Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      1000 سال پرانا دیو ہیکل ‘میجر اوک’ درخت ہمیشہ کے لیے خاموش؛ شیئر ووڈ فاریسٹ کا قدیم ترین ورثہ ختم!

      ٹائیٹن آبدوز حادثے کی تین سال بعد تحقیقاتی رپورٹ جاری

      آئی فون صارفین کے لئے بری خبر، ایپل نے بڑا اعلان کردیا

      بھارتی طیاروں پر پاکستانی فضائی حدود کے استعمال پر عائد پابندی میں توسیع

      اب ویڈیوز ہوں گی سیکنڈوں میں تیار: فیس بک کے نئے اے آئی ٹولز نے تہلکہ مچا دیا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    بیوروکریسی کے ‘جنسی درندے’: کوکین، بلیک میلنگ اور شرمناک فینٹسیز

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    تحریر:ملک محمد سلمان
    جہاں لفظ بے نقاب ہوں۔۔۔ وہیں سے سچ کا آغاز ہوتاہے
    بیوروکریسی کے جنسی درندے کی پہلی 2اقساط کے بعد افسران اور انکی منقولہ و غیر منقولہ بیگمات، گرل فرینڈز و غلط فرینڈز نے اتنی زیادہ تعداد میں رابطے کیے کہ 100اقساط لکھی جاسکتی ہیں۔
    کچھ رنگین و ذلیل مزاجوں کے کالے کرتوت اس قدر گندے ہیں کہ ان پر کتاب لکھی جاسکتی ہے۔” ِجنا لُچا اوہنا اُچا” والی بات ہے کہ یہ۔۔۔۔۔
    شرمناک پہلو ہے کہ اپنی جنسی کمزوری کی وجہ سے صرف خواتین ہی نہیں اپنے ماتحتوں سے بھی بلیک میل ہوتے ہیں۔جونئیر افسران سنئیر افسران کو کام نکلوانے کیلئے ان کے شوق کے مطابق خواتین اور ”گے“ کے زریعے خود پھنساتے ہیں۔
    ان بے غیرتوں کی خفیہ کاریوں بارے تو بعد میں سہی مجھے حیرانگی اس پر ہے کہ ان کے تھڑے پن کی اخیر یا جنسی درندگی کی انتہا کہہ لیں کہ 37کامن کے ایک افسر کی سابقہ بیوی کو اس کے ہی ایک بیج میٹ نے پہلے بچے کے نام پر دس ہزار بھیجا اور بعد ازاں اسے فریش کرنے کے نام پر دوسری ملاقات میں ہی کوکین آفر کرادی اور بتانے لگا کہ غم کو ایسے مٹاتے ہیں مذکورہ کوکین زدہ افسر نے اپنا ہاتھ خاتون کی۔۔۔۔طرف بڑھاتے ہوئے مذکورہ خاتون کو کہا کہ وہ بہت اوپن مائنڈد ہے حتیٰ کہ اس کو اپنی۔۔۔۔کے ساتھ فینٹسیز پوری کرنا اچھا لگتا ہے۔ اپنی فیملی کے ساتھ ان شرمناک فینٹسیز کی ویڈیوز بھی دکھائیں۔
    اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ

    Related Posts

    اسلام آباد: پولیس متحرک، افغانی گینگ کے دو ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار

    تیز آندھی ہلکی بارش نے لاہور کو تاریکی میں ڈبودیا،70 سے زائد فیڈر ٹرپ

    پچھترسالہ مشہور اداکارہ، 60 سالوں تک رہی کنواری، فیس بک پر ملا پیار، 75 دن میں کرلی شادی

    مقبول خبریں

    تیز آندھی ہلکی بارش نے لاہور کو تاریکی میں ڈبودیا،70 سے زائد فیڈر ٹرپ

    پچھترسالہ مشہور اداکارہ، 60 سالوں تک رہی کنواری، فیس بک پر ملا پیار، 75 دن میں کرلی شادی

    زہریلی اشیاء یا کسی وائرس سے بچہ اورمہمان آئے 2 نوجوان جاں بحق

    امریکہ مردوں کے لیے انتہائی غیر محفوظ ، شرم سے نہیں کرتے پولیس میں شکایت

    موٹی گرل فرینڈکے اوپرکودکربیٹھے سے عاشق جان سے چلاگیا

    بلاگ

    چودہ نکاتی معاہدہ: امن کی دستاویز یا طاقت کی نئی تقسیم؟امریکہ اور ایران معاہدے کا جائزہ

    300 ارب ڈالر کا سوال: سرمایہ کاری، سفارت کاری یا ایران کے لیے نئی شروعات؟

    ”آسٹریلین پاسپورٹ کی برکت !پوری سی سی ڈی نے ماتھا ٹیکا‘‘ انصاف ، عزت صرف غیر ملکی پاسپورٹ والوں کے لیے ہے: فواد چوہدری

    ہانیہ کا خون ہمارے نظام کی خاموشی اور دادا کی خواہش ؟

    اورکون سنے گا بزرگ پینشنرز کی آواز 

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.