Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      خلا میں سب سے زیادہ دور جانیکا ریکارڈ، آرٹیمس II کی عملے سمیت بحفاظت واپسی

      بلیک میلرز ہوشیار! مریم نواز کا ’پنجاب سائبر کرائم یونٹ‘ بنانے کا اعلان؛ بچیوں کو شکایت کے لیے تھانے نہیں جانا پڑے گا

      جنگ بندی کے بعد تیل کی عالمی قیمتوں میں کمی

      کراچی کنگز کے کپتان ڈیوڈ وارنر سڈنی میں گرفتار، وجہ کیا بنی؟ پی ایس ایل کا کیا ہوگا؟

       صنعتی انقلاب کی دستک: مریم نواز کی چینی وفد سے ملاقات ،بڑا بریک تھرو، سولر پینل اب پنجاب میں بنیں گے

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

      بیانئے کی جنگ میں ٹیکنالوجی کا استعمال

      ایران کے سابق صدر احمدی نژاد منظر عام پر آگئے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    کنگ بابر کااہم اعزاز،ٹاپ ٹین میں شمولیت سے کچھ ہی دور

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد :پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسٹار بلے باز بابر اعظم نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں اہم اعزاز حاصل کرلیا۔
    تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل کے گیارہویں ایڈیشن کے دوران بابر اعظم نے پشاور زلمی کی قیادت کرتے ہوئے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں 12 ہزار رنز کا سنگ میل عبور کیا۔
    بابر اعظم کے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں رنز کی تعداد 12074 ہوگئی ہے۔ وہ ٹی ٹونٹی کرکٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والوں کی فہرست میں جنوبی افریقا کے فاف ڈوپلیسی کو پیچھے چھوڑ کر گیارہویں پوزیشن پر آگئے ہیں۔
    بابر اعظم کو ٹاپ ٹین میں شامل ہونے کے لیے مزید 205 رنز درکار ہیں۔
    بابر اعظم نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں 4 ہزار رنز مکمل کرلیے، وہ لیگ میں یہ سنگ میل عبور کرنے والے پہلے بیٹر بن گئے ، انہوں نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں سب سے زیادہ شراکتوں کا ریکارڈ بھی برابر کردیا۔
    ہفتے کو پی ایس ایل الیون میں لاہور قلندرز کے خلاف میچ میں پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم نے 4 ہزار رنز مکمل کرنے کا سنگ میل عبور کیا، وہ یہ سنگ میل عبور کرنے والے لیگ کے پہلے بیٹر بھی بن گئے۔

    Related Posts

    بارشیں برسانے والا سسٹم پاکستان میں داخل، کہاں کہاں بارشیں ہوں گی؟

    پوپ لیو چہاردہم کا ’اعلانِ امن‘: "قادرِ مطلق ہونے کا وہم ترک کرو، بم برسانے والوں پر خدا کی برکت نہیں ہوتی”

    برصغیرکی ایک اور سریلی آواز ہمیشہ کے لئے خاموش،آشا بھوسلے چل بسیں

    مقبول خبریں

    بارشیں برسانے والا سسٹم پاکستان میں داخل، کہاں کہاں بارشیں ہوں گی؟

    کنگ بابر کااہم اعزاز،ٹاپ ٹین میں شمولیت سے کچھ ہی دور

    پوپ لیو چہاردہم کا ’اعلانِ امن‘: "قادرِ مطلق ہونے کا وہم ترک کرو، بم برسانے والوں پر خدا کی برکت نہیں ہوتی”

    برصغیرکی ایک اور سریلی آواز ہمیشہ کے لئے خاموش،آشا بھوسلے چل بسیں

    فیصلہ امریکا کوکرناہے کہ وہ ہمارا اعتماد حاصل کرسکتے ہیں یانہیں، ایران

    بلاگ

    پنجاب پولیس میں تبادلوں کا فیصلہ "بے نقاب نیوز” افسران کے نام منظر عام پر لے آیا

    چیف سیکرٹری اور آئی جی جیل دونوں گریڈ 22، مگر کنٹرول سیکرٹری داخلہ کے پاس کیوں ؟آئی جی کا تبادلہ یقینی، نئے نام سامنے آگئے، صحافی آصف چوہدری اندر کی خبر لے آئے

    چاولوں میں چھپا قتل کا راز، سالانہ ختم کی مٹھاس نے جرم کو بے نقاب کیا، عمر ورک کی سلیکشن کام کر گئی

    باپ بسترِ مرگ پر، بیٹا ڈیوٹی پر کرب کی انتہا،، بیٹے کی خواہش بھی انتظامی ناراضگی کی نذر ہو گئی؟

    ”سہیل احمد کا المیہ“ توفیق بٹ کا کالم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.