Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      مدینہ منورہ سے سونے، یورینئیم سمیت کمیاب اور نایاب دھاتوں کے ذخائر دریافت

      سموگ کے خلاف سیف سٹی کا کریک ڈاؤن: مصنوعی ذہانت ،ڈرونز کی مدد سے صرف 3 دن میں ماحولیاتی آلودگی کی 1,220 خلاف ورزیاں بے نقاب

      ہائیبرڈ گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے بڑی خوشخبری، لمبے انتظار کے بعد سیلز ٹیکس میں کمی!

      چینی قونصل جنرل اور علی ڈار کی ملاقات، مصنوعی ذہانت اور ڈیجیٹل تعاون کو مزید وسعت دینے پر اتفاق

       خام تیل کو صاف کرنے کے لیے چینی نئی ٹیکنالوجی تیار

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    اوریکل سے 30 ہزار ملازمین فارغ، بھارت سب سے زیادہ متاثر؛ صبح سویرے ای میل کے ذریعے نوکریوں سے نکال دیا گیا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    بنگلورو/نیویارک (نیوز ڈیسک): امریکی ٹیکنالوجی جائنٹ ‘اوریکل’ نے اپنے عالمی آپریشنز میں بڑے پیمانے پر کٹوتی کرتے ہوئے تقریباً 30 ہزار ملازمین کو ملازمتوں سے برطرف کر دیا ہے۔ اس فیصلے کا سب سے شدید جھٹکا بھارت کو لگا ہے، جہاں اندازاً 12 ہزار ہنرمندوں کو فارغ کر دیا گیا ہے
    رپورٹس کے مطابق، کمپنی نے یہ قدم اپنے کاروباری ڈھانچے میں تبدیلی اور مصنوعی ذہانت (AI) کے شعبے میں سرمایہ کاری بڑھانے کے لیے اٹھایا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ کمپنی اب روایتی افرادی قوت کے بجائے اے آئی ٹیکنالوجی پر زیادہ توجہ مرکوز کر رہی ہے۔
    متاثرہ ملازمین نے سوشل میڈیا پر اپنے دکھ بھرے تجربات شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ انتظامیہ کا رویہ انتہائی غیر پیشہ ورانہ تھا۔
    کئی ملازمین کو صبح 5 یا 6 بجے ای میل موصول ہوئی جس میں بتایا گیا کہ ان کی خدمات اب درکار نہیں ہیں۔
    ای میل ملتے ہی ملازمین کی سسٹم اور کمپنی کے ڈیٹا تک رسائی (Access) فوری طور پر ختم کر دی گئی، جس سے انہیں اپنے ساتھیوں کو خدا حافظ کہنے کا موقع بھی نہ ملا۔
    برطرف ہونے والے کئی ملازمین برسوں سے کمپنی کے ساتھ وابستہ تھے، اور ان کا کہنا ہے کہ بغیر کسی پیشگی اطلاع یا وارننگ کے اس طرح نکالے جانا ان کے لیے شدید ذہنی صدمے کا باعث بنا ہے

    Related Posts

      عوام کو بڑی راحت دینے کا فیصلہ، ’وزیراعظم فیول ریلیف اسکیم‘ کا باقاعدہ آغاز 16 ستمبر سے ہوگا

     بی جے پی کو اسمبلی اجلاس کی مدت پر سوال اٹھانے کا کوئی اخلاقی حق نہیں: وزیراعلیٰ عمر عبداللہ

    بھارت میں مسلمانوں کی مذہبی شناخت مٹانے کی کوشش کی جا رہی ہے: یو سی سی پر اسد الدین اویسی کا شدید ردِعمل

    مقبول خبریں

      عوام کو بڑی راحت دینے کا فیصلہ، ’وزیراعظم فیول ریلیف اسکیم‘ کا باقاعدہ آغاز 16 ستمبر سے ہوگا

     بی جے پی کو اسمبلی اجلاس کی مدت پر سوال اٹھانے کا کوئی اخلاقی حق نہیں: وزیراعلیٰ عمر عبداللہ

    بھارت میں مسلمانوں کی مذہبی شناخت مٹانے کی کوشش کی جا رہی ہے: یو سی سی پر اسد الدین اویسی کا شدید ردِعمل

      کنگن پور: ایمبولینس اور لوڈر رکشے میں خوفناک تصادم، ڈرائیور اور بزرگ خاتون جاں بحق

     عوام پر ایک اور مہنگائی کا بم گرانے کی تیاری، پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان

    بلاگ

    DNA: زندگی کی کتاب

    کارو درہ: لاشوں کی بے حرمتی

    معصوم بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی خاموشی نہیں، تحفظ اور انصاف کی سخت ضرورت ہے

    ”کیا پنجاب کو پہلی بار خاتون چیف سیکرٹری ملنے جا رہی ہے،آئی جی کون؟“

    سی سی پی او پشاور میاں سعید اور جنسی تشدد میں ملوث ملزمان کی ہلاکت

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.