Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      6000 کلومیٹررینج، 25 ماخ سپیڈ، ترکئیے نے اپنا پہلا بین البراعظمی میزائل متعارف کرادیا

      واٹس ایپ کا مخصوص آئی فون ڈیوائسز کی سپورٹ ختم کرنیکا فیصلہ

      پاکستان کا نام روشن: سابق چیئرمین نادرا طارق ملک دنیا کے ٹاپ 25 ‘آئیڈنٹٹی لیڈرز’ میں شامل؛تصویر ٹائمز اسکوئر پر

      ڈرون ٹیکنالوجی میں ‘بھالے’ جیسا وار: ترکیہ کا نیا اے آئی ‘مزراق’ ڈرون متعارف؛ جی پی ایس جیمنگ بھی اسے روکنے میں ناکام!

      سنہری موقع ،ٹویوٹا نے فارچیونر کی قیمتوں میں لاکھوں روپے کمی کردی

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    انشورنس انقلاب کا آغاز،پنجاب نے ایک بار پھر بازی مار لی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور(نعیم احمدسے)

    سب سے آگے، سب سے پہلے—پنجاب میں انشورنس انقلاب کا آغازپنجاب نے ایک بار پھر بازی مار لی ہے–جنرل انشورنس کمپنی متعارف کروانے والا پنجاب ملک کا پہلا صوبہ بن گیاپنجاب لائف انشورنس کمپنی نے ایس ای سی پی سے ملکی تاریخ کی تیز ترین رجسٹریشن کا اعزاز بھی حاصل کر لیاپنجاب لائف انشورنس کمپنی خصوصی انشورنس پلانز کے ذریعے پنجاب کے ہر طبقہ فکر اور ہر معاشی سطح کے شہری کو تحفظ فراہم کرے گیپنجاب لائف انشورنس کمپنی کا دائرہ کار وسیع–کفیل فیملی ممبرز، خواتین، خواجہ سرا، کسانوں، طلبہ اور اوورسیز پاکستانیوں کے لیے خصوصی انشورنس پلانز متعارفقدرتی آفات، پنشن پروڈکٹس،مستحقین کے لیے ہیلتھ انشورنس اور شریعہ کمپلائنٹ ‘تکافل’ کے ذریعے ہر طبقے کو مالی تحفظ فراہم کیا جائے گاپنجاب لائف انشورنس کمپنی کے لیے 17 پیشہ ور ماہرین کی بھرتی مکمل پنجاب لائف انشورنس کمپنی کی مالی معاونت مکمل، آپریشن شروع کر دیاپنجاب لائف انشورنس کمپنی کے سی ای او (CEO) ہی پنجاب جنرل انشورنس کمپنی کے سی ای او کے طور پر خدمات سرانجام دیں گیوزیراعلی مریم نواز شریف کی زیرِ صدارت پنجاب جنرل انشورنس کمپنی کے قیام کے حوالے سے اجلاس اجلاس میں پنجاب لائف انشورنس کمپنی اور پنجاب جنرل انشورنس کمپنی کے امور پر تفصیلی بریفنگ دی گئیوزیراعلی مریم نواز شریف نے پنجاب جنرل انشورنس کمپنی کے لیے ایک خصوصی کمیٹی تشکیل دے دیپنجاب جنرل انشورنس کمپنی محکمہ خزانہ کے زیرِ نگرانی تمام سرکاری اداروں کی ‘نان لائف’ انشورنس کی ذمہ دار ہوگی وزیراعلی مریم نواز شریف کی جامع ہیلتھ انشورنس پالیسی کا پلان پیش کرنے کی ہدایتپنجاب جنرل انشورنس کمپنی کے لئے چئیرمین پی اینڈ ڈی، سیکریٹری فنانس ، اور صدر پنجاب بنک پر مشتمل بورڈ قائم ہوگا پنجاب جنرل انشورنس کمپنی کے قیام کے لئے سمری صوبائی کابینہ کو ارسالوزیراعلی مریم نواز شریف کی انشورنس پلان میں نجی سیکٹر کو بھی شامل کرنے کی ہدایت وزیراعلی مریم نواز شریف نے پنجاب لائف اور جنرل انشورنس کمپنی کے بزنس پلان اور تیز ترین منظوری کے عمل کو سراہاپنجاب لائف انشورنس کمپنی وزیر اعلی مریم نواز شریف کے ہیلتھ اینیشیٹیوز اور صحت سہولت پروگرام کو سنبھالنے کی طرف گامزنپنجاب لائف انشورنس کمپنی کا سرکاری ملازمین کے ورکر ویلفئیر فنڈ ،پنشن فنڈ فار پنشنرز انشورنس کوریج اور شہریوں کے لئے سکیمز بنانے کے لئے اداروں سے اشتراک جاری-بریفنگ پنجاب اصلاحات پہلے بھی آگے تھا،آج بھی آگے ہے اور ان شا اللہ ہمیشہ آگے رہے گا-مریم نواز شریفایسی ہیلتھ انشورنس پالیسی لائیں گے کہ جس کا جہاں سے دل کرے، اپنا علاج کروا سکے۔مریم نواز شریفدنیا بھر میں انشورنس سیکٹر ترقی کر رہا ہے، ہمیں دنیا کے قدم سے قدم ملا کر چلنا ہے-مریم نواز شریف وزیر اعلی مریم نواز شریف کی انفراسٹرکچر اور وسائل کی فراہمی کو یقینی بنانے کی ہدایت کی۔

    Related Posts

    معرکہ حق، آج سے ٹھیک ایک سال پہلے جب شاہینوں نے دو بھارتی جنگی طیارے مار گرائے

    شاہراہ بھٹو کو عید سے پہلے عوام کیلئے کھول دیا جائے گا، وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ کا بڑا اعلان

    سعودی عرب نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے حج پر پابندی واپس لے لی

    مقبول خبریں

    معرکہ حق، آج سے ٹھیک ایک سال پہلے جب شاہینوں نے دو بھارتی جنگی طیارے مار گرائے

    کیا اداکار جیسن سٹیتھم نے اپنی گاڑی پر فلسطینی پرچم لگایا؟

    سعودی عرب نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے حج پر پابندی واپس لے لی

    ایران معاہدہ قبول کرے تو جنگ ختم، آبنائے ہرمز کھل جائے گی، نہیں تو پھر حملہ ، ڈونلڈ ٹرمپ

    تاریخی فلم ‘فلسطین 36’ کی نیٹ فلکس پر دھوم، پاکستانی ناظرین میں مقبولیت

    بلاگ

    ہنٹا وائرس اور ایران۔امریکا جنگ: پاکستان کے لیے ایک خاموش مگر سنگین خطرہ

    کیا واقعی ایران نے 16 امریکی فوجی تنصیبات کو مفلوج کر دیا؟ — اندرونی کہانی

    کیا پاکستان میں مارشل لا قریب ہے؟ — ایک محتاط مگر واضح تجزیہ

    ون کانسٹیٹیوشن ایونیو—قانونی فیصلہ یا سیکیورٹی اسٹریٹیجی؟

    بین الاقوامی منافقت اور دوہرے معیار عالمی نظام کی ساکھ پر سوالیہ نشان

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.