میاں چنوں رپورٹر عاصم کمال
میاں چنوں کے نواحی گاؤں 86پندرہ ایل میں احاطہ کے تنازعہ پر دو گروپوں میں خونریز تصادم
میاں چنوں۔ فائرنگ اور کلہاڑیوں کے وار، چار افراد زخمی، پولیس چھب کلاں
میاں چنوں۔زخمیوں کو ریسکیو 1122نےطبی امداد کے لیے تحصیل ہسپتال میاں چنوں منتقل کر دیا
میاں چنوں۔ پولیس چھب کلاں تاحال مقدمہ درج نہ کر سکی،
میاں چنوں۔ معمولی تنازعہ نے خطرناک رخ اختیار کر لیا، علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا
میاں چنوں۔انصاری برادری اورکمرمشانی برادری میں عرصہ سے احاطہ کاتنازعہ چلا آرہاتھا اطلاع کے باوجودپولیس موقعہ پرلیٹ پہنچی اہل علاقہ

