Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ڈیجیٹل دنیا میں ’مادری زبانوں‘ کا مسیحا: رحمت عزیز خان چترالی کا وہ کارنامہ جس نے پاکستان کا نام روشن کر دیا!

      مصنوعی ذہانت، نظریہ اور منافع—اوپن اے آئی تنازع اور پاکستان کا مستقبل

      حکومتی بابوؤں کا نیا ‘صدری نسخہ’: مڈل کلاس کو نچوڑنے کا منصوبہ، کیا اب بجلی کا بل تنخواہ دیکھ کر آئے گا؟

      مشرقِ وسطیٰ کی جنگ نے دنیا بدل دی: مہنگے میزائلوں کا دور ختم؟ فرانس کا ڈرونز کو کچلنے کے لیے نیا ‘سستا اور قاتل’ ہتھیار تیار!

      بیجنگ آٹو شو 2026:چیری نے 1500 کلومیٹر رینج والی طاقتور ‘Tiggo X’ لانچ کردی، بی وائی ڈی کے لیے خطرے کی گھنٹی

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

      بیانئے کی جنگ میں ٹیکنالوجی کا استعمال

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    بیجنگ: جہاں دنیا بھر کی بڑی کمپنیوں کے سربراہان قیمتی پروٹوکول، نجی طیاروں اور بلٹ پروف گاڑیوں کے بغیر گھر سے نہیں نکلتے، وہیں دنیا کی معروف ترین ای وی (EV) کمپنی BYD کے بانی اور سی ای او وانگ چوانفو (Wang Chuanfu) نے بیجنگ آٹو شو میں شرکت کے لیے ایک ایسا راستہ چنا جس کی کسی کو توقع نہ تھی۔

    بیجنگ آٹو شو 2026 کے موقع پر وانگ چوانفو کو کسی لگژری کار کے بجائے بیجنگ سب وے کی ‘لائن 15’ میں عام شہریوں کے ساتھ سفر کرتے ہوئے دیکھا گیا۔ ہاتھ میں ایک عام سا بیگ تھامے، وہ کسی پروٹوکول کے بغیر خاموشی سے ٹرین میں کھڑے اپنی منزل کی جانب رواں دواں تھے۔

    سوشل میڈیا پر صارفین اس تصویر کو "بہترین مارکیٹنگ” قرار دے رہے ہیں جس کے لیے کمپنی نے ایک روپیہ بھی خرچ نہیں کیا۔”جب آپ کی کمپنی دنیا کی سب سے بڑی گاڑیوں کی کمپنی بن جائے، تو آپ کو ثابت کرنے کے لیے کسی پروٹوکول کی ضرورت نہیں رہتی۔“

    https://benaqabtv.com/wp-content/uploads/2026/04/tweeload_p2t3ye4n.mp4

     

     

    Related Posts

    امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

    امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    مقبول خبریں

    قزاقوں کے رحم و کرم پر 11 پاکستانی زندگیاں: حکومت کی ’ خاموشی‘ پر ماہرہ خان اور طلحہ انجم پھٹ پڑے!

    ”پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کا اشارہ“،تیل کا ہفتہ وار بل 80 کروڑ ڈالر ہوگیا، وزیراعظم

    ووٹ میں کوئی بھی تبدیلی عوامی خواہشات پر شب خون ، سپریم کورٹ نے خوشحال خان کاکڑ کو فاتح قراردیدیا

    ”اپنا گھر اسکیم “ قرضہ کتنے عرصے میں ملے گا؟ قسط کتنی دینا ہوگی؟ جانئیے

    رئیل اسٹیٹ سیکٹر کنگ ریاض ملک اور بیٹے کے ریڈوارنٹ جاری

    بلاگ

    متحدہ عرب امارات کا اوپیک سے علیحدگی کا فیصلہ کیوں؟

    خطرات کا گٹھ جوڑ — پاکستان ایک پوشیدہ جنگ میں

    عالمی طوفان اٹھ رہا ہے — پاکستان کا اگلا قدم کیا ہو؟

    سولر لائسنسنگ کا خاتمہ: عوامی ریلیف یا محض ایک سیاسی یوٹرن؟

    منشیات کیسز کھیل بے نقاب، جیلوں کی خاموشی، ریکارڈ میں ردوبدل سے بریت تک، افسران کی ACR ماتحت کیوں لکھیں،ایس پی کی ایس ایچ او کی للکار،وجہ جان کر افسر خاموش

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.