خانیوال(اصغر علی جعفری نمائندہ خصوصی بے نقاب نیوز)زیر اعلی پنجاب مریم نواز کے وژن کے تحت ہارٹیکلچر ایجنسی کا محکمہ مکمل فعال،ڈپٹی کمشنر ملیحہ رشید کی زیر صدارت پی ایچ اے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا پہلا اجلاس ہواجس میںمختلف ا ین بیلٹس،پارکس کی اپ گریڈیشن,کیپسٹی بلڈنگ کیلئے سٹاف کی تعیناتی اور آپریشنل وہیکلز خریداری کی منظوری دی گئی۔ :تشہیر بورڈز کے نئے نرخوں کا بھی تعین بھی کردیا گیا۔ڈپٹی ڈائریکٹر ڈوریلپمنٹ مظفر خان،میونسپل کمیٹی،ماحولیات و دیگر متعلقہ محکموں کے افسران نے شرکت کی۔ڈپٹی کمشنرنے کہاکہ شہر کی خوبصورتی کیلئے تمام وسائل استعمال میں لائے جائینگے۔:
ڈپٹی کمشنر خانیوال کی زیر صدارت پی ایچ اے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا پہلا اجلاس

