Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ٹیکنالوجی کی دنیا میں ہلچل: فولڈ ایبل آئی فون کے لیے خریداروں کی دوڑ، آدھے گھنٹے میں تمام فونز بک

      لمبی قطاروں اور ٹریفک جام کا مسلہ حل،اب گاڑیاں ہوا میں اُڑا کریں گی

      قدرت کا ایک اور معجزہ؛ سمندر کی گہرائیوں میں چھپا ایسا راز جو آپ نے پہلے کبھی نہیں دیکھا ہوگا!

      گوگل کا بڑا اعلان، نیوز ویب سائٹس اور خبر رساں اداروں کیلئے خوشخبری

      اسرائیل کا ایک اور گھناؤنا روپ بے نقاب: آن لائن اشتہارات کے ذریعے انٹرنیٹ صارفین کی جاسوسی کا انکشاف

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    فائنل راؤنڈ‘: پنجاب بھر سے 14 ہزار بچوں اور 6 ہزار خواتین سمیت ہزاروں افغان باشندے بے دخل

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور:(خرم عباس)
    پنجاب بھر میں غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکی باشندوں کے انخلا کا عمل تیزی سے جاری ہے۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق لاہور سمیت صوبے کے مختلف اضلاع سے اب تک 34 ہزار سے زائد غیر ملکیوں کو ڈی پورٹ کیا جا چکا ہے، جن میں بڑی تعداد افغان باشندوں کی ہے۔ اعداد و شمار کے مطابق ڈی پورٹ کیے گئے افراد میں 13 ہزار سے زائد مرد، 6 ہزار 868 خواتین اور 14 ہزار سے زائد بچے شامل ہیں، جو اس مہم کے وسیع دائرہ کار کو ظاہر کرتا ہے۔

    https://benaqabtv.com/wp-content/uploads/2026/04/afghans.mp4

    مزید تفصیلات کے مطابق بے دخل کیے جانے والوں میں 10 ہزار 665 ایسے افراد شامل ہیں جن کے پاس رہائشی ثبوت موجود تھے، جبکہ 11 ہزار 114 افراد افغان سٹیزن کارڈ ہولڈر تھے۔ اس کے علاوہ 12 ہزار 206 غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکی بھی اس کارروائی کی زد میں آئے۔ ترجمان کے مطابق اس وقت بھی 201 غیر قانونی مقیم افراد مختلف ہولڈنگ پوائنٹس پر موجود ہیں، جن کی ڈی پورٹیشن کا عمل جاری ہے۔ انسپکٹر جنرل پنجاب پولیس عبدالکریم کی ہدایت پر صوبہ بھر میں سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے، اور تمام متعلقہ اداروں کو ہدایت جاری کی گئی ہے کہ غیر قانونی مقیم افراد کا مکمل انخلا یقینی بنایا جائے۔ آئی جی پنجاب کے مطابق یہ کارروائی بین الاقوامی قوانین کے تحت کی جا رہی ہے اور اس کا مقصد ملک میں امن و امان کو برقرار رکھنا اور قانونی نظام کو مضبوط بنانا ہے۔

    Related Posts

    کوہاٹ پولیس لائنز حملے کا ماسٹر مائنڈ اور 10 دہشت گرد ہلاک

    "سیاست کریں، اداروں اور شہداء کی تضحیک نہ کریں”: عظمیٰ بخاری کا مولانا فضل الرحمن کے بیان پر شدید ردعمل

    "پاکستان کے کماؤ پوت” فری لانسرز نے ایک ماہ میں کتنے ڈالر کمائے?

    مقبول خبریں

    نتن یاہو سے تعلقات اچھے، لیکن اعتماد میں کسی پر بھی نہیں کرتا،صدر ڈونلڈ ٹرمپ

    کوہاٹ پولیس لائنز حملے کا ماسٹر مائنڈ اور 10 دہشت گرد ہلاک

    "سیاست کریں، اداروں اور شہداء کی تضحیک نہ کریں”: عظمیٰ بخاری کا مولانا فضل الرحمن کے بیان پر شدید ردعمل

    "پاکستان کے کماؤ پوت” فری لانسرز نے ایک ماہ میں کتنے ڈالر کمائے?

    پاکستان کی قیمتی معدنیات میں امریکا، چین اور کینیڈا کی دلچسپی، کوئی ٹھیکا یا مائن کسی کے حوالے نہیں کی گئی: خواجہ آصف

    بلاگ

    ہائی ویز پر تیز ایل ای ڈی لائٹس؛ روشنی یا موت کا سامان؟

    ہماری خاموشی اور معاشرے میں دن بدن پروان چڑھتی ہوئی نا انصافی

    ​”ناکامی کا ذمہ دار کون۔۔۔؟” میاں حبیب کا کالم

    آئین کی بالادستی، سیاسی رواداری اور مذاکرات ہی مسائل کا حل ہیں

    انٹرنیشنل یونین آف رائٹرز: ادب، قلم اور فکری شعور کے فروغ کی جانب ایک اہم پیش رفت

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.