Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ٹیکنالوجی اب عام آدمی کی پہنچ سے باہر: ایف بی آر نے سمارٹ واچز اور بینڈز کی کسٹمز ویلیو بڑھا دی، قیمتوں میں 20 فیصد تک اضافہ

      سوشل میڈیا پابندیاں: قومی سلامتی یا اظہارِ رائے پر دباؤ؟ڈیجیٹل ترقی کے خواب کو کن خطرات کا سامنا؟

      8 مئی سے انسٹا گرام کی دنیا تبدیل،ہوشیار! آپ کے پرائیویٹ میسجز اب ’خفیہ‘ نہیں رہے

      سستا ایندھن، جدید ٹیکنالوجی: چیری ماسٹر کا پاکستان میں 13 نئے ماڈلز اور الیکٹرک گاڑی ‘کیو کیو’ لانے کا اعلان

      روبوٹ بنا مسافر طیارے کی ایک گھنٹہ تاخیر کا باعث

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    جھڈو میں خاتون نے اپنے اوپر لگائے جانے والے الزامات کے خلاف احتجاج کیا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    جھڈو( رپورٹ / قیصر راجہ راجپوت) جھڈو میں ایک خاتون نے اپنے اوپر لگائے جانے والے الزامات کے خلاف احتجاج کیا ۔پریس کلب جھڈو میں بدین ضلع کے یوسی حیات خاصخیلی کے گاؤں دریا خان لغاری کی رہائشی خاتون مسمات نسرین زوجہ منور خاصخیلی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 5 مئی کی رات ان کے ہی گاؤں کی رہائشی ان کی بھانجی مسمات خیر بانو کا اپنے شوہر اور دیوروں کے ساتھ گھریلو تنازع پر جھگڑا ہوگیا تھا، جس کے بعد مسمات خیر بانو دلبرداشتہ ہوکر اپنے اوپر پیٹرول چھڑک کر آگ لگا بیٹھی۔انہوں نے بتایا کہ واقعے کے بعد گاؤں والوں نے مقامی پولیس کو اطلاع دی، جس پر حیات خاصخیلی پولیس موقع پر پہنچی اور زخمی خاتون کو سول اسپتال جھڈو منتقل کیا، جہاں ڈاکٹروں نے تشویشناک حالت کے باعث انہیں مزید علاج کے لیے حیدرآباد اسپتال منتقل کردیا۔مسمات نسرین کا کہنا تھا کہ اب ان کی بھانجی اپنے شوہر اور دیوروں کے کہنے پر ان پر خود کو آگ لگانے کا الزام عائد کرکے میڈیا ٹرائل کر رہی ہے، جس کے باعث انہیں بدنام اور ہراساں کیا جارہا ہے جبکہ جان سے مارنے کی دھمکیاں بھی دی جارہی ہیں۔انہوں نے اعلیٰ حکام سے مطالبہ کیا کہ معاملے کی شفاف تحقیقات کرکے انہیں تحفظ فراہم کیا جائے۔

    Related Posts

    بھائی نے تلخ کلامی پر فائرنگ کر کے سگی بہن کو قتل کر دیا

    معرکہ بنیان المرصوص میں پاک افواج نے پوری دنیا میں پاکستان کا سر فخر سے بلندکیا: شہزاد خان کھچی

     تیزرفتار کوسٹر الٹ گئی، کراچی کے 20 نوجوان زخمی

    مقبول خبریں

    شکیرا کے بعد ڈانسنگ کوئین نورا فتیحی کا اعزاز

    گیسٹ ہاؤسز سے رزقِ حلال تک، پولیس افسران کے رویہ نے ایک شخص کی زندگی بدل دی

    حکومت نے سرکاری ملازمین کو بڑی خوشخبری سنادی

    روس نے یوکرین جنگ خاتمے کا اشارہ دیدیا، پیوٹن زیلنسکی ملاقات جلد ہوگی،ایران معاہدہ ہوسکتاہے، روسی صدر

    معرکہ حق عظیم فتح، دنیا میں آج پاکستان کے دوستوں کی تعداد ماضی سے کہیں زیادہ ہے: فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

    بلاگ

    گیسٹ ہاؤسز سے رزقِ حلال تک، پولیس افسران کے رویہ نے ایک شخص کی زندگی بدل دی

    سچ، قانون اور انصاف، دو معاشروں کی سوچ کا فرق بے نقاب، پنجاب پولیس کا افسر حیران

    ہنٹا وائرس اور ایران۔امریکا جنگ: پاکستان کے لیے ایک خاموش مگر سنگین خطرہ

    کیا واقعی ایران نے 16 امریکی فوجی تنصیبات کو مفلوج کر دیا؟ — اندرونی کہانی

    کیا پاکستان میں مارشل لا قریب ہے؟ — ایک محتاط مگر واضح تجزیہ

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.