Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      عالمی سیکیورٹی گورننس کا قیام ،نئے عالمی ہتھیاروں کی دوڑ پر ضابطے لاگو کیے جائیں: چین کا مطالبہ

      بلیک ہول اورستاروں کی پیدائش بارے تحقیق میں اہم انکشاف

      مدینہ منورہ سے سونے، یورینئیم سمیت کمیاب اور نایاب دھاتوں کے ذخائر دریافت

      سموگ کے خلاف سیف سٹی کا کریک ڈاؤن: مصنوعی ذہانت ،ڈرونز کی مدد سے صرف 3 دن میں ماحولیاتی آلودگی کی 1,220 خلاف ورزیاں بے نقاب

      ہائیبرڈ گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے بڑی خوشخبری، لمبے انتظار کے بعد سیلز ٹیکس میں کمی!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    عظیم فتح، قومی عزم اورجرات کی شاندارداستان،کتاب "معرکۂ حق "کی پروقارتقریب رونمائی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد:عظیم فتح، قومی عزم اورجرات کی شاندارداستان،کتاب "معرکۂ حق "کی پروقارتقریب رونمائی ہوئی جس میں مختلف شعبہ ہائےزندگی سےتعلق رکھنےوالےافراد نے بڑی تعدادمیں شرکت کی۔
    کتاب میں بھارتی جارحیت کیخلاف پاک فوج کےآپریشن بنیان مرصوص اورپیشہ ورانہ مہارتوں کواجاگرکیاگیاہے۔مقررین نےمدلل اورپراثراندازمیں کتاب کےمندرجات،تاریخی پس منظراورفکری جہتوں پرروشنی ڈالی۔ڈاکٹر یوسف عالمگیرین نے اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا کہ معرکہ حق نئی نسل کیلئےمشعل راہ اورجذبہ حب الوطنی کوفروغ دینےکااہم ذریعہ ہے۔ کتاب میں معرکہ حق کےولولہ انگیزلمحات کونہایت مہارت اورجامع انداز سے پیش کیا گیا ہے۔
    کتاب کےمصنف کرنل(ر)اشفاق حسین کاکہنا ہے کہ پاکستانی قوم اورافواجِ پاکستان کادشمن کی جارحیت کےسامنےسیسہ پلائی دیواربننااس کتاب کابنیادی موضوع ہے۔ انہوں نے کہا کہ قوموں کی تاریخ محض واقعات سےنہیں بلکہ جذبوں،قربانیوں اوراجتماعی شعورسےمرتب ہوتی ہے۔
    معروف عسکری تجزیہ کاراور مصنف بریگیڈیئر (ریٹائرڈ) صولت رضا نے کہا کہ معرکہ حق قومی تاریخ میں ایک اہم اور قابلِ قدر اضافہ ہے۔مصنف نے نہایت مہارت سے معرکۂ حق کے ولولہ انگیز لمحات کو تحریر کے قالب میں ڈھالا ہے، جو ان کے گہرے مشاہدے کا ثبوت ہے۔یہ کتاب نہ صرف ماضی کو محفوظ کرتی ہے بلکہ مستقبل کے لیے ایک فکری سمت بھی متعین کرتی ہے۔مصنف نے معرکہ حق میں افواج پاکستان کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں اور لازوال جذبے کو بڑے جامع اور موثر انداز میں اجاگر کیا ہے۔
    مجتبیٰ حیدر نے کہا کہ یہ تصنیف نئی نسل کے لیے ایسا چراغ ہے، جس کی روشنی میں وہ قومی وقار اور دفاعِ وطن کی اہمیت سے روشناس ہوتے رہیں گے۔ایسی تصانیف قومی شعور کو بیدار رکھنے اور نئی نسل کو جذبہ حب الوطنی سے سرشار کرنے میں اہم کردار ادا کرتی رہیں گی۔

     

    Related Posts

    فرانس معاشی نمو میں کمی کی پیشن گوئی

    بینک آف انگلینڈ میں نئی اہم تعیناتیاں

    چین  ‘نیشنل ڈیفنس موبلائزیشن’ قانون میں اہم ترامیم

    مقبول خبریں

    فرانس معاشی نمو میں کمی کی پیشن گوئی

    بینک آف انگلینڈ میں نئی اہم تعیناتیاں

    چین  ‘نیشنل ڈیفنس موبلائزیشن’ قانون میں اہم ترامیم

    سکیورٹی خدشات:مشہور بین الاقوامی پالیسی کانفرنس "والدائی ڈسکشن کلب”کا مقام  تبدیل 

    بھارتی اداکار اننت ناگ کو 2024 کا دادا صاحب پھالکے ایوارڈ دینے کا اعلان

    بلاگ

      دیر بالا کو آگ نہیں، امن کی روشنی چاہیے

      کیا سعودی عرب چاروں طرف سے غیر محفوظ ہو رہا ہے؟

    ملک شوکت حیات شاہی کھرل—تعلیم، عشقِ رسول ﷺ اور خدمتِ خلق کا روشن استعارہ

    ”بدلتے سیاسی حالات “ میاں حبیب کا کالم

    ہمارے سروں کے اوپر جنگ شروع ہو چکی ہے، آسمان اب محفوظ نہیں رہا

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.