Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ریڈ جائنٹ ستاروں کی ہولناک تباہی سے بچ جانے والے تین انوکھے سیارے دریافت

      روبوٹ کتوں کو سیر کروائیں، ہزاروں کمائیں: مستقبل کی انوکھی نوکری

      اے یو اسمال فائنانس اور وجئے سیلس پر بڑا سائبر حملہ، کروڑوں صارفین کا ڈیٹا خطرے میں

      پاکستان کا ایک اور اعزاز "NUST” کے 45 محققین دنیا کے ممتاز ترین سائنس دانوں کی فہرست میں شامل

      ” اب کسی کو نوکری کی ضرورت نہیں رہے گی” — وائٹ ہاؤس سے ایلون مسک کا دنیا کو تاریخی پیغام

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    عمران خان کی بہن نورین نیازی کی بیٹیوں سے ملاقات کرانے کا حکم

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے نورین نیازی سے 2 بیٹیوں کی کل جیل میں صبح 10 بجے ملاقات کرانے کا حکم دے دیا لاہور ہائیکورٹ کی جسٹس عبہر گل خان نے سکینہ اور شاہ ریز کی درخواست پر عمران خان کی بہنوں کی نظربندی کے نوٹیفکیشن میں توسیع کے خلاف دائر درخواست پر سماعت کی.
    عدالت نے حکم دیا کہ دونوں بیٹیوں کی والدہ سے ایک گھنٹے کی ملاقات کرائی جائے، وکیل ملاقات سے متعلق ڈی سی لاہور کو درخواست دے گا، ڈی سی لاہور وکیل کی درخواست پر کل ملاقات کرائے لاہور ہائیکورٹ نے نورین نیازی کی دونوں بیٹیوں سے کل جیل میں صبح 10 بجے ملاقات کرانے کا حکم دے دیا.
    عدالت نے نورین نیازی اورعظمیٰ خان کی نظر بندی کے نوٹیفکیشن میں توسیع پر ڈی سی لاہور کو طلب کر لیا، عدالت نے ڈی سی لاہور کو ذاتی حیثیت میں 4 نومبر کو طلب کر لیا، عدالت نے علیمہ خانم کی نظر بندی کی توسیع کے خلاف سماعت آئندہ ہفتے تک ملتوی کر دی. عدالتی حکم پر سیکرٹری داخلہ نے رپورٹ پیش کی، وکیل پنجاب حکومت نے عدالت کو بتایا کہ نورین نیازی کا ہسپتال میں علاج کرایا گیا، نورین نیازی کو ڈاکٹرز کی ہدایت پر دوبارہ جیل منتقل کر دیا گیا ہے، علاج کے دوران 29 اکتوبر کو حاجرہ نیازی کی والدہ سے ملاقات کروائی جا چکی ہے.

    Related Posts

    مٹیاری: حیدر ملاح کی گرفتاری پر ہنگامہ، پولیس اور مظاہرین میں جھڑپ، قومی شاہراہ بند

    سیالکوٹ: معروف ٹک ٹاکر انصر "مسٹر پتلو” کی سابقہ اہلیہ کے سنگین الزامات، نجی ویڈیوز لیک کرنے کی دھمکیاں دینے کا دعویٰ

    لاہور میں ایل پی جی 600 روپے کلو بکنے لگی، عوام حیران پریشان

    مقبول خبریں

    مٹیاری: حیدر ملاح کی گرفتاری پر ہنگامہ، پولیس اور مظاہرین میں جھڑپ، قومی شاہراہ بند

    سیالکوٹ: معروف ٹک ٹاکر انصر "مسٹر پتلو” کی سابقہ اہلیہ کے سنگین الزامات، نجی ویڈیوز لیک کرنے کی دھمکیاں دینے کا دعویٰ

    لاہور میں ایل پی جی 600 روپے کلو بکنے لگی، عوام حیران پریشان

    عمران خان کی بہن نورین نیازی کی بیٹیوں سے ملاقات کرانے کا حکم

    وفاقی آئینی عدالت: فضیلہ عباسی منی لانڈرنگ کیس میں درخواست واپس لینے پر نمٹا دی گئی

    بلاگ

    مذہبی اصولوں کے دعوے سے سیاسی مفاہمت تک

    مسٹر پتلو کی شادی یا عوام کی زندگیوں سے کھیلنے کا تماشا؟

    ’’گزرے کل سے آگے ماضی کے افسوس سے نکل کر حال کو جینے اور مستقبل کے خوف سے آزاد ہونے کا نام زندگی’’

    درگاہ حضرت سچل سرمستؒ

     فصلی بٹیروں سے بچیے!

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.