Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ریڈ جائنٹ ستاروں کی ہولناک تباہی سے بچ جانے والے تین انوکھے سیارے دریافت

      روبوٹ کتوں کو سیر کروائیں، ہزاروں کمائیں: مستقبل کی انوکھی نوکری

      اے یو اسمال فائنانس اور وجئے سیلس پر بڑا سائبر حملہ، کروڑوں صارفین کا ڈیٹا خطرے میں

      پاکستان کا ایک اور اعزاز "NUST” کے 45 محققین دنیا کے ممتاز ترین سائنس دانوں کی فہرست میں شامل

      ” اب کسی کو نوکری کی ضرورت نہیں رہے گی” — وائٹ ہاؤس سے ایلون مسک کا دنیا کو تاریخی پیغام

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ریما خان نے راکیش روش کی فلم میں کام کرنے سے انکار کیوں کیا؟

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لالی وڈ:پاکستانی اداکارہ ریما خان نے انکشاف کیا ہے کہ راکیش روشن نے انہیں اپنی بلاک بسٹر ہٹ فلم "کرش” (Krrish) میں کام کرنے کی دعوت دی تھی۔ تاہم انہوں نے یہ دعوت مسترد کردی۔

    ریما خان نے حال ہی میں اس امرکاانکشاف کیا کہ انہوں نے اس فلم میں کام کرنے کی پیشکش کو مسترد (Reject) کر دیا تھا۔ چس پر ان کےپرستاروں نے انکے فیصلے پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر وہ اس فلم میں کام کرلیتی تو کیا ہوجانا تھا تاہم اس سے ان کے کیرئیر کو ایک نیاموڑملتا۔ تاہم کئی سوشل میڈیا صارفین انکی حمایت میں سامنے آگئے انکا موقف تھا کہ جب بھارت نے اپنے اداکاروں کے پاکستان میں اور پاکستانی اداکاروں کے بھارت میں کام کرنے پر پابندی عائد کررکھی ہے تو ریما جی کا بالی وڈ میں جانا بنتا نہیں تھا،۔

    یاد رہےکئی معروف بھارتی اداکاروں نے بھی فلم کرش میں کام کرنے سے انکارکیا تھاان میں اجے دیوگن اور امریتا  راؤ شامل ہیں  راکیش روشن نے اجے دیوگن کو "کرش 3” میں ولن (کال) کا کردار پیش کیا تھا، لیکن انہوں نے یہ کہہ کر انکار کر دیا کہ وہ ایک ہیرو ہیں اور فلم کے آخر میں ہیرو کے ہاتھوں مرنا پسند نہیں کریں گے۔ فلم "کرش” (2006) میں پریا کے مرکزی کردار کے لیے امریتا راؤ پہلی پسند تھیں، لیکن ریتھک روشن کے ساتھ فوٹو شوٹ کے بعد کیمسٹری ٹھیک نہ ہونے کی وجہ سے انہیں فلم سے ہٹا دیا گیا ۔

     

    Related Posts

    ایران پرحملے کی منصوبہ بندی تشویشناک، روس ایران کے حق دفاع کی حمایت کرتے ہیں ، چین

    مٹیاری: حیدر ملاح کی گرفتاری پر ہنگامہ، پولیس اور مظاہرین میں جھڑپ، قومی شاہراہ بند

    سیالکوٹ: معروف ٹک ٹاکر انصر "مسٹر پتلو” کی سابقہ اہلیہ کے سنگین الزامات، نجی ویڈیوز لیک کرنے کی دھمکیاں دینے کا دعویٰ

    مقبول خبریں

    ایران پرحملے کی منصوبہ بندی تشویشناک، روس ایران کے حق دفاع کی حمایت کرتے ہیں ، چین

    مٹیاری: حیدر ملاح کی گرفتاری پر ہنگامہ، پولیس اور مظاہرین میں جھڑپ، قومی شاہراہ بند

    سیالکوٹ: معروف ٹک ٹاکر انصر "مسٹر پتلو” کی سابقہ اہلیہ کے سنگین الزامات، نجی ویڈیوز لیک کرنے کی دھمکیاں دینے کا دعویٰ

    لاہور میں ایل پی جی 600 روپے کلو بکنے لگی، عوام حیران پریشان

    عمران خان کی بہن نورین نیازی کی بیٹیوں سے ملاقات کرانے کا حکم

    بلاگ

    مذہبی اصولوں کے دعوے سے سیاسی مفاہمت تک

    مسٹر پتلو کی شادی یا عوام کی زندگیوں سے کھیلنے کا تماشا؟

    ’’گزرے کل سے آگے ماضی کے افسوس سے نکل کر حال کو جینے اور مستقبل کے خوف سے آزاد ہونے کا نام زندگی’’

    درگاہ حضرت سچل سرمستؒ

     فصلی بٹیروں سے بچیے!

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.