بلوچستان : رحمت اللہ بلوچ بیوروچیف بے نقاب)کوئٹہ: تفتان روڈ این-40 پر ٹریفک جزوی بحال
ذرائع کے مطابق کوئٹہ تفتان روڈ این-40 پر واقع پل کو آج بم دھماکے سے تباہ کر دیا گیا تھا، جس کے بعد ٹریفک متاثر ہوئی۔ تاہم اب چھوٹی گاڑیوں کے لیے ٹریفک بحال کر دی گئی ہے، جبکہ پل کی تباہی کے باعث بڑی گاڑیوں کی آمد و رفت تاحال معطل ہے۔

