Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ریڈ جائنٹ ستاروں کی ہولناک تباہی سے بچ جانے والے تین انوکھے سیارے دریافت

      روبوٹ کتوں کو سیر کروائیں، ہزاروں کمائیں: مستقبل کی انوکھی نوکری

      اے یو اسمال فائنانس اور وجئے سیلس پر بڑا سائبر حملہ، کروڑوں صارفین کا ڈیٹا خطرے میں

      پاکستان کا ایک اور اعزاز "NUST” کے 45 محققین دنیا کے ممتاز ترین سائنس دانوں کی فہرست میں شامل

      ” اب کسی کو نوکری کی ضرورت نہیں رہے گی” — وائٹ ہاؤس سے ایلون مسک کا دنیا کو تاریخی پیغام

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ’’بڑے جرم کا سراغ ’’نورا فتحی کی عدالت طلبی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    ممبئی :بالی وڈ اداکارہ نورا فتحی کو مبینہ نوسرباز سکیش چندرشیکھر سے متعلق 200 کروڑ روپے کے بھتہ خوری کیس میں استغاثہ کے گواہ کے طور پر دہلی کی راؤز ایونیو عدالت میں طلب کیا گیا ہے۔
    ٹائمز آف انڈیا کے مطابق عدالت نے انہیں دو نومبر کو پیش ہونے کی ہدایت کی ہے۔ اس مقدمے میں دائر تیسری ضمنی چارج شیٹ میں نورا فتحی کا نام گواہ کے طور پر شامل ہے۔
    یہ مقدمہ ان الزامات سے متعلق ہے کہ سکیش چندرشیکھر نے 2020 اور 2021 کے دوران دہلی کی روہنی جیل میں قید ہونے کے باوجود خود کو اعلیٰ سرکاری عہدیدار ظاہر کرتے ہوئے سابق رینبیکسی پروموٹر شیوندر موہن سنگھ کی اہلیہ آدیتی سنگھ سے مبینہ طور پر قریباً 200 کروڑ روپے وصول کیے۔
    الزام ہے کہ سکیش چندرشیکھر نے رقم کے بدلے ان کے شوہر کی جیل سے رہائی کا بندوبست کروانے کا وعدہ کیا تھا۔ دہلی پولیس کے اکنامک آفینسز ونگ (ای او ڈبلیو) نے مبینہ بھتہ خوری کی تحقیقات کیں اور مہاراشٹر کنٹرول آف آرگنائزڈ کرائم ایکٹ (ایم سی او سی اے) کے تحت چارج شیٹ جمع کرائی۔
    نورا فتحی سے اس سے قبل سکیش چندرشیکھر اور ان کی اہلیہ لینا ماریا پالوس کے ساتھ مبینہ تعلق کے سلسلے میں ای او ڈبلیو نے پوچھ گچھ بھی کی تھی۔ پولیس نے فوجداری ضابطہ کار کی دفعہ 164 کے تحت ان کا بیان ریکارڈ کیا تھا اور بعد ازاں انہیں ضمنی چارج شیٹ میں استغاثہ کے گواہ کے طور پر شامل کر لیا تھا۔
    اداکارہ نے تفتیش کاروں کو بتایا تھا کہ سکیش چندرشیکھر سے ان کا رابطہ ان کی اہلیہ کے ذریعے ہوا تھا۔ ان سے دسمبر 2020 میں چنئی میں منعقد ہونے والی ایک تقریب میں شرکت کے بارے میں بھی سوالات کیے گئے تھے۔

    Related Posts

    جرمنی میں بھی ہنگامے، کئی دکانیں لوٹ لی گئیں،’’جین زی’’ سڑکوں پر، پولیس سے جھڑپیں

    ایل پی جی کے حوالے سے وفاقی وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک نے خوشخبری سنا دی

    مقبوضہ کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمرعبداللہ کی شادی

    مقبول خبریں

    ’’بڑے جرم کا سراغ ’’نورا فتحی کی عدالت طلبی

    جرمنی میں بھی ہنگامے، کئی دکانیں لوٹ لی گئیں،’’جین زی’’ سڑکوں پر، پولیس سے جھڑپیں

    ایل پی جی کے حوالے سے وفاقی وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک نے خوشخبری سنا دی

    مقبوضہ کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمرعبداللہ کی شادی

    فائرنگ سے 3 افراد ہلاک، کانگ پوکپی سے دو لاشیں برآمد

    بلاگ

    مسٹر پتلو کی شادی یا عوام کی زندگیوں سے کھیلنے کا تماشا؟

    ’’گزرے کل سے آگے ماضی کے افسوس سے نکل کر حال کو جینے اور مستقبل کے خوف سے آزاد ہونے کا نام زندگی’’

    درگاہ حضرت سچل سرمستؒ

     فصلی بٹیروں سے بچیے!

    ’’​پولیس افسر سے سوال کرنے کی سزا!’’ میاں حبیب کا کالم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.