Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      اے آئی کے میدان میں بازی پلٹ گئی: ایپل کی واپسی، سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال، دنیا کی سب سے قیمتی کمپنی کون؟

      ویوو X300 FE کی پاکستان میں انٹری؛ 5000 نٹس برائٹنس اور 6500mAh بیٹری کے ساتھ نیا ریکارڈ

      ہندوستان کی پہلی ہائیڈروجن ٹرین پٹری پر دوڑ پڑی

      مصنوعی ذہانت کا مستقبل: پاکستان نے 29 ممالک کے ساتھ مل کر عالمی اتحاد WAICO قائم کر لیا

      فوڈ ڈیلیوری کا نیا بادشاہ کون؟ اوبر اور ڈیلیوری ہیرو کا 99 ممالک میں راج!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    سکھر:آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین کے پلیٹ فارم پر عہدیدارون بلا مقابلہ منتخب

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سکھر ( رپورٹ/عبد الرحمان راجپوت )سکھر:آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین کے پلیٹ فارم پر عہدیدارون بلا مقابلہ منتخب ہوئے۔ سیپکو سب ڈویژن بندر روڈ کے ملازمین اور دوستوں کی جانب سے حنا گارڈن میں لائن مین اویس احمد قریشی کی جانب سے تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ ملازمین، یونین رہنماں اور معزز مہمانوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔یونین کے بلا مقابلہ منتخب ہونے والے عہدیداران کے ناموں کا اعلان کیا گیا، جن کے مطابق عبدالمالک سومرو چیئرمین،فرحان علی ماکوسینئر وائس چیئرمین برکت علی مہر وائس چیئرمین، خادم حسین کٹبر جنرل سیکریٹری اور عامر علی لاکھو جوائنٹ سیکریٹری منتخب ہوئے۔ یونین ملازمین کے حقوق کے تحفظ، فلاح و بہبود اور ادارے کی بہتری کے لیے اپنی جدوجہد جاری رکھے گی۔ ملازمین کو درپیش مسائل کے حل اور ان کے جائز حقوق کی فراہمی کے لیے ہر ممکن اقدامات کیے جائیں گے۔

    Related Posts

    تحصیلدار کے دفتر کا میٹر واپڈا کی کمپنی گیپکو کے ملازمین نے کاٹ دیا

    بس پر فائرنگ ، چار افراد زخمی

    بلکسر: رہائشی گلی میں گندا پانی اور جھاڑیوں کی بھرمار، شہری مشکلات کا شکار

    مقبول خبریں

    کوئٹہ میں زلزلے کے جھٹکے

    گھریلو تنازع پر خونی تصادم،ریٹائر فوجی ق ت ل  تین افراد  زخمی

    پاک فوج اور معرکہ حق سے متعلق متنازع بیان، این سی سی آئی اے نے نورین نیازی کو طلب کرلیا

    ’ٹرمپ کے دستخط کی کوئی اہمیت نہیں‘، ایران اور امریکہ کے درمیان معاہدہ ختم ہونے پر مجتبیٰ خامنہ ای کا سخت ردعمل

    انگلینڈ نے فرانس کو شکست دے کر عالمی کپ میں تیسرا مقام حاصل کیا، ساکا نے ہیٹ ٹرک کی

    بلاگ

    تحفظ کی اپیل سے قتل تک ایک جان جو بچائی جا سکتی تھی

    ایران، امریکہ جنگ اوراسرائیل

    نواب ذوالفقار خان کی قیادت سے بلوچستان میں امن کی بحالی ممکن!

    ’’امریکا ایران جنگ کا نیا مرحلہ‘‘ میاں حبیب کا کالم

    بلوچستان کو تباہ و برباد کرنے کے لیے کئی شر پسند عناصرملوث اورمتحرک

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.