Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ڈارک انرجی: کائنات کے سب سے بڑے 3D نقشے میں پراسرار قوت سے متعلق نئے اشارے

      ہفتہ بھر کے لئے ملک بھر میں انٹر نیٹ اسپیڈ ڈاؤن رہے گی، پی ٹی سی ایل

      پاکستان کی ایک اور نجی ائیرلائن: ”ساؤتھ ایئر“ کا پہلا طیارہ پاکستان لینڈ کر گیا، جون سے اڑان بھرے گا

      وزیراعلیٰ مریم نواز نے راولپنڈی معرکۂ حق سکوائر کا افتتاح کردیا،

      ٹیکنالوجی اب عام آدمی کی پہنچ سے باہر: ایف بی آر نے سمارٹ واچز اور بینڈز کی کسٹمز ویلیو بڑھا دی، قیمتوں میں 20 فیصد تک اضافہ

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    نیشنل فنانشل لٹریسی پروگرام کے تحت جھڈو کے نواحی علاقے گاؤں ولی محمد ملکانی تحصیل ٹنڈوباگو، ضلع بدین میں آگاہی سیشنa

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    جھڈو (رپورٹ / قیصر راجہ راجپوت)

    نیشنل فنانشل لٹریسی پروگرام کے تحت جھڈو کے نواحی علاقے گاؤں ولی محمد ملکانی تحصیل ٹنڈوباگو، ضلع بدین میں آگاہی سیشن کا انعقاد کیا گیا۔ سیشن میں شرکاء کو مالیاتی شعور (فنانشل لٹریسی)، بینکاری سہولیات اور زرعی شعبے کے لیے یو بی ایل بینک کی مختلف زرعی مصنوعات اور State Bank of Pakistan (اسٹیٹ بینک آف پاکستان) کی سبسڈی اسکیموں کے بارے میں تفصیلی آگاہی فراہم کی گئی۔اس موقع پر “گھر ہو تو اپنا” اسکیم سمیت کسانوں اور عام شہریوں کے لیے دستیاب آسان مالی سہولیات پر بھی روشنی ڈالی گئی۔ شرکاء کو بینکنگ خدمات کے فوائد، بچت کی اہمیت اور جدید مالیاتی نظام سے مستفید ہونے کے طریقہ کار سے آگاہ کیا گیا۔آگاہی سیشن کا اہتمام یو بی ایل جھڈو برانچ کے برانچ منیجر شجاعت علی جنجوعہ ، ریلیشن شپ ایگزیکٹو جے مل داس اور ارسلان کی جانب سے کیا گیا۔ سیشن میں مقامی افراد نے بھرپور شرکت کی اور مالیاتی سہولیات سے متعلق معلومات میں گہری دلچسپی کا اظہار کیا اور یوبی ایل بینک جھڈو انتظامیہ کے اس اقدام کو خوب سراہا۔

    Related Posts

    وزیراعظم شہباز شریف کی صدر آصف زرداری سے ملاقات، ملکی و خطے کی بدلتی ہوئی صورتحال پر تبادلہ خیال

    ڈپٹی کمشنر نے ڈی پی او کے ہمراہ سیف سٹی کنٹرول روم کا دورہ کیا

    ثالث صرف پاکستان ہے،ایران عباس عراقچی کا 24گھنٹوں میں دوسری دفعہ سعودی ہم منصب سے رابطہ

    مقبول خبریں

    وزیراعظم شہباز شریف کی صدر آصف زرداری سے ملاقات، ملکی و خطے کی بدلتی ہوئی صورتحال پر تبادلہ خیال

    غریب کیلئے سختی، بااثر کیلئے نرمی؟ سیکرٹری بار کیخلاف مقدمہ، وکلا کا احتجاج پولیس کے خلاف کاروائی کا عندیہ

    عید الاضحیٰ پر شہریوں کی موجیں: چاند رات تک اسمارٹ لاک ڈاؤن ختم کرنے کی بڑی تجویز، حتمی فیصلہ مریم نواز کریں گی

    بجٹ 2026-27،آئی ایم ایف کی فرمائش پر 230 ارب کے مزید ٹیکس لگانے کی تیاریاں

    ہفتہ بھر کے لئے ملک بھر میں انٹر نیٹ اسپیڈ ڈاؤن رہے گی، پی ٹی سی ایل

    بلاگ

    گیسٹ ہاؤسز سے رزقِ حلال تک، پولیس افسران کے رویہ نے ایک شخص کی زندگی بدل دی

    سچ، قانون اور انصاف، دو معاشروں کی سوچ کا فرق بے نقاب، پنجاب پولیس کا افسر حیران

    ہنٹا وائرس اور ایران۔امریکا جنگ: پاکستان کے لیے ایک خاموش مگر سنگین خطرہ

    کیا واقعی ایران نے 16 امریکی فوجی تنصیبات کو مفلوج کر دیا؟ — اندرونی کہانی

    کیا پاکستان میں مارشل لا قریب ہے؟ — ایک محتاط مگر واضح تجزیہ

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.