    ہم وطن سے محبت۔۔۔۔۔کیوں نہ کریں۔

    ”اے ڈی سی آر کی سپیڈ منی، کتے مارنے کی کمائی اور بے بس عدلیہ “۔جھاڑو سے پیسے اکٹھا کرتا ستھرا پنجاب! ملک محمد سلمان کا کالم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.