Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ہندوستان کی پہلی ہائیڈروجن ٹرین پٹری پر دوڑ پڑی

      مصنوعی ذہانت کا مستقبل: پاکستان نے 29 ممالک کے ساتھ مل کر عالمی اتحاد WAICO قائم کر لیا

      فوڈ ڈیلیوری کا نیا بادشاہ کون؟ اوبر اور ڈیلیوری ہیرو کا 99 ممالک میں راج!

      کیا پنجاب میں بچوں کی سوشل میڈیا تک رسائی ختم ہونے والی ہے؟ پنجاب اسمبلی میں قرارداد نے ہلچل مچا دی!

      ایران کیخلاف جنگ میں پہلی بار خلائی فورس کا استعمال، ’’سلیمانی کلاس‘‘ کے چارو ں بحری جہاز تباہ کردئیے، ایڈمرل کوپر

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    افغان مہاجرین کو طبی اور ختلف فلاحی سہولیات کی فراہمی کا سلسلہ جاری

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    بلوچستان رحمت اللہ بلوچ بیوروچیف بے نقاب نیوز)

     

    چمن میں قائم افغان مہاجرین کیمپ میں پاکستان ہلالِ احمر کی جانب سے مہاجرین کو طبی اور انسانی بنیادوں پر مختلف فلاحی سہولیات کی فراہمی کا سلسلہ جاری ہے۔ کیمپ میں مفت طبی معائنہ، ادویات، ہنگامی ایمبولینس سروس، وہیل چیئر، بچوں کے لیے کتابیں اور کھلونے، موبائل چارجنگ سمیت دیگر بنیادی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔ ادارے کے مطابق گزشتہ 14 ماہ کے دوران ایک لاکھ سے زائد مریضوں کا مفت طبی معائنہ اور علاج کیا جا چکا ہے، جبکہ ضرورت مند افراد کو بروقت طبی امداد اور بنیادی سہولیات کی فراہمی کا عمل بدستور جاری ہے چمن سے عبدالباسط اچکزئی کی خصوصی رپورٹ دیکھئے

    Related Posts

     محکمہ بی اینڈ آر قلات کے تمام ملازمین کواپنا فزیکل ویریفکیشن کرانےکا حکم

    اغوا ہونے والے ایکسیئن بی اینڈ آر نیاز بنگزئی بحفاظت بازیاب

    مستونگ کی مختلف یونین کونسلوں کی لوکل کمیٹی کا اجلاس

    مقبول خبریں

    افغان مہاجرین کو طبی اور ختلف فلاحی سہولیات کی فراہمی کا سلسلہ جاری

    خواتین کو معاشی طور پر بااختیار بنانا حکومت بلوچستان کی ترجیحات میں شامل ہے، سرفراز بگٹی

    فیفا ورلڈ کپ 2026 ایوارڈ یافتہ بننے کے لیے کون سے کھلاڑی فیورٹ ہیں؟

    ہندوستان کی پہلی ہائیڈروجن ٹرین پٹری پر دوڑ پڑی

    کورونا، 12 مریض ملنے کے بعد آئسولیشن وارڈ تیار

    بلاگ

    ’’امریکا ایران جنگ کا نیا مرحلہ‘‘ میاں حبیب کا کالم

    بلوچستان کو تباہ و برباد کرنے کے لیے کئی شر پسند عناصرملوث اورمتحرک

    آخر مچھر مجھے ہی زیادہ کیوں کاٹتے ہیں؟اس کے پیچھے چھپی دلچسپ سائنس

    "تاریخ کا پہلا اور آخری جنازہ… جس میں شریک ہونے کے لیے انگریز سرکار نے ‘ٹیکس’ لگا دیا تھا!”

    گلو شاہ میلہ: تاریخ، اہمیت اور موجودہ صورتِ حال

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.