Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      کراچی میں 82 منزلہ 941 فٹ بلند ” برج قائد“ تعمیر کرنیکا فیصلہ

      مودی کا ‘مدر آف آل ڈیلز’ کا اعلان، نیدرلینڈز اور ٹاٹا کے مابین تاریخی سیمی کنڈکٹر معاہدہ

      الیکٹرک گاڑیوں کی دنیا میں نیا دھماکہ: ایم جی کی ‘MG4 EV Urban’ پاکستان میں قدم رکھنے کو تیار، قیمت نے سب کو حیران کر دیا

      گاڑی مالکان متوجہ ہوں! ہنڈا اٹلس کا ہزاروں گاڑیاں واپس بلانے کا اعلان،

      الیکٹرک گاڑیوں کے لیے موٹروے ٹول ٹیکس معاف! ٹیکس چھوٹ سمیت بڑے ‘سرپرائزز’

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    بیرسٹر محمد سرفراز میٹلو کو کراچی یونیورسٹی کی فیکلٹی آف لاء کا ڈین مقرر کردیا گیا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سکھر (بیوروچیف/عبدالرحمن راجپوت) سندھ ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن سندھ کے سابق صدر بیرسٹر محمد سرفراز میٹلو کو کراچی یونیورسٹی کی فیکلٹی آف لاء کا ڈین مقرر کردیا گیا۔ استقبالیہ تقریب کے دوران وکلاء نے بیرسٹر محمد سرفراز میٹلو کو سندھ کا ثقافتی تحفہ اجرک اور ٹوپی پیش کی۔ اس موقع پر بیرسٹر محمد سرفراز میٹلو اور سینئر قانون دان قربان ملانو نے کہا کہ فیکلٹی آف لاء کا ڈین بننے کے بعد سندھ کے نوجوانوں کے لیے داخلے کے دروازے کھل گئے ہیں۔ اب سندھ کے نوجوان بغیر کسی رکاوٹ اور خوف کے کراچی سے ایل ایل بی، ایل ایل ایم، پی ایچ ڈی اور قانون کی دیگر ڈگریاں آسانی سے حاصل کر سکتے ہیں۔ کراچی سے قانون کے شعبے میں تعلیم حاصل کرنے کے خواہشمند سندھی طلبہ کو درپیش رکاوٹیں اور مسائل ان کوششوں سے تقریباً حل ہو چکے ہیں۔ اس کے علاوہ سکھر اے بی ڈی لاء کالج کو اپ گریڈ کیا گیا ہے۔ کیمپس کا درجہ دے کر اعلیٰ تعلیم کے پروگرام شروع کیے جائیں گے۔

    Related Posts

    سیالکوٹ میوزیم کا افتتاح کر دیا گیا

    حلقہ کوٹلہ سے پیپلز پارٹی و تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والی نمایاں شخصیات نے پاکستان مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کر لی۔

    ڈپٹی کمشنر خانیوال کی زیر صدارت پی ایچ اے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا پہلا اجلاس

    مقبول خبریں

    عالمی ادارہ صحت نے ایبولا وائرس پھیلاؤ کو عالمی ہنگامی صورتحال قرار دیدیا

    کراچی میں 82 منزلہ 941 فٹ بلند ” برج قائد“ تعمیر کرنیکا فیصلہ

    متحدہ عرب امارات کے جوہری بجلی گھر پر ڈرون حملہ، پاکستان کی شدید مذمت

    ٹرمپ کا ایران پر ‘معاہدے سے مکرنے’ کا الزام، "کیا ہم ہمیشہ لڑتے رہیں گے؟” مسعود پزشکیان

    "جو بچے اوور ڈوز سے مرے وہ بھی مجھ پر ڈال دئیے!” پنکی کا دھماکہ خیز انکشاف، سندھ پولیس کی ‘اوئے اوئے’ حکمت عملی، عدالت میں ہنگامہ آرائی

    بلاگ

    ایبولا الرٹ! نایاب وائرس کی سرحد پار یلغار، دنیا ایک نئے امتحان کے دہانے پر

    ہم وطن سے محبت۔۔۔۔۔کیوں نہ کریں۔

    ”اے ڈی سی آر کی سپیڈ منی، کتے مارنے کی کمائی اور بے بس عدلیہ “۔جھاڑو سے پیسے اکٹھا کرتا ستھرا پنجاب! ملک محمد سلمان کا کالم

    ”کتوں کا عالم ارواح میں اللہ سے شکوہ“ ملک محمد سلمان کا کالم

    مکالمے کا فقدان

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.