Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      اے آئی کے میدان میں بازی پلٹ گئی: ایپل کی واپسی، سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال، دنیا کی سب سے قیمتی کمپنی کون؟

      ویوو X300 FE کی پاکستان میں انٹری؛ 5000 نٹس برائٹنس اور 6500mAh بیٹری کے ساتھ نیا ریکارڈ

      ہندوستان کی پہلی ہائیڈروجن ٹرین پٹری پر دوڑ پڑی

      مصنوعی ذہانت کا مستقبل: پاکستان نے 29 ممالک کے ساتھ مل کر عالمی اتحاد WAICO قائم کر لیا

      فوڈ ڈیلیوری کا نیا بادشاہ کون؟ اوبر اور ڈیلیوری ہیرو کا 99 ممالک میں راج!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    گھریلو تنازع پر خونی تصادم،ریٹائر فوجی ق ت ل  تین افراد  زخمی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سانگھڑ:اشفاق سلہری سے

    تحصیل سنجھورو کے وارڈ نمبر 1 میں شیخ برادری کے دو گروپوں کے درمیان گھریلو تنازع پر خونی تصادم، مبینہ طور پر چار ملزمان نے چھریوں کے وار سے ریٹائر فوجی شاہنواز ولد سلطان شیخ کو ق ت ل کردیا، جبکہ تین افراد خنجر لگنے سے زخمی ہوگئے، ملزمان میں مبینہ طور پر شاہین، ذیشان، جان محمد، اور سونو شیخ شامل ہیں  واقعے کے بعد شہر میں خوف و ہراس کی فضا پھیل گئی مقتول کی لاش پوسٹ مارٹم کے لیے تعلقہ اسپتال سنجھورو منتقل کر دی گئی ہے، جبکہ زخمیوں کو بھی طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے سنجھورو پولیس واقعے کی اطلاع ملتے ہی جائے وقوعہ پر پہنچ گئی سانگھڑ، پولیس کی جانب سے شواہد اکٹھے کرکے تحقیقات شروع کر دی گئی واقعے کے حوالے سے مزید قانونی کارروائی جاری ہے

    Related Posts

    دو گروپوں میں فائرنگ، 9 ملزم گرفتار، اسلحہ برآمد

    دن دہاڑے ڈکیتی کی کوشش

    کوئٹہ میں زلزلے کے جھٹکے

    مقبول خبریں

    کوئٹہ میں زلزلے کے جھٹکے

    گھریلو تنازع پر خونی تصادم،ریٹائر فوجی ق ت ل  تین افراد  زخمی

    پاک فوج اور معرکہ حق سے متعلق متنازع بیان، این سی سی آئی اے نے نورین نیازی کو طلب کرلیا

    ’ٹرمپ کے دستخط کی کوئی اہمیت نہیں‘، ایران اور امریکہ کے درمیان معاہدہ ختم ہونے پر مجتبیٰ خامنہ ای کا سخت ردعمل

    انگلینڈ نے فرانس کو شکست دے کر عالمی کپ میں تیسرا مقام حاصل کیا، ساکا نے ہیٹ ٹرک کی

    بلاگ

    تحفظ کی اپیل سے قتل تک ایک جان جو بچائی جا سکتی تھی

    ایران، امریکہ جنگ اوراسرائیل

    نواب ذوالفقار خان کی قیادت سے بلوچستان میں امن کی بحالی ممکن!

    ’’امریکا ایران جنگ کا نیا مرحلہ‘‘ میاں حبیب کا کالم

    بلوچستان کو تباہ و برباد کرنے کے لیے کئی شر پسند عناصرملوث اورمتحرک

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.