Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      سنہری موقع ،ٹویوٹا نے فارچیونر کی قیمتوں میں لاکھوں روپے کمی کردی

      پاک بحریہ کی جدید ترین آبدوز ”ہنگور“ کو کمیشن کی تقریب

      ہوشیار! آپ کے برابر سے گزرتی گاڑی آپ کا بینک اکاؤنٹ خالی کر سکتی ہے: کینیڈا میں ’ایس ایم ایس بلاسٹر‘ گینگ پکڑا گیا، 13 ملین فون متاثر!

      ڈیجیٹل دنیا میں ’مادری زبانوں‘ کا مسیحا: رحمت عزیز خان چترالی کا وہ کارنامہ جس نے پاکستان کا نام روشن کر دیا!

      مصنوعی ذہانت، نظریہ اور منافع—اوپن اے آئی تنازع اور پاکستان کا مستقبل

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

      بیانئے کی جنگ میں ٹیکنالوجی کا استعمال

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    چکوال سابق سسر کے ہاتھوں نوجوان ق ت ل، ملزم نے گرفتاری دیدی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    چکوال :(رپورٹ جلیل حیدر)

    چکوال کے علاقے محلہ اشرف ٹاؤن میں ایک افسوسناک اور دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا جہاں ایک نوجوان کو سابق سسر نے سرعام فائرنگ کر کے ق ت ل کر دیا گیا۔ واقعے نے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا
    بیورو چیف جلیل نقوی کے مطابق مقتول کی شناخت بابر علی ولد عبدالغفور کے نام سے ہوئی ہے، جو محلہ سمن آباد (سومنی) کا رہائشی تھا۔ بتایا جا رہا ہے کہ بابر علی کی شادی کو ابھی چند ماہ ہی گزرے تھے، تاہم گھریلو ناچاقیوں کے باعث اس نے اپنی اہلیہ کو طلاق دے دی تھی۔
    ذرائع کے مطابق وقوعہ کے روز بابر علی اپنی سابقہ اہلیہ سے ملاقات کے بعد واپس جا رہا تھا کہ اچانک اس کے سابق سسر ، جو خاتون کے ہمراہ وہاں موجود تھا، نے اس پر اندھا دھند فائرنگ کر دی۔ گولیاں سیدھا سینے اور چہرے پر لگیں، جو اس کے لیے جان لیوا ثابت ہوئیں۔ عینی شاہدین کے مطابق فائرنگ اس قدر قریب سے کی گئی کہ نوجوان کو سنبھلنے کا موقع ہی نہ مل سکا۔ اطلاع ملتے ہی پولیس اور اعلیٰ افسران موقع پر پہنچ گئے۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر نے فوری نوٹس لیتے ہوئے رپورٹ طلب کی جبکہ کرائم سین یونٹ اور فرانزک ٹیموں نے شواہد اکٹھے کیے۔ لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا ملزم حامد اشرف نے خود کو پولیس کے حوالے کر دیا ہے۔ اس کہنا تھا مقتول نہ صرف اس کی بیٹی کو طلاق دے چکا تھا بلکہ وقوعہ کے روز چند افراد کے ساتھ گھر آ کر جھگڑا کیا اور مبینہ طور پر زیورات و نقدی لے کر فرار ہو رہا تھا، جس پر اس نے طیش میں آ کر فائرنگ کر دی۔ بابر علی کے بارے میں یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ وہ ڈی ایچ کیو ہسپتال کے قریب چکن شاپ چلاتا تھا اور محنت مزدوری سے زندگی گزار رہا تھا۔ سوشل میڈیا پر پھیلنے والی یہ افواہیں بھی غلط ثابت ہوئیں کہ مقتول غیر ملکی تھا حقیقت میں وہ مقامی شہری تھا۔

    Related Posts

    وزیراعظم کا خصوصی پیغام لے کر حمزہ شہباز کی جیکب آباد آمد: ایم این اے میر اعجاز جکھرانی سے بیٹے کے انتقال پر اظہارِ تعزیت

    تیز ہوائیں ،بارش اورژالہ باری ، محکمہ موسمیات نے خبردار کردیا

    چترال : 320 میٹر کے فاصلے سے آئی بیکس کا ‘پرفیکٹ شاٹ’، شیخوپورہ کےڈیوڈ سکندر حیات نے تاریخ رقم کر دی!

    مقبول خبریں

    تیز ہوائیں ،بارش اورژالہ باری ، محکمہ موسمیات نے خبردار کردیا

    چترال : 320 میٹر کے فاصلے سے آئی بیکس کا ‘پرفیکٹ شاٹ’، شیخوپورہ کےڈیوڈ سکندر حیات نے تاریخ رقم کر دی!

    لاہور میں اندوہناک واقعہ: دو بچے اور خاتون ہلاک، ملزم پراپرٹی ڈیلرکی خودکشی

    ؒحنین شاہ نے میچ کا پانسا پلٹ دیا، حیدر آباد کنگز نے دو رنز سے اسلام آباد یونائیٹڈ کو ہرادیا

    سیالکوٹ :تھانہ سول لائن میں کچھ ہی دیر میں دو ایس ایچ اوز کی تبدیلی، سب انسپکٹرمیاں شہباز نے چارج سنبھال لیا

    بلاگ

    کچہ کے عناصر کے لیے ’سرنڈر‘ یا ’صفایا‘ کا آخری پیغام: آئی جی پنجاب کی ہتھیار ڈالنے والوں کو قانونی تحفظ کی بڑی پیشکش، مزاحمت کرنے والوں کے لیے ’آہنی ہاتھ‘ تیار!

    کے پی آئی کا دباؤ،، پنجاب میں گورننس کارکردگی کے بجائے نمبرز تک محدود

    موبائل فون اور دم توڑتی پرائیویسی۔!!!!

    لاہور، میانوالی، ننکانہ صاحب قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارکردگی پر سنگین سوالات

    متحدہ عرب امارات کا اوپیک سے علیحدگی کا فیصلہ کیوں؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.