بلوچستان رحمت اللہ بلوچ بیوروچیف بے نقاب نیوز)
ڈپٹی کمشنر قلات کے حکم نامے کے مطابق محکمہ بی اینڈ آر قلات کے تمام ملازمین کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ 22جولائی کو 12:00بجے دن بی اینڈآر کے دفتر میں حاضر ہوکر اپنا فزیکل ویریفکیشن کرائیں حکم عدولی کی صورت میں ان ملازمین کے خلاف سخت کاروائی کی جائیگی۔

