Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      سنہری موقع ،ٹویوٹا نے فارچیونر کی قیمتوں میں لاکھوں روپے کمی کردی

      پاک بحریہ کی جدید ترین آبدوز ”ہنگور“ کو کمیشن کی تقریب

      ہوشیار! آپ کے برابر سے گزرتی گاڑی آپ کا بینک اکاؤنٹ خالی کر سکتی ہے: کینیڈا میں ’ایس ایم ایس بلاسٹر‘ گینگ پکڑا گیا، 13 ملین فون متاثر!

      ڈیجیٹل دنیا میں ’مادری زبانوں‘ کا مسیحا: رحمت عزیز خان چترالی کا وہ کارنامہ جس نے پاکستان کا نام روشن کر دیا!

      مصنوعی ذہانت، نظریہ اور منافع—اوپن اے آئی تنازع اور پاکستان کا مستقبل

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

      بیانئے کی جنگ میں ٹیکنالوجی کا استعمال

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    وائلڈ لائف ڈیپارٹمنٹ کی ‘دبنگ’ افسر رضوانہ عزیز کا ایکشن: غیر قانونی شکاریوں، اسمگلروں کے گرد گھیرا تنگ،5شکاری گرفتار

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    راولپنڈی :سیکرٹری جنگلات و جنگلی حیات پنجاب کیپٹن (ر) طاہر ظفر عباسی کی ہدایت پر صوبہ بھر میں جنگلی حیات کے تحفظ کے لیے مؤثر اقدامات جاری ہیں، جہاں چیف وائلڈلائف رینجر کیپٹن (ر) محمد وسیم کی قیادت میں پنجاب وائلڈ لائف ڈیپارٹمنٹ بلاامتیاز کارروائیاں عمل میں لا رہا ہے۔
    ان کارروائیوں میں پنجاب کی دبنگ اسسٹنٹ چیف وائلڈلائف رینجر ضلع راولپنڈی رضوانہ عزیز نمایاں کردار کے ساتھ سامنے آئیں، جنہوں نے اپنی پیشہ ورانہ مہارت اور جرات کا مظاہرہ کرتے ہوئے تحصیل راولپنڈی میں کتوں کے ذریعے جنگلی سور اور خرگوش کے غیرقانونی شکار میں ملوث پانچ شکاریوں کو گرفتار کیا
    ملزمان کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ڈیڑھ لاکھ روپے جرمانہ عائد کرکے کیس نمٹا دیا گیا۔ رضوانہ عزیز نے ایک اور کامیاب کارروائی میں سوشل میڈیا کے ذریعے تیتر کی غیرقانونی تجارت میں ملوث دو ملزمان کو گرفتار کیا اور ان کے قبضے سے 25 زندہ بھورے تیتر برآمد کیے۔ ملزمان کو 80 ہزار روپے جرمانہ کیا گیا جبکہ برآمد شدہ تیتر قدرتی ماحول میں آزاد کر دیے گئے۔ دوسری جانب ضلع اٹک میں وائلڈلائف کی ٹیم نے تحصیل پنڈی گھیپ کے علاقے میں پری چارجڈ نیومیٹک (پی سی پی) ایئر گن کے ذریعے جنگلی کبوتر کا شکار کرنے والے ایک شخص کو رنگے ہاتھوں گرفتار کیا اور ایک لاکھ روپے جرمانہ عائد کرکے کیس نمٹا دیا۔

    https://benaqabtv.com/wp-content/uploads/2026/02/wild-life.mp4

    Related Posts

    میران شاہ، گل بہادر خوارجی گروپ سے درپا خیل قبائل کی جھڑپ، فتنہ الخوارج کے 4دہشت گرد جہنم واصل

    اسلام آباد، جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن، 103 ملزمان گرفتار

    ڈیزل سے لدا پاکستانی ٹینکر آبنائے ہرمز سے گذر کر کراچی روانہ

    مقبول خبریں

    ایران نے نظرثانی تجاویز ثالث پاکستان کو پہنچادیں،سفارتی رابطے جاری،الجزیرہ

    بیواؤں اور یتیموں کی دعائیں رنگ لے آئیں! مریم نواز کا 5 ارب روپے کا ’رحمت کارڈ‘ منصوبہ، ہر مستحق کو ایک لاکھ روپے دینے کا اعلان

    سنہری موقع ،ٹویوٹا نے فارچیونر کی قیمتوں میں لاکھوں روپے کمی کردی

    اداکارہ کرشمہ کپور کو عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا

    ایران امریکا کشیدگی، تیل کی عالمی قیمتوں میں اضافہ جاری

    بلاگ

    کچہ کے عناصر کے لیے ’سرنڈر‘ یا ’صفایا‘ کا آخری پیغام: آئی جی پنجاب کی ہتھیار ڈالنے والوں کو قانونی تحفظ کی بڑی پیشکش، مزاحمت کرنے والوں کے لیے ’آہنی ہاتھ‘ تیار!

    کے پی آئی کا دباؤ،، پنجاب میں گورننس کارکردگی کے بجائے نمبرز تک محدود

    موبائل فون اور دم توڑتی پرائیویسی۔!!!!

    لاہور، میانوالی، ننکانہ صاحب قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارکردگی پر سنگین سوالات

    متحدہ عرب امارات کا اوپیک سے علیحدگی کا فیصلہ کیوں؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.