Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      سنہری موقع ،ٹویوٹا نے فارچیونر کی قیمتوں میں لاکھوں روپے کمی کردی

      پاک بحریہ کی جدید ترین آبدوز ”ہنگور“ کو کمیشن کی تقریب

      ہوشیار! آپ کے برابر سے گزرتی گاڑی آپ کا بینک اکاؤنٹ خالی کر سکتی ہے: کینیڈا میں ’ایس ایم ایس بلاسٹر‘ گینگ پکڑا گیا، 13 ملین فون متاثر!

      ڈیجیٹل دنیا میں ’مادری زبانوں‘ کا مسیحا: رحمت عزیز خان چترالی کا وہ کارنامہ جس نے پاکستان کا نام روشن کر دیا!

      مصنوعی ذہانت، نظریہ اور منافع—اوپن اے آئی تنازع اور پاکستان کا مستقبل

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

      بیانئے کی جنگ میں ٹیکنالوجی کا استعمال

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    سیالکوٹ:دو جنازے، ایک صدمہ،، اور انصاف کی تلاش میں ملزم گرفتارکرنے پر معطل ایس ایچ او

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سیالکوٹ:رہورٹ سلیم احمد اعوان شیخو
    سیالکوٹ میں پیش آنے والا ایک دلخراش ٹریفک حادثہ ایک غریب خاندان پر ایسا قیامت بن کر ٹوٹا کہ ایک ہی گھر سے دو جنازے اٹھ گئے، مگر انصاف کی راہ پھر بھی ہموار نہ ہو سکی۔ سول لائن کے علاقے میں کار حادثے کا شکار ہونے والا نوجوان حسنین اپنے گھر کا واحد کفیل تھا۔ اس کے والدین پہلے ہی کینسر جیسے مہلک مرض سے لڑ رہے تھے جبکہ دو بھائی خصوصی افراد ہیں۔ بیٹے کی اچانک موت کا صدمہ اس قدر شدید تھا کہ اس کا باپ بھی 21 اپریل کو زندگی کی بازی ہار گیا۔ یوں ایک ہی دن میں گھر کے چراغ بھی بجھے اور سہارا بھی چھن گیا۔ سول لائن پولیس نے مدعی مقدمہ جہانزیب جو متوفی کا کزن ہے اسکے ہمراہ انسانی ہمدردی اور قانونی تقاضوں کے تحت سیف سٹی کیمروں کی مدد سے ملزم کی گاڑی کا سراغ لگایا اور ایک کمپاؤنڈ تک پہنچ گئی، جہاں چار گھر موجود تھے۔ ذرائع کے مطابق وکلا کی جانب سے ملزم کو پیش کرنے کی یقین دہانی کروائی گئی، جس پر پولیس وقتی طور پر واپس آ گئی، مگر یہ یقین دہانی وعدہ ثابت نہ ہو سکی۔ جب انتظار طویل ہوا تو پولیس نے دوبارہ کارروائی کرتے ہوئے ملزم فہد جمیل کے گھر چھاپہ مارا، جہاں شدید مزاحمت کے باوجود اسے گرفتار کر لیا گیا اور مقامی پولیس اسٹیشن میں کارِ سرکار میں مداخلت کا مقدمہ بھی درج کیا گیا۔ ملزم فہد ڈسٹرکٹ بار کی رکن امن دستگیر کا دیور ہے بعد ازاں فریقین کے درمیان دیت پر صلح ہو گئی اور ملزم عدالت سے ڈسچارج ہو گیا، مگر اس کے بعد کہانی نے نیا رخ اختیار کیا۔ بار کی خاتون ممبر کے گھر چھاپے کے خلاف ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن نے شدید احتجاج کیا، عدالتوں کا بائیکاٹ کیا اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کے دفتر کا گھیراؤ کیا۔
    اس دباؤ کے نتیجے میں ڈی پی او سیالکوٹ کیپٹن (ر) دوست محمد نے ایس ایچ او سول لائن اعجاز ساہی کو معطل کر کے کلوز لائن کر دیا

    Related Posts

    ایران کی نئی تجاویز بھی مسترد، میں مطمئن نہیں ، پاکستان کی بہت عزت کرتے ہیں ، صدر ڈونلڈ ٹرمپ

    محافظ ہی ’بے یار و مددگار‘! اسلام آباد سیف سٹی کا جدید کیمرہ چوری؛ جس نظام نے شہر بچانا تھا وہ اپنی آنکھ نہ بچا سکا

    کچہ کے عناصر کے لیے ’سرنڈر‘ یا ’صفایا‘ کا آخری پیغام: آئی جی پنجاب کی ہتھیار ڈالنے والوں کو قانونی تحفظ کی بڑی پیشکش، مزاحمت کرنے والوں کے لیے ’آہنی ہاتھ‘ تیار!

    مقبول خبریں

    ایران کی نئی تجاویز بھی مسترد، میں مطمئن نہیں ، پاکستان کی بہت عزت کرتے ہیں ، صدر ڈونلڈ ٹرمپ

    ایران نے نظرثانی تجاویز ثالث پاکستان کو پہنچادیں، امریکاکی تصدیق، تفصیلات ظاہر کرنے سے انکار

    بیواؤں اور یتیموں کی دعائیں رنگ لے آئیں! مریم نواز کا 5 ارب روپے کا ’رحمت کارڈ‘ منصوبہ، ہر مستحق کو ایک لاکھ روپے دینے کا اعلان

    سنہری موقع ،ٹویوٹا نے فارچیونر کی قیمتوں میں لاکھوں روپے کمی کردی

    اداکارہ کرشمہ کپور کو عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا

    بلاگ

    کچہ کے عناصر کے لیے ’سرنڈر‘ یا ’صفایا‘ کا آخری پیغام: آئی جی پنجاب کی ہتھیار ڈالنے والوں کو قانونی تحفظ کی بڑی پیشکش، مزاحمت کرنے والوں کے لیے ’آہنی ہاتھ‘ تیار!

    کے پی آئی کا دباؤ،، پنجاب میں گورننس کارکردگی کے بجائے نمبرز تک محدود

    موبائل فون اور دم توڑتی پرائیویسی۔!!!!

    لاہور، میانوالی، ننکانہ صاحب قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارکردگی پر سنگین سوالات

    متحدہ عرب امارات کا اوپیک سے علیحدگی کا فیصلہ کیوں؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.