Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      10 کروڑ سال پرانا معمہ حل: آسٹریلیا کے مشہور ڈائنا سار کا ‘نیا چہرہ’ سامنے آگیا، 1300 ہڈیوں نے تاریخ بدل دی!

      مشرق وسطیٰ جنگ سے ارب پتی بھی متاثر، بلوم برگ نے ارب پتیوں کی عالمی فہرست جاری کردی، پہلے نمبر پر کون؟

      ٹینک جیسا مضبوط! اوپو نے 7000mAh کی ‘میگا بیٹری’ اور ناقابلِ شکست پائیداری کے ساتھ F33 سیریز متعارف کروا دی

      سویڈن : اسکرین کو خیرباد، کتابوں اور قلم کی واپسی – کیا ڈیجیٹل تعلیم کا جادو ٹوٹ گیا؟

      سوزوکی GR 150 اب خواب نہیں، حقیقت! زیرو مارک اپ اور آسان قسطوں کا شاندار منصوبہ متعارف

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

      بیانئے کی جنگ میں ٹیکنالوجی کا استعمال

      ایران کے سابق صدر احمدی نژاد منظر عام پر آگئے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    وزیرِ اعظم شہبازشریف کی انطالیہ ڈپلومیسی فورم میں شریک عالمی رہنماؤں سے غیر رسمی ملاقاتیں

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    انطالیہ: وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے ترکیہ کے شہر انطالیہ کے دورہ کے موقع پر انطالیہ ڈپلومیسی فورم میں شریک عالمی رہنماؤں سے غیر رسمی ملاقاتیں کی ہیں

    انطالیہ: 17 اپریل 2026.

    وزیرِ اعظم کی انطالیہ ڈپلومیسی فورم کے موقع پر فورم میں شریک عالمی رہنماؤں سے غیر رسمی ملاقاتیں ہوئیں.

    وزیرِ اعظم کی ترک صدر رجب طیب ایردوان، میر قطر شیخ تمیم بن حمد آلثانی قازقستان کے صدر قاسم جومارت توکائیف، آذربائیجان کے صدر الہام علیئف، شامی صدر… pic.twitter.com/Mpi03Hyt04

    — Prime Minister’s Office (@PakPMO) April 17, 2026

    ۔
    ڈپلومیسی فورم کے موقع پر وزیرِ اعظم نے شریک عالمی رہنماؤں سے غیر رسمی ملاقاتیں کیں۔ ان ملاقاتوں میں انہوں نے ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان، قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد آلثانی ، قازقستان کے صدر قاسم جومارت توکائیف، آذربائیجان کے صدر الہام علیئف اور شام کے صدر احمد الشرح سے ملاقاتیں کیں۔
    اس کے علاوہ وزیرِ اعظم نے قطر کے وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمن بن جاسم آلثانی اور کوسوو کی سابق صدر ویوسا عثمانی سے بھی ملاقات کی۔
    تمام ملاقاتیں خوشگوار ماحول میں ہوئیں، جن میں وزیرِ اعظم شہباز شریف عالمی رہنماؤں کی توجہ کا مرکز رہے۔ ملاقاتوں کے دوران عالمی اور علاقائی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال بھی کیا گیا۔

    Related Posts

    سکھر:آخری رائیڈ، طالبہ سے اسکوٹی بے قابو، ایم این اے بال بال بچ گئے، اسٹاف کی دوڑیں

    آبنائے ہرمز کھل گئی، امریکا کی جانب سے شکریہ

    سونے کی پرواز رک گئی،، تین دن متواتر اضافے کے بعد کمی، چاندی بھی نقش قدم پر

    مقبول خبریں

    سکھر:آخری رائیڈ، طالبہ سے اسکوٹی بے قابو، ایم این اے بال بال بچ گئے، اسٹاف کی دوڑیں

    آبنائے ہرمزکھلنے کے ساتھ ہی تیل کی عالمی قیمتوں میں بڑی کمی

    آبنائے ہرمز کھل گئی، امریکا کی جانب سے شکریہ

    10 کروڑ سال پرانا معمہ حل: آسٹریلیا کے مشہور ڈائنا سار کا ‘نیا چہرہ’ سامنے آگیا، 1300 ہڈیوں نے تاریخ بدل دی!

    سونے کی پرواز رک گئی،، تین دن متواتر اضافے کے بعد کمی، چاندی بھی نقش قدم پر

    بلاگ

    ”کلثوم نواز کی بیٹی بے رحم نہیں ہوسکتی“ ملک محمد سلمان کا کالم

    ڈی پی اوز کی تعیناتی میں تاخیر،، وجہ بے نقاب، سہیل ظفر چٹھہ کا چھکا، قصور میں بھونچال

    ”پارٹی ابھی ختم نہیں ہوئی“ میاں حبیب کا کالم

    ”پاکستان کا امن مشن“ میاں حبیب کا کالم

    ناقص خوراک اور سست طرزِ زندگی: ہارٹ اٹیک اور فالج کے بڑھتے خطرات

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.