Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      وزیراعلیٰ مریم نواز نے راولپنڈی معرکۂ حق سکوائر کا افتتاح کردیا،

      ٹیکنالوجی اب عام آدمی کی پہنچ سے باہر: ایف بی آر نے سمارٹ واچز اور بینڈز کی کسٹمز ویلیو بڑھا دی، قیمتوں میں 20 فیصد تک اضافہ

      سوشل میڈیا پابندیاں: قومی سلامتی یا اظہارِ رائے پر دباؤ؟ڈیجیٹل ترقی کے خواب کو کن خطرات کا سامنا؟

      8 مئی سے انسٹا گرام کی دنیا تبدیل،ہوشیار! آپ کے پرائیویٹ میسجز اب ’خفیہ‘ نہیں رہے

      سستا ایندھن، جدید ٹیکنالوجی: چیری ماسٹر کا پاکستان میں 13 نئے ماڈلز اور الیکٹرک گاڑی ‘کیو کیو’ لانے کا اعلان

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    گھریلو جھگڑے پر بیوی ،ساس فہمیدہ اور برادرنسبتی کاقتل،پولیس ملزموں کوگرفتارکرنے میں ناکام

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    سیالکوٹ (سلیم احمد اعوان شیخو)
    تھانہ پھلورہ کے علاقہ ڈوگری ہریاں میں گزشتہ روز گھریلو جھگڑا پر اپنی بیوی مسرت عرف صبا ،ساس فہمیدہ اور سالے سفیان کو اپنے ساتھیوں کے ساتھ مل کر فائرنگ کر کے قتل کرنے والے ملزم مدثر اور اس کے ساتھیوں کو ابھی تک پولیس گرفتار کرنے میں ناکام رہی ہے۔اس سلسلہ میں مذکورہ تھانہ کے ایس ایچ اور یسین نے رابطہ کرنے  پر بے نقاب نیوز کو بتایا کہ ملزم مدثر اور اس کا ساتھ دینے والے اس کے تین ساتھیوں کی گرفتاری کے لئے پولیس مسلسل ممکنہ جگہوں اور مقامات پر چھاپے مار رہی ہے جبکہ پولیس ملزم اور اس کے ساتھیوں کی گرفتاری کے لئے کوئی دقیقہ فروگزاشت نہ کرے گی اور نہ ہی کوئی دبا قبول کرے گی بلکہ پولیس تمام وسائل بروئے کار لانے کے ساتھ ساتھ جد ٹیکنالوجی کا استعمال بھی کرے گی۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ کیپٹن دوست محمد کے مطابق مذکورہ واقعہ میں ملوث ملزمان کو جلد از جلد گرفتار کر کے کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا۔ان کا کہنا ہے کہ انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب عبد الکریم را اور ریجنل پولیس آفیسر گوجرانولہ ریجن نے بھی مذکورہ واقعہ کا سخت نوٹس لیا ہے اور ہدایت جاری کی ہے کہ جتنی جلدی ممکن ہو سکے ملزم اور اس کے ساتھیوں کو گرفتار کیا جائے۔انھوں نے کہا کہ اس سلسلہ میں پولیس کی ٹیمیں تشکیل دی جا رہی ہیں تاکہ ملزم اور اس کے ساتھیوں کی جلد گرفتاری عمل میں لائی جا سکے۔

    Related Posts

    ٹنڈوالہ یار:معرکہ حق بنیان مرصوص کے ایک سال مکمل ہونے پر ریلی نکالی گئی

    پسرور، منانے میں ناکامی پرشوہر نے فائرنگ کرکے بیوی، ساس ،سالے کو موت کے گھاٹ اتاردیا

    ٹوبہ ٹیک سنگھ ،دیرینہ دشمنی ، ڈیرے پر فائرنگ،4 ہلاک، ن لیگ کے رکن اسمبلی ایوب گادھی سمیت تین زخمی

    مقبول خبریں

    ٹوبہ ٹیک سنگھ ،دیرینہ دشمنی ، ڈیرے پر فائرنگ،4 ہلاک، ن لیگ کے رکن اسمبلی ایوب گادھی سمیت تین زخمی

    امریکا کی جانب سے ایران تجاویز مسترد کئے جانے کے بعد تیل کی قیمتوں میں اضافہ

    بھارت کا جنگی جنون،متعدد اہداف کو نشانہ بنانے والے جدید اگنی میزائل کا کامیاب تجربہ

    شکیرا کے بعد ڈانسنگ کوئین نورا فتیحی کا اعزاز

    گیسٹ ہاؤسز سے رزقِ حلال تک، پولیس افسران کے رویہ نے ایک شخص کی زندگی بدل دی

    بلاگ

    گیسٹ ہاؤسز سے رزقِ حلال تک، پولیس افسران کے رویہ نے ایک شخص کی زندگی بدل دی

    سچ، قانون اور انصاف، دو معاشروں کی سوچ کا فرق بے نقاب، پنجاب پولیس کا افسر حیران

    ہنٹا وائرس اور ایران۔امریکا جنگ: پاکستان کے لیے ایک خاموش مگر سنگین خطرہ

    کیا واقعی ایران نے 16 امریکی فوجی تنصیبات کو مفلوج کر دیا؟ — اندرونی کہانی

    کیا پاکستان میں مارشل لا قریب ہے؟ — ایک محتاط مگر واضح تجزیہ

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.