Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      گاڑی مالکان متوجہ ہوں! ہنڈا اٹلس کا ہزاروں گاڑیاں واپس بلانے کا اعلان،

      الیکٹرک گاڑیوں کے لیے موٹروے ٹول ٹیکس معاف! ٹیکس چھوٹ سمیت بڑے ‘سرپرائزز’

      ہرشہری کوگاڑی کا مالک بنانے کافیصلہ ، نئی آٹو پالیسی منظور

      طلبہ کی بڑی پریشانی حل، ہائیر ایجوکیشن کمیشن سے گھر بیٹھے ڈگریاں تصدیق کرانے کا طریق کار

      ”مہنگی بجلی بائے بائے“: ٹریٹ بیٹری لمیٹڈ نے ’لیتھیم نیو پاور‘ سیریز لانچ کر دی

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ”mission accomplished“: ایران میں گرنے والے امریکی F-15E طیارے کا دوسرا پائلٹ بھی مل گیا؛ صدر ٹرمپ کی تصدیق

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    واشنگٹن/تہران : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اتوار کی صبح ایک سوشل میڈیا پوسٹ کے ذریعے دنیا کو بڑی خبر دیتے ہوئے تصدیق کی ہے کہ ایران کی سرزمین پر لاپتہ ہونے والے امریکی فضائیہ کے دوسرے افسر کو بحفاظت تلاش کر لیا گیا ہے۔ یہ پائلٹ اس وقت لاپتہ ہو گیا تھا جب جمعہ کے روز ایران نے ایک امریکی F-15E سٹرائیک ایگل طیارے کو مار گرایا تھا۔
    خبر رساں ایجنسی ‘اے پی’ (AP) کے مطابق، جمعہ کو طیارہ گرنے کے فوراً بعد امریکی عسکری حکام نے ایک انتہائی پیچیدہ اور پرخطر ‘تلاش و بچاؤ’ (Search and Rescue) آپریشن شروع کیا تھا۔

    Donald J. Trump Truth Social 04:05.26 12:08 AM EST

    FROM PRESIDENT DONALD J. TRUMP

    WE GOT HIM! My fellow Americans, over the past several hours, the United States Military pulled off one of the most daring Search and Rescue Operations in U.S. History, for one of our incredible…

    — Commentary Donald J. Trump Posts From Truth Social (@TrumpDailyPosts) April 5, 2026


    پہلا پائلٹ طیارے کے پہلے رکن کو واقعے کے کچھ ہی دیر بعد بحفاظت نکال لیا گیا تھا۔
    دوسرا افسر دو روز تک لاپتہ رہا، جس کی تلاش کے لیے امریکی اسپیشل فورسز اور فضائی مدد کا سہارا لیا گیا، اور بالآخر آج اسے بھی تلاش کر لیا گیا۔
    طیارہ گرنے کے بعد ایران نے بھی اس معاملے کو اپنی بڑی کامیابی قرار دیا تھا۔ ایرانی حکام اور میڈیا کی جانب سے ‘دشمن پائلٹ’ کو زندہ پکڑنے یا اس کی اطلاع دینے والے کے لیے بھاری انعامی رقم کا اعلان کیا گیا تھا۔ ایرانی سوشل میڈیا پر مقامی قبائل اور ملیشیا کی جانب سے پہاڑی علاقوں میں پائلٹ کو تلاش کرنے کی ویڈیوز بھی وائرل ہوئی تھیں، تاہم امریکی ریسکیو ٹیمیں پائلٹ تک پہنچنے میں کامیاب رہیں۔

    https://benaqabtv.com/wp-content/uploads/2026/04/tweeload_mpo4tc9t.mp4

    ۔ امریکی اخبار ’دی نیویارک ٹائمز‘ کی رپورٹ کے مطابق، ریسکیو آپریشن کے دوران دو امریکی ٹرانسپورٹ طیارے تکنیکی خرابی یا حادثے کے باعث ایران کے ایک دور افتادہ مقام پر پھنس گئے تھے، جنہیں امریکی فورسز نے خود ہی دھماکے سے اڑا دیا۔
    صدر ٹرمپ نے اپنے بیان میں ریسکیو ٹیموں کی مہارت کو سراہا اور اسے ایک بڑی کامیابی قرار دیا۔

    Related Posts

    انڈیا میں رضا پہلوی کی حامی ایرانی اداکارہ مندانا کریمی کو ملک کیوں چھوڑنا پڑا؟

    وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی لائیو ڈیش بورڈ کی بدولت ستھرا پنجاب میں بدعنوانی بے نقاب ہوئی:عظمیٰ بخاری

    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کاصوبہ بھر میں جاری ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لینے کیلئے دوسرے روزبھی اجلاس

    مقبول خبریں

    انڈیا میں رضا پہلوی کی حامی ایرانی اداکارہ مندانا کریمی کو ملک کیوں چھوڑنا پڑا؟

    وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی لائیو ڈیش بورڈ کی بدولت ستھرا پنجاب میں بدعنوانی بے نقاب ہوئی:عظمیٰ بخاری

    ٹھٹھہ کے علاقے جھرک میٹنگ ریلوے اسٹیشن کے قریب کوئلے کی کان میں مٹی کا تودہ گرنے سے 4 مزدور جاں بحق جبکہ 5 زخمی

    اب منشیات فروش پنکی کو تمغہ ملنے کا انتظار ہے ، فیصل واوڈا

    ’فتح 4‘ کروز میزائل کا کامیاب تجربہ،قوم کو مبارکباد، انجنئیرز ،سائنسدانوں کو خراج تحسین

    بلاگ

    مکالمے کا فقدان

    خواتین کی شکایات پر فوری ایکشن، ڈی آئی جی آپریشنز کے بڑے فیصلے، پولیس افسران کیلئے سخت احکامات جاری

    سندھ، مہاجر اور مشترکہ تاریخ: محبت، قربانی اور سیاست کے درمیان ایک سفربرصغیر کی تقسیم

    انمول عرف پنکی کو درپردہ کس کی حمایت حاصل؟ کیس منطقی انجام تک پہنچے گا یا ایک اور فائل بند ہوگی!

    چھٹیوں کے سائے میں دم توڑتی تعلیم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.