Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      اے آئی کے میدان میں بازی پلٹ گئی: ایپل کی واپسی، سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال، دنیا کی سب سے قیمتی کمپنی کون؟

      ویوو X300 FE کی پاکستان میں انٹری؛ 5000 نٹس برائٹنس اور 6500mAh بیٹری کے ساتھ نیا ریکارڈ

      ہندوستان کی پہلی ہائیڈروجن ٹرین پٹری پر دوڑ پڑی

      مصنوعی ذہانت کا مستقبل: پاکستان نے 29 ممالک کے ساتھ مل کر عالمی اتحاد WAICO قائم کر لیا

      فوڈ ڈیلیوری کا نیا بادشاہ کون؟ اوبر اور ڈیلیوری ہیرو کا 99 ممالک میں راج!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    شیخوپورہ میں جامعہ رحمانیہ فاروق آباد کے زیر اہتمام معرکہ حق بنیان المرصوص اتحاد امت کانفرنس

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    شیخوپورہ (رپورٹ اسامہ طفیل)
    شیخوپورہ میں جامعہ رحمانیہ فاروق آباد کے زیر اہتمام معرکہ حق بنیان المرصوص اتحاد امت کانفرنس کا انعقاد کیا گیاکانفرنس سے خطاب کرتے ہوے معروف مذہبی اسکالر علامہ ناصر مدنی رانا وحید احمد خان مولانا منظور احمد شاہد محمود سعیدی حافظ عزیز اسد سمیت مختلف سیاسی سماجی مذہبی شخصیات اور دیگر مقررین کا کہنا تھا کہ معرکہ حق آپریشن بنیان المرصوص دنیا میں اتحاد امت کی بنیاد ثابت ہوگا پاکستان اس وقت عالم اسلام سمیت پوری دنیا کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے مقررین نے معرکہ حق کے بعد سفارتی اور دفاعی میدان میں بھرپور کامیابیوں پر وزیر اعظم محمد شہباز شریف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو خراج تحسین پیش کیا اور کہا کہ معرکہ حق پاکستان کا دفاعی حصار بن گیا ہے آئیندہ کوئی بھی پاکستان کی طرف جسارت کرتے ہوے سو بار سوچے گا اس موقع پر شرکاء پاکستانی پرچم لہرا کر حکومت اور افواج سے محبت کا اظہار کیا اس موقع پر ضلع شیخوپورہ میں مثبت صحافت خصوصاً سات مئی 2025 کو بھارت کی طرف سے شیخوپورہ کی تحصیل مریدکے میں مسجد پر میزائل حملہ اور اس دوران پیش آنے والے واقعات کی بروقت مثبت اور حقائق پر مبنی رپورٹنگ پر نمائندہ پی ٹی وی نیوز محمد اسلام غازی سمیت دیگر صحافیوں کو ایوارڈ سے نوازا گیا

    Related Posts

    تحصیلدار کے دفتر کا میٹر واپڈا کی کمپنی گیپکو کے ملازمین نے کاٹ دیا

    بس پر فائرنگ ، چار افراد زخمی

    بلکسر: رہائشی گلی میں گندا پانی اور جھاڑیوں کی بھرمار، شہری مشکلات کا شکار

    مقبول خبریں

    کوئٹہ میں زلزلے کے جھٹکے

    گھریلو تنازع پر خونی تصادم،ریٹائر فوجی ق ت ل  تین افراد  زخمی

    پاک فوج اور معرکہ حق سے متعلق متنازع بیان، این سی سی آئی اے نے نورین نیازی کو طلب کرلیا

    ’ٹرمپ کے دستخط کی کوئی اہمیت نہیں‘، ایران اور امریکہ کے درمیان معاہدہ ختم ہونے پر مجتبیٰ خامنہ ای کا سخت ردعمل

    انگلینڈ نے فرانس کو شکست دے کر عالمی کپ میں تیسرا مقام حاصل کیا، ساکا نے ہیٹ ٹرک کی

    بلاگ

    تحفظ کی اپیل سے قتل تک ایک جان جو بچائی جا سکتی تھی

    ایران، امریکہ جنگ اوراسرائیل

    نواب ذوالفقار خان کی قیادت سے بلوچستان میں امن کی بحالی ممکن!

    ’’امریکا ایران جنگ کا نیا مرحلہ‘‘ میاں حبیب کا کالم

    بلوچستان کو تباہ و برباد کرنے کے لیے کئی شر پسند عناصرملوث اورمتحرک

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.