Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      الیکٹرک گاڑیوں کی دنیا میں نیا دھماکہ: ایم جی کی ‘MG4 EV Urban’ پاکستان میں قدم رکھنے کو تیار، قیمت نے سب کو حیران کر دیا

      گاڑی مالکان متوجہ ہوں! ہنڈا اٹلس کا ہزاروں گاڑیاں واپس بلانے کا اعلان،

      الیکٹرک گاڑیوں کے لیے موٹروے ٹول ٹیکس معاف! ٹیکس چھوٹ سمیت بڑے ‘سرپرائزز’

      ہرشہری کوگاڑی کا مالک بنانے کافیصلہ ، نئی آٹو پالیسی منظور

      طلبہ کی بڑی پریشانی حل، ہائیر ایجوکیشن کمیشن سے گھر بیٹھے ڈگریاں تصدیق کرانے کا طریق کار

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    معرکہ حق کو سال مکمل ہونے پر سیاسی اور مذہبی جماعتوں کی طرف شاندار کامیابی پر پاک فوج کو خراج تحسین پیش کرنے کا سلسلہ جاری

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    مری (راشد مغل سے)معرکہ حق کو سال مکمل ہونے پر سیاسی اور مذہبی جماعتوں کی طرف شاندار کامیابی پر پاک فوج کو خراج تحسین پیش کرنے کا سلسلہ جاری اسی سلسلے میں جماعت اہلسنت ضلع مری اور میلاد کونسل کے مرکزی کنوئینر امجد ارباب عباسی کی قیادت میں شاندار ریلی نکالی گئی جس کی قیادت سرپرست اعلی جماعت اہلسنت مری کے رہنما و سرپرست جامعہ غوثیہ محمدیہ مری مرکزی چیرمین اتحاد بین المسلمین پاکستان سید وفا الحق بخاری خطیب جامعہ غوثیہ محمدیہ مری صاحبزادہ تسنیم سلطان چشتی امجد ارباب عباسی شفقت مقبول عباسی الیاس عباسی اور افضال احمد کر رہے تھے ریلی کا آغاز جامعہ غوثیہ محمدیہ سے ہوا جس میں جماعت اہلسنت کے کارکنوں اور سیاحوں کی بڑی تعداد شریک تھی جنوں نے ہاتھوں پاکستانی سبز ہلالی پرچم اٹھا رکھے تھے اور پاکستان زندہ باد پاک فوج زندہ پاک فضائیہ زندہ باد پاک بحریہ زندہ باد کے نعرے لگاتے ہوئے جی پی او چوک پہنچ اور مری مال روڈ کا چکر لگانے کے بعد نگہت زار پارک میں لگائے گئے اسٹیج آمد پر جمعیت علمائے اسلام کے ضلع مری کے رہنما ارشد عباسی نے ریلی کے شرکا کا استقبال کیا ۔ میلاد کونسل ضلع مری کے مرکزی رہنما امجد ارباب عباسی مولانا جواد سید وفا الحق بخاری صاجزادہ تسنیم سلطان قاری اقبال نے نے خطاب کرتے ہوئے بنیادی مرصوص محرکہ حق کی شاندار کامیابی پر پاک فوج کو زبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا۔

    Related Posts

    اسلامی جمعیت طلبہ کا سالانہ اجتماع، عثمان بن صادق کا جامعہ کے بحران پر دوٹوک مؤقف

     خان پور:دو کاروں میں  ٹکر، ایک شخص شدید زخمی

    شیخوپورہ پیر سید بہار شاہؒ کے 107 ویں  عرس کی 3 روزہ تقریبات کا  آغاز

    مقبول خبریں

    پاکستان ویمن ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا کا نیا ورلڈ ریکارڈ، 15 گیندوں پر نصف سینچری

    میلسی:سعودیہ پلٹ شخص نے گھریلو جھگڑے پر بیوی اور تین کمسن بچوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    ”بے نقاب کا اعزاز“ سب سے پہلے اسمارٹ لاک ڈاؤن ختم ہونے کی خبر دی

    الیکٹرک گاڑیوں کی دنیا میں نیا دھماکہ: ایم جی کی ‘MG4 EV Urban’ پاکستان میں قدم رکھنے کو تیار، قیمت نے سب کو حیران کر دیا

    مودی کا دورہ ،متحدہ عرب امارات نے بھارت سے اسٹرٹیجک دفاعی معاہدہ کرلیا،

    بلاگ

    ”کتوں کا عالم ارواح میں اللہ سے شکوہ“ ملک محمد سلمان کا کالم

    مکالمے کا فقدان

    خواتین کی شکایات پر فوری ایکشن، ڈی آئی جی آپریشنز کے بڑے فیصلے، پولیس افسران کیلئے سخت احکامات جاری

    سندھ، مہاجر اور مشترکہ تاریخ: محبت، قربانی اور سیاست کے درمیان ایک سفربرصغیر کی تقسیم

    انمول عرف پنکی کو درپردہ کس کی حمایت حاصل؟ کیس منطقی انجام تک پہنچے گا یا ایک اور فائل بند ہوگی!

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.