Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      پاک بحریہ کی جدید ترین آبدوز ”ہنگور“ کو کمیشن کی تقریب

      ہوشیار! آپ کے برابر سے گزرتی گاڑی آپ کا بینک اکاؤنٹ خالی کر سکتی ہے: کینیڈا میں ’ایس ایم ایس بلاسٹر‘ گینگ پکڑا گیا، 13 ملین فون متاثر!

      ڈیجیٹل دنیا میں ’مادری زبانوں‘ کا مسیحا: رحمت عزیز خان چترالی کا وہ کارنامہ جس نے پاکستان کا نام روشن کر دیا!

      مصنوعی ذہانت، نظریہ اور منافع—اوپن اے آئی تنازع اور پاکستان کا مستقبل

      حکومتی بابوؤں کا نیا ‘صدری نسخہ’: مڈل کلاس کو نچوڑنے کا منصوبہ، کیا اب بجلی کا بل تنخواہ دیکھ کر آئے گا؟

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

      بیانئے کی جنگ میں ٹیکنالوجی کا استعمال

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ایران نے امریکا کو آبنائے ہرمز کھولنے، جنگ کے خاتمے کے لیے تجویز بھیج دی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    واشنگٹن ڈی سی :اکسيوس ویب سائٹ نے ایک امریکی عہدیدار اور دو باخبر ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ ایران نے پاکستانی ثالثوں کے ذریعے امریکا کو ایک نئی تجویز پیش کی ہے، جس میں آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے اور جنگ کے خاتمے کی بات شامل ہے۔
    اس تجویز میں جوہری مذاکرات کو بعد کے مرحلے تک مؤخر کرنے کی تجویز بھی دی گئی ہے۔
    ذرائع کے مطابق پاکستان نے ایران کی یہ تازہ تجاویز امریکا تک پہنچائیں، جن میں ایران نے پہلے ”آبنائے ہرمز اور محاصرے کے بحران” کو حل کرنے اور اس کے ساتھ طویل مدت کے لیے جنگ بندی میں توسیع کی تجویز دی ہے۔
    اکسيوس کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے ثالثوں کو بتایا کہ ایرانی قیادت کے اندر اس بات پر اتفاق نہیں کہ امریکا کے جوہری مطالبات کو کیسے پورا کیا جائے یا دیگر شرائط کو کس طرح تسلیم کیا جائے۔
    دوسری جانب ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ واضح نہیں کہ وائٹ ہاؤس ایران کی ان نئی تجاویز پر غور کرنے کے لیے کس حد تک تیار ہے۔
    ایک امریکی عہدیدار نے بتایا کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ آج سیچویشن روم میں اجلاس کریں گے جہاں قومی سلامتی کی ٹیم کے ساتھ ایران سے متعلق آپشنز پر غور کیا جائے گا۔
    اسی تناظر میں وائٹ ہاؤس کے ایک اہلکار نے واضح کیا کہ امریکا ایران کے ساتھ ایسا کوئی معاہدہ نہیں کرے گا جو اسے جوہری ہتھیار حاصل کرنے سے نہ روکے۔

    Related Posts

    سابق اینکر حال سیاستدان اقرار الحسن کو جواب دینے پر ایف آئی اے اہلکار چیمہ معطل

    ڈیرہ غازیخان، خاتون کے ہاں بیک وقت 4 بچوں کی پیدائش ،سب صحت مند

    کے پی آئی کا دباؤ،، پنجاب میں گورننس کارکردگی کے بجائے نمبرز تک محدود

    مقبول خبریں

    سابق اینکر حال سیاستدان اقرار الحسن کو جواب دینے پر ایف آئی اے اہلکار چیمہ معطل

    فساد برپا کرنیوالے لالچی غیر ملکیوں کی جگہ خلیج فارس کے پانیوں کی تہہ میں ہے، مجتبیٰ خامنہ ای

    ” مائیکل “کنگ آف پاپ کا عالمی باکس آفس پر تاریخی قبضہ:  عالمی ریکارڈز کے پرخچے اڑا دیے!جعفر جیکسن کی لازوال پرفارمنس

    کراچی کے بل بورڈز پر ’اشتہاری جنگ‘: شان فوڈز کے دعوے پر فلک فوڈز کا ایسا کرارا جواب کہ ہر کوئی دنگ رہ گیا!

    ڈالر کی گراوٹ اور عالمی تناؤ: سونے کی قیمتیں ایک ماہ کی کم ترین سطح سے اچانک بحال، خام تیل کی تپش نے سرمایہ کاروں کو چونکا دیا!

    بلاگ

    کے پی آئی کا دباؤ،، پنجاب میں گورننس کارکردگی کے بجائے نمبرز تک محدود

    موبائل فون اور دم توڑتی پرائیویسی۔!!!!

    لاہور، میانوالی، ننکانہ صاحب قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارکردگی پر سنگین سوالات

    متحدہ عرب امارات کا اوپیک سے علیحدگی کا فیصلہ کیوں؟

    خطرات کا گٹھ جوڑ — پاکستان ایک پوشیدہ جنگ میں

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.