Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک نے سافٹ ویئر ڈویلپمنٹ کے لیے نیا "سپر ایجنٹ” متعارف کرا دیا

      ریڈ جائنٹ ستاروں کی ہولناک تباہی سے بچ جانے والے تین انوکھے سیارے دریافت

      روبوٹ کتوں کو سیر کروائیں، ہزاروں کمائیں: مستقبل کی انوکھی نوکری

      اے یو اسمال فائنانس اور وجئے سیلس پر بڑا سائبر حملہ، کروڑوں صارفین کا ڈیٹا خطرے میں

      پاکستان کا ایک اور اعزاز "NUST” کے 45 محققین دنیا کے ممتاز ترین سائنس دانوں کی فہرست میں شامل

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    سیالکوٹ: سیشن عدالت کا بڑا فیصلہ، قتل میں ملوث ملزم کو عمر قید اور جرمانے کی سزا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سیالکوٹ (بیورو رپورٹ۔سلیم احمد اعوان شیخو)

    سیشن عدالت سے مقدمہ قتل میں ملوث ملزم کو عمر قید کی سزا سنا دی گئی۔بتایا گیا ہے کہ ایڈیشنل سیشن جج رائے محمد خان کی عدالت میں تھانہ ہیڈ مرالہ کا قتل کا مقدمہ ملزم رشید ولد خلیق اعوان رہائشی سروبائی کے خلاف زیر سماعت تھا۔مقدمہ کی سماعت مکمل ہونے کے بعد فاضل جج نے ملزم رشید کو جرم ثابت ہونے پر عمر قید اور 2 لاکھ روپے مقتول کے ورثاء کو بطور ہرجانہ ادا کرنے کی سزا کا حکم سنایا۔عدم ادائیگی جرمانہ کی صورت میں ملزم کو 6 ماہ قید مزید بھگتنا ہوگی۔جبکہ ملزم کو مقتول کے ورثا کو 81 لاکھ 3 ہزار 995 روپے بطور دیت ادا کرنے کا حکم سنایا۔استغاثہ کی پیروی ڈپٹی ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹر رانا زاہد نے کی۔استغاثہ کے مطابق ملزم رشید نے سابقہ رنجش کی بناء پر اپنے علاقہ میں قتل کر دیا تھا۔

    Related Posts

    وفاقی کابینہ کا بڑا فیصلہ: کرنسی نوٹوں کے نئے ڈیزائن کی منظوری، 10 روپے کا نوٹ ختم کر کے سکہ لانے کا اعلان

    عنوان: آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ لیگ ٹو: متحدہ عرب امارات نے عمان کو 42 رنز سے شکست دیدی

    ضلع خوشاب کے لیے اعزاز: ملک غضنفر وڈھل ٹوانہ کی پانچ ملکی تقابلی تحقیق کینیڈا کے ادارے سے شائع

    مقبول خبریں

    وفاقی کابینہ کا بڑا فیصلہ: کرنسی نوٹوں کے نئے ڈیزائن کی منظوری، 10 روپے کا نوٹ ختم کر کے سکہ لانے کا اعلان

    عنوان: آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ لیگ ٹو: متحدہ عرب امارات نے عمان کو 42 رنز سے شکست دیدی

    سیالکوٹ: سیشن عدالت کا بڑا فیصلہ، قتل میں ملوث ملزم کو عمر قید اور جرمانے کی سزا

    دیر بالا: زمین کے تنازع پر فائرنگ سے خاتون زخمی، پولیس نے ملزمان کو گرفتار کر لیا

    صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مقبولیت کم ترین سطح پر

    بلاگ

    محنت کبھی رائیگاں نہیں جاتی؛ ایک مزدور کے بیٹے نے ڈاکٹر بن کر تاریخ رقم کر دی

    پی کے کلانی: غربت سے جدوجہد تک، ہنر، خودداری اور عزم کی ایک ناقابلِ فراموش داستان

    مذہبی اصولوں کے دعوے سے سیاسی مفاہمت تک

    مسٹر پتلو کی شادی یا عوام کی زندگیوں سے کھیلنے کا تماشا؟

    ’’گزرے کل سے آگے ماضی کے افسوس سے نکل کر حال کو جینے اور مستقبل کے خوف سے آزاد ہونے کا نام زندگی’’

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.