Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ٹک ٹاک، فیس بک اور انسٹاگرام 16 سال سے کم عمر بچوں کے لیے بند۔ انڈونیشیا پابندی لگانے والا پہلا ایشیا ملک بن گیا”

      نیٹ فلکس نے پھر فیس بڑھا دی

      بائننس پر بڑا الزام: ایران سے منسلک اداروں کو 1.7 ارب ڈالر منتقل—عالمی سطح پر ہلچل، نیویارک ٹائمز

      اسرائیل ایران جنگ، پاکستان کے فضائی شعبے کو 20 ارب کا نقصان

      دنیا کی طاقتور ترین فوج ہوٹلوں سے کام کرنے پر مجبور! ایران نے امریکی فوجی اڈوں کو ملبے کا ڈھیر بنا دیا؟

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      بیانئے کی جنگ میں ٹیکنالوجی کا استعمال

      ایران کے سابق صدر احمدی نژاد منظر عام پر آگئے

      دبئی ائیرپورٹ پر میزائل حملہ ، 4 زخمی

      مناما،امریکی پانچواں فلیٹ سروس سینٹر کا تازہ ترین ایرانی حملے کے بعد مکمل صفایا

      ابوظہبی ، ایرانی میزائل حملے کے بعد خوف وہراس،ایک ہلاک، شہری پناہ لینے پر مجبور

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    معروف فلمی نغمہ نگار الطاف باجوہ کا انتقال

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور:معروف فلمی نغمہ نگار الطاف باجوہ چل بسے
    وہ طویل عرصے سے علیل تھے اور لاہور کے نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے تاہم گذشتہ روز انہیں دل کا دورہ پڑا جو جان لیوا ثابت ہوا ۔ ان کا جنازہ سہ پہر چار بجےان کی رہائش گاہ واقع بدر بلاک علامہ اقبال ٹاؤن سے اٹھایا جائے گا،
    الطاف باجوہ کے کریڈٹ پر سینکڑوں فلمی گیت ہیں۔لالی وڈ کی کئی فلموں کیلئے الطاف باجوہ نے سدا بہار گیت لکھے جو آج بھی زبان زد عام ہیں۔سينکڑوں سپرہٹ پنجابی گانے تخليق کيٸے گلورہ نصيبو لال سميت بے شمارشنگرزنے ان کے تخليق کردہ گانے اپنی أوازميں گانے گاٸے۔ اُنہوں نے اپنے وقت کی معروف،گلوکاروں کے ساتھ کام کیا فنی خدمات کے اعتراف میں انہیں کئی اعزازات سے بھی نوازا گیا ۔

    Related Posts

    ذخیرہ اندوزی کیخلاف مہم ،4 لٹر پٹرول رکھنے پر شہری کو 3 ہفتے قید،

    آئی ایم ایف اور پاکستان میں 1.2 ارب ڈالر کے اجرا پر سٹاف لیول معاہدہ

    توانائی بچاؤ مہم، میٹرو بس کے اوقات کار محدود کردئیے گئے

    مقبول خبریں

    ذخیرہ اندوزی کیخلاف مہم ،4 لٹر پٹرول رکھنے پر شہری کو 3 ہفتے قید،

    توانائی بچاؤ مہم، میٹرو بس کے اوقات کار محدود کردئیے گئے

    ٹک ٹاک، فیس بک اور انسٹاگرام 16 سال سے کم عمر بچوں کے لیے بند۔ انڈونیشیا پابندی لگانے والا پہلا ایشیا ملک بن گیا”

    6 اپریل کی ڈیڈ لائن اور ‘پیس روڈ میپ’: اسلام آباد میں چار بڑے اسلامی ملکوں کا ہنگامی اکٹھ، مشرقِ وسطیٰ میں جنگ کے بادل چھٹیں گے یا تصادم ہوگا؟

    سی سیکشن کی ویڈیو وائرل، انسانیت کو شرمندہ کرنے والوں کے خلاف بڑا ایکشن

    بلاگ

    سی سیکشن کی ویڈیو وائرل، انسانیت کو شرمندہ کرنے والوں کے خلاف بڑا ایکشن

    ’’بڑی جنگ میں پاکستان کی ثالثی’’ میاں حبیب کا کالم

    کشمیر پولیس بحران، آئی جی لیاقت ملک نے بازی پلٹ دی،کشمیر پولیس میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

    ”حوصلہ مند ایرانی قوم“ میاں حبیب کا کالم

    ”ڈی سی شپ بچانے کا واحد طریقہ ظلم و بربریت ہے؟“ ملک محمد سلمان کا کالم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.