Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک نے سافٹ ویئر ڈویلپمنٹ کے لیے نیا "سپر ایجنٹ” متعارف کرا دیا

      ریڈ جائنٹ ستاروں کی ہولناک تباہی سے بچ جانے والے تین انوکھے سیارے دریافت

      روبوٹ کتوں کو سیر کروائیں، ہزاروں کمائیں: مستقبل کی انوکھی نوکری

      اے یو اسمال فائنانس اور وجئے سیلس پر بڑا سائبر حملہ، کروڑوں صارفین کا ڈیٹا خطرے میں

      پاکستان کا ایک اور اعزاز "NUST” کے 45 محققین دنیا کے ممتاز ترین سائنس دانوں کی فہرست میں شامل

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ٹیکسلا ایان پبلک سکول لب میل کی افتتاحی تقریب

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    ٹیکسلا(شائستہ ضیاء سے )

    گاؤں لب میل میں تعلیم کے فروغ کے لیے  اہم سنگ میل عبور کر لیا گیا۔ ایان پبلک سکول لب میل کی افتتاحی تقریب  منعقد ہوئی   مہمان خصوصی معروف سماجی شخصیت اور ڈائریکٹر الملک ہسپتال لب میل ڈاکٹر شاہد نواز ملک تھے جنہوں نے فیتہ کاٹ کر اسکول کا باقاعدہ افتتاح کیا۔ اس موقع پر علاقہ کی معزز شخصیات، والدین اور معصوم بچوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔ڈاکٹر صاحب کی آمد پر اسکول کے ننھے بچوں نے   گلدستے پیش کیے اور گلاب کی پتیاں نچھاور کر کے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔
    اپنے خطاب میں ڈاکٹر شاہد نواز ملک نے کہا کہ "تعلیم کسی بھی معاشرے کی ترقی اور روشن مستقبل کی بنیاد ہے۔ آج کے بچے کل کا مستقبل ہیں۔ ایان پبلک سکول جیسے ادارے ہمارے علاقے کے لیے کسی نعمت سے کم نہیں۔”
    انہوں نے والدین پر زور دیتے ہوئے کہا کہ "اپنے بچوں کو صرف دنیاوی تعلیم ہی نہیں بلکہ دینی تعلیم سے بھی آراستہ کریں تاکہ وہ دنیا و آخرت دونوں میں سرخرو ہو سکیں
    اس موقع پر انتظامیہ ایان پبلک سکول نے تمام معزز مہمانوں، اہل علاقہ اور والدین کا شکریہ ادا کیا۔ انتظامیہ کا کہنا تھا:
    "ایان پبلک سکول کا مقصد لب میل اور گرد و نواح کے بچوں کو کم فیس میں معیاری، اسلامی اور جدید تعلیم فراہم کرنا ہے۔ ہمارا عزم ہے کہ ہم یہاں کے بچوں کو ایسا تعلیمی ماحول دیں گے جہاں ان کی اخلاقی تربیت کے ساتھ ساتھ بہترین تعلیم و تربیت ہو سکے۔ ہم ڈاکٹر شاہد نواز ملک صاحب کے بے حد مشکور ہیں جنہوں نے اپنا قیمتی وقت نکال کر ہماری حوصلہ افزائی کی۔”تقریب کے اختتام پر بچوں میں مٹھائیاں تقسیم کی گئیں اور اسکول کی ترقی کے لیے خصوصی دعا کی گئی۔

    Related Posts

    کرشی بھون کی قدیمی مسجد کو ہٹانے کی تجویز: جماعت اسلامی ہند کی شدید مخالفت، حکومت سے فیصلے پر نظرثانی کا مطالبہ

    سانگھڑ: گلی کے تنازع پر بروہی برادری کے دو گروپوں میں خونی تصادم، 12 افراد زخمی

    راجپوت اتحاد پاکستان: سکھر سے نعیم اختر راجپوت صدر اور عبد الرحمان راجپوت جنرل سیکرٹری منتخب

    مقبول خبریں

    کرشی بھون کی قدیمی مسجد کو ہٹانے کی تجویز: جماعت اسلامی ہند کی شدید مخالفت، حکومت سے فیصلے پر نظرثانی کا مطالبہ

    پیاز کا رس: بالوں کی صحت اور تیزی سے نشوونما کے لیے ایک قدرتی اور آزمودہ نسخہ

    سانگھڑ: گلی کے تنازع پر بروہی برادری کے دو گروپوں میں خونی تصادم، 12 افراد زخمی

    راجپوت اتحاد پاکستان: سکھر سے نعیم اختر راجپوت صدر اور عبد الرحمان راجپوت جنرل سیکرٹری منتخب

    سکھر میونسپل کارپوریشن کے ملازمین کا تنخواہوں اور پنشن کی عدم ادائیگی پر تیسرے روز بھی دھرنا جاری

    بلاگ

    محنت کبھی رائیگاں نہیں جاتی؛ ایک مزدور کے بیٹے نے ڈاکٹر بن کر تاریخ رقم کر دی

    پی کے کلانی: غربت سے جدوجہد تک، ہنر، خودداری اور عزم کی ایک ناقابلِ فراموش داستان

    مذہبی اصولوں کے دعوے سے سیاسی مفاہمت تک

    مسٹر پتلو کی شادی یا عوام کی زندگیوں سے کھیلنے کا تماشا؟

    ’’گزرے کل سے آگے ماضی کے افسوس سے نکل کر حال کو جینے اور مستقبل کے خوف سے آزاد ہونے کا نام زندگی’’

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.