Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      آئی فون 18 پرو کیسا، کس رنگ کا ہوگا؟

      انسانوں کی چھٹی، مشینوں کا راج: میٹا میں 16 ہزار ملازمین فارغ، کیا اے آئی (AI) آپ کا روزگار بھی چھین لے گی؟

      سیمسنگ کا نیا پینترا: گلیکسی A27 اب جدید ‘پنچ ہول’ ڈسپلے اور پریمیم لک کے ساتھ، مڈ رینج مارکیٹ میں تہلکہ مچانے کو تیار!

      10 کروڑ سال پرانا معمہ حل: آسٹریلیا کے مشہور ڈائنا سار کا ‘نیا چہرہ’ سامنے آگیا، 1300 ہڈیوں نے تاریخ بدل دی!

      مشرق وسطیٰ جنگ سے ارب پتی بھی متاثر، بلوم برگ نے ارب پتیوں کی عالمی فہرست جاری کردی، پہلے نمبر پر کون؟

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

      بیانئے کی جنگ میں ٹیکنالوجی کا استعمال

      ایران کے سابق صدر احمدی نژاد منظر عام پر آگئے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    "عمر میں کیا رکھا ہے، دل جوان ہونا چاہیے”: 60 سالہ دلہا اور 23 سالہ دلہن کا ناقدین کو بھرپور جواب

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    راولپنڈی: سوشل میڈیا پر ان دنوں ایک ایسی شادی کے چرچے ہیں جس نے عمر کے فرق سے متعلق روایتی سوچ کو چیلنج کر دیا ہے۔ راولپنڈی کے 60 سالہ حکیم بابر کی 23 سالہ خاتون سے شادی جہاں عوامی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے، وہی اس جوڑے نے اب خاموشی توڑتے ہوئے منفی تبصرے کرنے والوں کو آئینہ دکھا دیا ہے۔

    https://benaqabtv.com/wp-content/uploads/2026/02/tweeload_vnbanqil.mp4

    سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں حکیم بابر نے اپنی دلہن کے ہمراہ گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ان کی شادی ‘ارینج’ بھی ہے اور ‘لو میرج’ بھی۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم نے پہلے ایک دوسرے کو پسند کیا اور پھر باقاعدہ خاندان کی رضامندی سے رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے۔
    عمر کے فرق پر ہونے والی تنقید کا جواب دیتے ہوئے حکیم بابر نے دو ٹوک الفاظ میں کہا:
    "عمر محض ایک ہندسہ ہے، اصل چیز انسان کا دل ہے جو جوان ہونا چاہیے۔”

    https://benaqabtv.com/wp-content/uploads/2026/02/tweeload_arfh4c4k.mp4

    انہوں نے مزید کہا کہ ان کی اہلیہ طلاق یافتہ تھیں اور ان سے نکاح کر کے انہوں نے سنتِ نبوی ﷺ پر عمل کیا ہے۔ ان کا موقف تھا کہ معاشرے کو اس اقدام کی پذیرائی کرنی چاہیے تھی۔ حکیم بابر نے سخت لہجہ اختیار کرتے ہوئے کہا کہ تنقید وہی لوگ کر رہے ہیں جو نکاح جیسے پاکیزہ بندھن کے بجائے ناجائز تعلقات کو ترجیح دیتے ہیں۔
    سوشل میڈیا پر ردعمل
    اس وائرل جوڑے کی ویڈیو سامنے آنے کے بعد انٹرنیٹ صارفین کی بڑی تعداد ان کے دفاع میں سامنے آئی ہے۔ مداحوں کا کہنا ہے کہ نکاح کرنا گناہ نہیں بلکہ ایک قابلِ تقلید عمل ہے، جبکہ کچھ صارفین نے اسے ‘محبت کی کوئی عمر نہیں ہوتی’ کی بہترین مثال قرار دیا ہے۔

    Related Posts

    ISLAMABAD TALKS 2.0، جیرڈ کشنر، وٹکاف کل اسلام آباد پہنچیں گے،ڈونلڈٹرمپ، اسحاق ڈار عراقچی رابطہ

    دعا کے ہاتھ میں پازیٹو ٹیسٹ کٹ؟ کیا دیپیکا پڈوکون دوسری بار ماں بننے والی ہیں؟ اتوار کا سب سے بڑا سرپرائز!

    قیامت خیز 72 گھنٹے: 22 اپریل کو امن کا سورج طلوع ہوگا یا بارود کی بارش؟ دنیا سانس روکے ٹرمپ کے اعلان کی منتظر!

    مقبول خبریں

    ISLAMABAD TALKS 2.0، جیرڈ کشنر، وٹکاف کل اسلام آباد پہنچیں گے،ڈونلڈٹرمپ، اسحاق ڈار عراقچی رابطہ

    دعا کے ہاتھ میں پازیٹو ٹیسٹ کٹ؟ کیا دیپیکا پڈوکون دوسری بار ماں بننے والی ہیں؟ اتوار کا سب سے بڑا سرپرائز!

    قیامت خیز 72 گھنٹے: 22 اپریل کو امن کا سورج طلوع ہوگا یا بارود کی بارش؟ دنیا سانس روکے ٹرمپ کے اعلان کی منتظر!

    بچوں میں کھانا کھاتے وقت موبائل فون کے استعمال سے موٹاپے اور فیٹی لیور کا خطرہ

    TRUMP IN SITUATION ROOMامریکی صدرکی فیلڈ مارشل سے ٹیلیفونک گفتگو؛ امریکی میڈیا

    بلاگ

    ”کلثوم نواز کی بیٹی بے رحم نہیں ہوسکتی“ ملک محمد سلمان کا کالم

    ڈی پی اوز کی تعیناتی میں تاخیر،، وجہ بے نقاب، سہیل ظفر چٹھہ کا چھکا، قصور میں بھونچال

    ”پارٹی ابھی ختم نہیں ہوئی“ میاں حبیب کا کالم

    ”پاکستان کا امن مشن“ میاں حبیب کا کالم

    ناقص خوراک اور سست طرزِ زندگی: ہارٹ اٹیک اور فالج کے بڑھتے خطرات

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.