Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      آواز سے دوگنی رفتار والا طیارہ، سفر کا وقت 70 فیصد تک کم کرنے کا منصوبہ

      زمین سے 7.5 نوری سال دور دنیا پر پانی کے بادلوں میں تبدیلی کی پہلی تصدیق

      مصنوعی ذہانت کا کمال: جیف بیزوز کی حیران کن پیشگوئی، لوگ ہفتے میں صرف 3 دن کام کرکے بھی شاندار کمائی کر سکیں گے

      ایپل کا تاریخی قدم: پہلی بار ٹچ اسکرین میک بُک کی تیاری

      کیسا ہوگا سام سنگ کا جدید ترین فون? گلیکسی ایس 27 الٹرا کے نئے ڈیزائن، طاقتور بیٹری اور شاندار فیچرز سے متعلق تفصیلات لیک

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    کراچی: این آئی سی وی ڈی میں مارفین کے 3 ہزار انجکشنز ایکسپائر، ایک سال بعد بھی تبدیل نہ ہوسکے

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    کراچی: قومی ادارہ برائے امراض قلب (این آئی سی وی ڈی) میں مارفین کے 3 ہزار انجکشنز ایکسپائر ہونے کا انکشاف سامنے آیا ہے۔موصول ہونے والی دستاویزات کے مطابق، این آئی سی وی ڈی میں 2023 کے دوران 6 ہزار مارفین انجکشنز خریدے گئے تھے، جن کے استعمال کی آخری مدت نومبر 2025 تک تھی۔ تاہم، مدت ختم ہونے کے ایک سال بعد بھی یہ زائد المعیاد انجکشنز تبدیل نہیں کیے جا سکے۔  این آئی سی وی ڈی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ مارفین کے نئے اسٹاک کی فراہمی ایکسائز اور نارکوٹکس ڈیپارٹمنٹ کی ذمے داری ہے، جو اسپتال کو بغیر کسی اضافی ادائیگی کے فراہم کیا جائے گا۔ انجکشنز کی خریداری اور واپسی کا تمام عمل طے شدہ قانونی ضابطوں کے تحت ہوتا ہے۔  ایگزیکٹو ڈائریکٹر این آئی سی وی ڈی، ڈاکٹر طاہر صغیر کے مطابق مارفین انجکشن بیرون ملک سے درآمد کیے جاتے ہیں اور بطور درد کش دوا ان کی خریداری کا عمل کافی پیچیدہ ہے۔ انہوں نے بتایا کہ اس وقت اسپتال میں مارفین کے متبادل دیگر درد کش ادویات استعمال کی جا رہی ہیں، جن کی فراہمی اور خریداری اتنی مشکل نہیں۔

    Related Posts

    نوابشاہ: تھانے سے موٹر سائیکل چوری اور پولیس کے نازیبا رویے کیخلاف جٹ ویلفیئر کی پریس کانفرنس، 48 گھنٹوں کا الٹی میٹم

     کمشنر سرگودھا کی زیرِ صدارت اجلاس:   پولٹری فارمز کے 24 ماحولیاتی کیسز منظور

    "نئی دہلی میں کاکروچ نکل آئے” : اپوزیشن کا سپریم کورٹ تک مارچ ، لاکھوں کی شرکت ، ہزاروں مزید گرفتار

    مقبول خبریں

    نوابشاہ: تھانے سے موٹر سائیکل چوری اور پولیس کے نازیبا رویے کیخلاف جٹ ویلفیئر کی پریس کانفرنس، 48 گھنٹوں کا الٹی میٹم

    کراچی: این آئی سی وی ڈی میں مارفین کے 3 ہزار انجکشنز ایکسپائر، ایک سال بعد بھی تبدیل نہ ہوسکے

     کمشنر سرگودھا کی زیرِ صدارت اجلاس:   پولٹری فارمز کے 24 ماحولیاتی کیسز منظور

    "نئی دہلی میں کاکروچ نکل آئے” : اپوزیشن کا سپریم کورٹ تک مارچ ، لاکھوں کی شرکت ، ہزاروں مزید گرفتار

    تاریخی چوری، عظیم چور:اٹلی میں ڈیڑھ ارب کی مہنگی شراب چرا لی گئی

    بلاگ

    انٹرنیشنل یونین آف رائٹرز: ادب، قلم اور فکری شعور کے فروغ کی جانب ایک اہم پیش رفت

    حکمرانوں کیلئے ایک نہ بھولنے والا اور انمٹ سبق۔!!!

    پاکستان کا سوال: عوام کے لیے سوچنے والا مخلص قیادت کا خواب کب پورا ہوگا؟

    ریت کی دیوار پر بیٹھا پختونخوا کا اقتدار اور آرٹیکل 232 کی گونج

    اکیس سال بعد بھی ایک ہی سوال، آخر ہم کب سنبھلیں گے؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.