Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      سنہری موقع ،ٹویوٹا نے فارچیونر کی قیمتوں میں لاکھوں روپے کمی کردی

      پاک بحریہ کی جدید ترین آبدوز ”ہنگور“ کو کمیشن کی تقریب

      ہوشیار! آپ کے برابر سے گزرتی گاڑی آپ کا بینک اکاؤنٹ خالی کر سکتی ہے: کینیڈا میں ’ایس ایم ایس بلاسٹر‘ گینگ پکڑا گیا، 13 ملین فون متاثر!

      ڈیجیٹل دنیا میں ’مادری زبانوں‘ کا مسیحا: رحمت عزیز خان چترالی کا وہ کارنامہ جس نے پاکستان کا نام روشن کر دیا!

      مصنوعی ذہانت، نظریہ اور منافع—اوپن اے آئی تنازع اور پاکستان کا مستقبل

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

      بیانئے کی جنگ میں ٹیکنالوجی کا استعمال

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    بلوچستان،یکمچ میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 5 خارجی جہنم واصل

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    کوئٹہ :بلوچستان کے علاقے یکمچ میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر بروقت کارروائی کرتے ہوئےفضائی کاروائی میں فتنہ الہندوستان کے خارجیوں پر آرمڈ کواڈکوپٹر سے کاری ضرب، 5 خارجی جہنم واصل ہوگئے۔
    سیکیورٹی ذرائع کے مطابق یہ کارروائی اس وقت عمل میں لائی گئی جب انٹیلیجنس اداروں کو علاقے میں فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کی موجودگی کی مصدقہ اطلاع ملی۔دہشتگرد کسی بڑی کارروائی کی منصوبہ بندی کر رہے تھے تاہم فورسز نے پیشگی کارروائی کرتے ہوئے ان کے عزائم کو ناکام بنا دیا۔ آپریشن کے دوران جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کیا گیا اور آرمڈ کواڈکوپٹر کے ذریعے فضائی نگرانی کے بعد ٹھیک ٹھیک نشانہ لگایا گیا جس سے دہشتگردوں کو بھاری نقصان پہنچا۔ کارروائی انتہائی مہارت اور پیشہ ورانہ انداز میں انجام دی گئی تاکہ شہری آبادی کو کسی قسم کا نقصان نہ پہنچے۔
    ہلاک ہونے والے تمام افراد ریاست دشمن سرگرمیوں میں ملوث تھے اور مختلف علاقوں میں تخریب کاری کی کارروائیوں میں بھی مطلوب تھے۔ واقعے کے بعد علاقے میں کلیئرنس آپریشن بھی شروع کر دیا گیا ہے تاکہ ممکنہ طور پر چھپے ہوئے دیگر عناصر کو بھی گرفتار یا ختم کیا جا سکے۔

    Related Posts

    سی ٹی ڈی پنجاب کی بڑی کارروائیاں، مختلف کالعدم تنظیموں کے 21 فتنہ خوارج گرفتار، بڑا منصوبہ ناکام

    ایران جنگ پر اختلافات شدت اختیار کر گئے، صدر ٹرمپ کا جرمنی سے 5 ہزار امریکی فوجی واپس بلانے کا ہنگامی اعلان!

    سیالکوٹ :تھانہ سول لائن میں کچھ ہی دیر میں دو ایس ایچ اوز کی تبدیلی، سب انسپکٹرمیاں شہباز نے چارج سنبھال لیا

    مقبول خبریں

    ؒحنین شاہ نے میچ کا پانسا پلٹ دیا، حیدر آباد کنگز نے دو رنز سے اسلام آباد یونائیٹڈ کو ہرادیا

    سیالکوٹ :تھانہ سول لائن میں کچھ ہی دیر میں دو ایس ایچ اوز کی تبدیلی، سب انسپکٹرمیاں شہباز نے چارج سنبھال لیا

    امریکی بحریہ قزاقوں کی طرح کام کررہی ہے ، کام نفع بخش ہے، صدر ڈونلڈ ٹرمپ

    ایران کی نئی تجاویز بھی مسترد، میں مطمئن نہیں ، پاکستان کی بہت عزت کرتے ہیں ، صدر ڈونلڈ ٹرمپ

    ایران نے نظرثانی تجاویز ثالث پاکستان کو پہنچادیں، امریکاکی تصدیق، تفصیلات ظاہر کرنے سے انکار

    بلاگ

    کچہ کے عناصر کے لیے ’سرنڈر‘ یا ’صفایا‘ کا آخری پیغام: آئی جی پنجاب کی ہتھیار ڈالنے والوں کو قانونی تحفظ کی بڑی پیشکش، مزاحمت کرنے والوں کے لیے ’آہنی ہاتھ‘ تیار!

    کے پی آئی کا دباؤ،، پنجاب میں گورننس کارکردگی کے بجائے نمبرز تک محدود

    موبائل فون اور دم توڑتی پرائیویسی۔!!!!

    لاہور، میانوالی، ننکانہ صاحب قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارکردگی پر سنگین سوالات

    متحدہ عرب امارات کا اوپیک سے علیحدگی کا فیصلہ کیوں؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.