Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      "جنگ کا جواز ہی جھوٹ نکلا”:جوئے کینٹ کا استعفیٰ اور تلسی گبارڈ کی گواہی: کیا ڈونلڈ ٹرمپ کو مواخذے (Impeachment) کا سامنا کرنا پڑے گا؟

      "ٹرمپ کا وار الٹا پڑ گیا”: وائس آف امریکا میں بڑے پیمانے پر برطرفیاں غیر قانونی قرار، 1000 ملازمین کی واپسی!

      "ہیلو مسٹر پریزیڈنٹ!”صحافیوں اور کرپٹو ٹائیکونز کے پاس ٹرمپ کا براہِ راست نمبر پہنچ گیا، ہر 12 منٹ بعد ایک کال!

      میٹا کا بڑا فیصلہ: انسٹاگرام سے اہم فیچر کا خاتمہ ، اب خفیہ گفتگو کے لیے واٹس ایپ کا سہارا لینا ہوگا!

      ”ہرنوں کا جزیرہ خارگ“ایران سمیت دنیا بھر کے لئے اتنا اہم کیوں ہے؟

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      ایران کے سابق صدر احمدی نژاد منظر عام پر آگئے

      دبئی ائیرپورٹ پر میزائل حملہ ، 4 زخمی

      مناما،امریکی پانچواں فلیٹ سروس سینٹر کا تازہ ترین ایرانی حملے کے بعد مکمل صفایا

      ابوظہبی ، ایرانی میزائل حملے کے بعد خوف وہراس،ایک ہلاک، شہری پناہ لینے پر مجبور

      بنگلہ دیش کے نومنتخب وزیراعظم طارق رحمان کی مسلح افواج کے سربراہان سے ملاقات

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    عید پر بڑی خوشخبری، فائیو جی اسپکٹرم کے لائسنس کا اجرا، مریم نواز کی وزیراعظم اور قوم کو مبارکباد

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد :پاکستان میں جدید انٹرنیٹ سروس 5 جی کے باقاعدہ آغاز کی راہ ہموار ہو گئی ہے۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (PTA) نے زونگ، جاز اور یوفون کو 5 جی کے لائسنس جاری کر دیے ہیں۔
    ذرائع کے مطابق لائسنس کے اجرا کے بعد یہ تینوں کمپنیاں ملک بھر میں 5 جی سروسز فراہم کر سکیں گی، جس سے صارفین کو تیز رفتار انٹرنیٹ، جدید ڈیجیٹل سہولیات اور بہتر کنیکٹیویٹی میسر ہوگی۔
    ماہرین کا کہنا ہے کہ 5 جی ٹیکنالوجی کے آغاز سے نہ صرف انٹرنیٹ کی رفتار میں نمایاں اضافہ ہوگا بلکہ آن لائن کاروبار، آئی ٹی سیکٹر اور ڈیجیٹل معیشت کو بھی فروغ ملے گا۔ اس سے پاکستان کی ڈیجیٹل معیشت میں نئے مواقع پیدا ہونے کی توقع ہے۔
    وزیراعلی مریم نواز شریف کی مبارکباد
    وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کا فائیوجی سپکٹرم کے لائسنس کے اجراء پر اظہار تشکر کرتے ہوئے  وزیراعظم محمد شہبازشریف اور پوری ٹیم کو مبارکباددی ہے اور کہا ہے  کہ پاکستان اللہ تعالی کے فضل وکرم سے ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کی تیز ترین دوڑ میں لیڈ لے رہاہے-فائیو جی سپکٹرم کے اجراء سے نہ صرف طلبہ کو مدد ملے گی بلکہ آئی ٹی بزنس فروغ پائے گا- ان کا کہنا تھا کہ پنجاب آرٹیفشل اینٹلی جنس روڈ میپ جاری ہوچکا ہے-پنجاب AIروڈ میپ دنیا کا سب سے پہلا AI ڈلیوری یونٹ قائم کرنے جا رہے ہیں اورفائیوجی کے اجراء سے آرٹیفشل اینٹلی جنس روڈ میپ پر تیز تر عملدرآمد ممکن ہوگا

    Related Posts

    محکمہ جنگلی حیات کی موجودگی میں قانون کی دھجیاں اڑ گئیں: چترال میں کم عمر آئی بیکس کا شکار

    دنیا کے خوش ترین ممالک کی فہرست جاری، پاکستان کا کون سا نمبر؟

    "غزہ کی نسل کشی نے امریکی برتری کو قبر تک پہنچایا”: مڈل ایسٹ آئی کے ایڈیٹر جو گل کا دھماکہ خیز انکشاف

    مقبول خبریں

    "جنگ کا جواز ہی جھوٹ نکلا”:جوئے کینٹ کا استعفیٰ اور تلسی گبارڈ کی گواہی: کیا ڈونلڈ ٹرمپ کو مواخذے (Impeachment) کا سامنا کرنا پڑے گا؟

    محکمہ جنگلی حیات کی موجودگی میں قانون کی دھجیاں اڑ گئیں: چترال میں کم عمر آئی بیکس کا شکار

    "ٹرمپ کا وار الٹا پڑ گیا”: وائس آف امریکا میں بڑے پیمانے پر برطرفیاں غیر قانونی قرار، 1000 ملازمین کی واپسی!

    دنیا کے خوش ترین ممالک کی فہرست جاری، پاکستان کا کون سا نمبر؟

    اسرائیل ایران کی گیس فیلڈ پر دوبارہ حملہ نہیں کرے گا: ڈونلڈ ٹرمپ

    بلاگ

    سرحدوں سے آگے جنگ پاکستان ایک فیصلہ کن موڑ پر

    ”جنگ گلے پڑ گئی“ میاں حبیب کا کالم

    Lady Behind the Transformation of Public Health Practice

    ڈاکٹر یا ڈاکو: کمیشن کے الزام، مہنگے ٹیسٹ اور سرکاری اسپتال سے نجی کلینک تک کا راستہ

    ڈینگی موت کا کھیل شروع ؟ انتظامی مجرمانہ غفلت،، کون سے انتظامی افسران تبدیل ہو ں گے ؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.