Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      امریکا میں پراسرار بیماری کا پھیلاؤ: ہزاروں شہری متاثر، حکام نے سر پکڑ لئے، تحقیقات شروع

      امریکا، ایران کشیدگی : اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس 6408پوائنٹس کی کمی

      فیفا ورلڈ کپ 2026: اسٹریمنگ پلیٹ فارمز پر ویورز کا نیا ریکارڈ،نیٹ فلکس، ڈزنی اور یوٹیوب کے درمیان 2030 ورلڈ کپ کے حقوق کی جنگ تیز

      میٹھی خوشخبری: ڈارک چاکلیٹ دل کی بیماریوں، ہائی بلڈ پریشر اور فالج کے خلاف بہترین ڈھال قرار

      کروڑ پتی کلب: ہنڈا اور ٹویوٹا کی ہائبرڈ گاڑیاں خریدنا اب عام آدمی کے بس سے باہر

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    وزیراعظم کا خصوصی پیغام لے کر حمزہ شہباز کی جیکب آباد آمد: ایم این اے میر اعجاز جکھرانی سے بیٹے کے انتقال پر اظہارِ تعزیت

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    جیکب آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف مسلم لیگ (ن) کے ایک اعلیٰ سطح کے وفد کے ہمراہ جیکب آباد میں جکھرانی ہاؤس پہنچے۔ وزیراعظم نے اپنے صاحبزادے کو خصوصی طور پر پیپلز پارٹی کے رہنما اور رکنِ قومی اسمبلی میر اعجاز حسین جکھرانی کے جواں سال بیٹے کے انتقال پر تعزیت کے لیے بھیجا ہے۔
    جیکب آباد پہنچنے والے اس وفد میں حمزہ شہباز شریف کے ہمراہ وفاقی وزرا  اعظم نذیر تارڑ۔طارق فضل چوہدری اور کھیئل داس کوہستانی۔ کے علاوہ سید شاہ محمد، راجا انصاری اور خالد شیخ بھی شامل تھے۔

    سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف ن لیگ کے وفد کے ہمراہ جیکب آباد جکھرانی ہاؤس پہنچ گئے

    جیکب آباد: وفد میں حمزہ شہباز شریف،وفاقی وزیر اعظم نذیر تارڑ، طارق فضل چوہدری، کھیئل داس کوہستانی، سید شاہ محمد، راجا انصاری، خالد شیخ شامل

    جیکب آباد: پاکستان مسلم لیگ ن کے وفد نے… pic.twitter.com/AwnI3J8u1O

    — PTV News (@PTVNewsOfficial) May 2, 2026

    پاکستان مسلم لیگ (ن) کے اس وفد نے پیپلز پارٹی کے ایم این اے میر اعجاز حسین جکھرانی سے ملاقات کی اور ان کے بیٹے زید حسین کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ حمزہ شہباز نے وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے تعزیتی پیغام پہنچایا اور مرحوم کی مغفرت اور پسماندگان کے لیے صبرِ جمیل کی دعا کی۔

    اس موقع پر وفد کے اراکین کا کہنا تھا کہ دکھ کی اس گھڑی میں پوری مسلم لیگ (ن) کی قیادت جکھرانی خاندان کے غم میں برابر کی شریک ہے۔

    Related Posts

    خضدار میں پہلی بار 1 ارب روپے کی خطیر لاگت سے جدید آپریشن تھیٹر کمپلیکس تعمیر کیا جا رہا ہے،اہل خضدار

    رباط حیدر کنڈو پولیس اور فتنہ الخوارج کے درمیان شدید فاٸرنگ کا تبادلہ

    زرعی آفیسران میں لیپ ٹاپ تقسیم کرنے کی تقریب

    مقبول خبریں

    غزہ پر اسرائیلی حملوں میں کمسن بچی سمیت چار فلسطینی ہلاک

    2 ہزار جج صاحبان رعائتی قیمت پر سرکاری کاروں کے مالک بنیں گے، سکیم منظور، قیمت کتنی ؟

    سونے کی قیمتوں میں معمولی اضافہ ریکارڈ

    بھائی نے جائیداد کے تنازع پر اپنے سسرال والوں سے مل اپنی بہن کو ق ت ل اور دوسری کو شدید زخمی کر دیا

    چین کے تعاون سے چلنے والی سیندک کان کو سکیورٹی خدشات کے باعث بندش کا خطرہ

    بلاگ

    ’’امریکا ایران جنگ کا نیا مرحلہ‘‘ میاں حبیب کا کالم

    بلوچستان کو تباہ و برباد کرنے کے لیے کئی شر پسند عناصرملوث اورمتحرک

    آخر مچھر مجھے ہی زیادہ کیوں کاٹتے ہیں؟اس کے پیچھے چھپی دلچسپ سائنس

    "تاریخ کا پہلا اور آخری جنازہ… جس میں شریک ہونے کے لیے انگریز سرکار نے ‘ٹیکس’ لگا دیا تھا!”

    گلو شاہ میلہ: تاریخ، اہمیت اور موجودہ صورتِ حال

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.