Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      اے آئی کے میدان میں بازی پلٹ گئی: ایپل کی واپسی، سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال، دنیا کی سب سے قیمتی کمپنی کون؟

      ویوو X300 FE کی پاکستان میں انٹری؛ 5000 نٹس برائٹنس اور 6500mAh بیٹری کے ساتھ نیا ریکارڈ

      ہندوستان کی پہلی ہائیڈروجن ٹرین پٹری پر دوڑ پڑی

      مصنوعی ذہانت کا مستقبل: پاکستان نے 29 ممالک کے ساتھ مل کر عالمی اتحاد WAICO قائم کر لیا

      فوڈ ڈیلیوری کا نیا بادشاہ کون؟ اوبر اور ڈیلیوری ہیرو کا 99 ممالک میں راج!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    بلکسر: رہائشی گلی میں گندا پانی اور جھاڑیوں کی بھرمار، شہری مشکلات کا شکار

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    بلکسر (رپورٹ: رانا مبشر رضا،بیورو چیف)

     

    بلکسر کی گلی بلال مسجد اہلِ حدیث میں گندا پانی جمع ہونے اور اردگرد جھاڑیوں کی بھرمار کے باعث اہلِ علاقہ کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ گلی میں کئی روز سے پانی کھڑا ہونے کے باعث آمدورفت متاثر ہو رہی ہے، جبکہ بچے، بزرگ، خواتین اور نمازیوں کو روزانہ گزرنے میں دشواری پیش آ رہی ہے۔

    مقامی شہریوں کے مطابق گندا پانی مسلسل کھڑا رہنے سے تعفن پھیل رہا ہے اور مچھروں سمیت دیگر جراثیم کی افزائش میں اضافہ ہو رہا ہے، جس سے مختلف بیماریوں کے پھیلنے کا خدشہ بھی بڑھ گیا ہے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ گلی کے اطراف اگنے والی جھاڑیوں نے صفائی کی صورتحال کو مزید خراب کر دیا ہے، جس سے نہ صرف گلی کی خوبصورتی متاثر ہوئی ہے بلکہ راہگیروں کو بھی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

    اہلِ علاقہ نے وزیراعلیٰ پنجاب کے "ستھرا پنجاب” پروگرام، ڈپٹی کمشنر چکوال، اسسٹنٹ کمشنر تلہ گنگ، متعلقہ بلدیاتی اداروں اور صفائی کے ذمہ دار حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ فوری طور پر گندا پانی نکالنے، جھاڑیوں کی صفائی کرنے اور گلی کو آمدورفت کے لیے محفوظ اور قابلِ کیاجاے

    Related Posts

    بس پر فائرنگ ، چار افراد زخمی

    دو گروپوں میں فائرنگ، 9 ملزم گرفتار، اسلحہ برآمد

    دن دہاڑے ڈکیتی کی کوشش

    مقبول خبریں

    کوئٹہ میں زلزلے کے جھٹکے

    گھریلو تنازع پر خونی تصادم،ریٹائر فوجی ق ت ل  تین افراد  زخمی

    پاک فوج اور معرکہ حق سے متعلق متنازع بیان، این سی سی آئی اے نے نورین نیازی کو طلب کرلیا

    ’ٹرمپ کے دستخط کی کوئی اہمیت نہیں‘، ایران اور امریکہ کے درمیان معاہدہ ختم ہونے پر مجتبیٰ خامنہ ای کا سخت ردعمل

    انگلینڈ نے فرانس کو شکست دے کر عالمی کپ میں تیسرا مقام حاصل کیا، ساکا نے ہیٹ ٹرک کی

    بلاگ

    تحفظ کی اپیل سے قتل تک ایک جان جو بچائی جا سکتی تھی

    ایران، امریکہ جنگ اوراسرائیل

    نواب ذوالفقار خان کی قیادت سے بلوچستان میں امن کی بحالی ممکن!

    ’’امریکا ایران جنگ کا نیا مرحلہ‘‘ میاں حبیب کا کالم

    بلوچستان کو تباہ و برباد کرنے کے لیے کئی شر پسند عناصرملوث اورمتحرک

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.