Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      خلا میں سب سے زیادہ دور جانیکا ریکارڈ، آرٹیمس II کی عملے سمیت بحفاظت واپسی

      بلیک میلرز ہوشیار! مریم نواز کا ’پنجاب سائبر کرائم یونٹ‘ بنانے کا اعلان؛ بچیوں کو شکایت کے لیے تھانے نہیں جانا پڑے گا

      جنگ بندی کے بعد تیل کی عالمی قیمتوں میں کمی

      کراچی کنگز کے کپتان ڈیوڈ وارنر سڈنی میں گرفتار، وجہ کیا بنی؟ پی ایس ایل کا کیا ہوگا؟

       صنعتی انقلاب کی دستک: مریم نواز کی چینی وفد سے ملاقات ،بڑا بریک تھرو، سولر پینل اب پنجاب میں بنیں گے

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

      بیانئے کی جنگ میں ٹیکنالوجی کا استعمال

      ایران کے سابق صدر احمدی نژاد منظر عام پر آگئے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    برصغیرکی ایک اور سریلی آواز ہمیشہ کے لئے خاموش،آشا بھوسلے چل بسیں

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    ممبئی: معروف بالی ووڈ معروف پلے بیک گلوکارہ آشا بھوسلے اتوار کو انتقال کر گئیں۔ وہ کچھ دنوں سے بیمار تھیں اور انہیں سنیچر کو ممبئی کے کینڈی بریچ اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔ انہوں نے 92 برس کی عمر میں اس دنیائے فانی کو الوداع کہا۔
    آشا بھوسلے کے بیٹے آنند بھوسلے نے ان کے انتقال کی تصدیق کی۔ انہوں نے کہا کہ "میری والدہ کا آج انتقال ہو گیا۔ لوگ کل صبح 11 بجے لوئر پریل کے کاسا گرانڈے میں ان کا آخری دیدار کر سکتے ہیں، جہاں وہ رہتی تھیں۔ ان کی آخری رسومات پیر کو سہ پہر چار بجے شیواجی پارک میں ادا کی جائیں گی۔”
    آشا بھوسلے کا انتقال بھارتی فلم انڈسٹری کے لیے ایک بڑا نقصان ہے۔ ان کے انتقال کی خبر سے بالی ووڈ میں ماتم کا ماحول چھا گیا ہے۔ دنیا بھر میں پھیلے ان کے مداح اور فنکار صدمے میں ہیں۔ آشا بھوسلے نے اپنی سریلی آواز سے دنیا بھر میں موسیقی کی دنیا میں انمٹ نقوش چھوڑے اور کئی دہائیوں تک شائقین کے دلوں پر راج کیا۔
    اس سے قبل ہفتے کے روز ان کی پوتی جنائی نے انسٹاگرام پر ایک پوسٹ میں ان کی صحت کے بارے میں جانکاری دیتے ہوئے لکھا کہ "آشا تائی کو انتہائی تھکاوٹ اور سینے میں انفیکشن کی وجہ سے ہسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔”
    آشا بھوسلے آنجہانی لیجنڈری گلوکارہ لتا منگیشکر کی چھوٹی بہن تھیں۔ انہوں نے مختلف بھارتی زبانوں میں 12,000 سے زیادہ گانے ریکارڈ کیے ہیں اور کئی معروف اداکاراؤں کو اپنی آواز دی ہے، جن میں پدمنی اور وجینتی مالا جیسی جنوبی بھارت کی اداکاراؤں سے لے کر مینا کماری، مدھوبالا، زینت امان، کاجول اور ارمیلا ماتونڈکر وغیرہ شامل ہیں۔
    بھوسلے کے کچھ مشہور گانوں میں "چرا لیا ہے تم نے جو دل کو”، "ابھی نہ جاؤ چھوڑکر” اور "انتہا ہو گئی انتظار کی” جیسے متعدد گانے شامل ہیں۔ سال 2023 میں انہوں نے اپنی سالگرہ منانے کے لیے دبئی میں منعقد ایک خصوصی کنسرٹ "Asha90: Live in Concert” میں پرفارم کیا تھا۔ انہیں راشٹریہ پرسکار، فلم فیئر ایوارڈ، دادا صاحب پھالکے ایوارڈ، اور پدم وبھوشن جیسے باوقار اعزازات سے نوازا گیا۔ ۔ پیر کی شام چار بجے شیواجی پارک میں پورے سرکاری اعزاز کے ساتھ ان کی آخری رسومات ادا کی جائیں گی۔

    Related Posts

    بارشیں برسانے والا سسٹم پاکستان میں داخل، کہاں کہاں بارشیں ہوں گی؟

    کنگ بابر کااہم اعزاز،ٹاپ ٹین میں شمولیت سے کچھ ہی دور

    پوپ لیو چہاردہم کا ’اعلانِ امن‘: "قادرِ مطلق ہونے کا وہم ترک کرو، بم برسانے والوں پر خدا کی برکت نہیں ہوتی”

    مقبول خبریں

    بارشیں برسانے والا سسٹم پاکستان میں داخل، کہاں کہاں بارشیں ہوں گی؟

    کنگ بابر کااہم اعزاز،ٹاپ ٹین میں شمولیت سے کچھ ہی دور

    پوپ لیو چہاردہم کا ’اعلانِ امن‘: "قادرِ مطلق ہونے کا وہم ترک کرو، بم برسانے والوں پر خدا کی برکت نہیں ہوتی”

    برصغیرکی ایک اور سریلی آواز ہمیشہ کے لئے خاموش،آشا بھوسلے چل بسیں

    فیصلہ امریکا کوکرناہے کہ وہ ہمارا اعتماد حاصل کرسکتے ہیں یانہیں، ایران

    بلاگ

    پنجاب پولیس میں تبادلوں کا فیصلہ "بے نقاب نیوز” افسران کے نام منظر عام پر لے آیا

    چیف سیکرٹری اور آئی جی جیل دونوں گریڈ 22، مگر کنٹرول سیکرٹری داخلہ کے پاس کیوں ؟آئی جی کا تبادلہ یقینی، نئے نام سامنے آگئے، صحافی آصف چوہدری اندر کی خبر لے آئے

    چاولوں میں چھپا قتل کا راز، سالانہ ختم کی مٹھاس نے جرم کو بے نقاب کیا، عمر ورک کی سلیکشن کام کر گئی

    باپ بسترِ مرگ پر، بیٹا ڈیوٹی پر کرب کی انتہا،، بیٹے کی خواہش بھی انتظامی ناراضگی کی نذر ہو گئی؟

    ”سہیل احمد کا المیہ“ توفیق بٹ کا کالم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.