Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      جنگ بندی کے بعد تیل کی عالمی قیمتوں میں کمی

      کراچی کنگز کے کپتان ڈیوڈ وارنر سڈنی میں گرفتار، وجہ کیا بنی؟ پی ایس ایل کا کیا ہوگا؟

       صنعتی انقلاب کی دستک: مریم نواز کی چینی وفد سے ملاقات ،بڑا بریک تھرو، سولر پینل اب پنجاب میں بنیں گے

      چاند کے عقب میں 40 منٹ کی دہشت ناک خاموشی،پُراسرار مناظر جو کسی انسان نے پہلے کبھی نہ دیکھے؛ آرٹیمس II کی فاتحانہ واپسی

      انڈرواٹرفوٹوگرافی : ٹیکنو کا CAMON 50 Pro پاکستان میں لانچ، 60X زوم اور الٹرا نائٹ کیمرے نے دھوم مچا دی!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

      بیانئے کی جنگ میں ٹیکنالوجی کا استعمال

      ایران کے سابق صدر احمدی نژاد منظر عام پر آگئے

      دبئی ائیرپورٹ پر میزائل حملہ ، 4 زخمی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    مری کی مال روڈ پر نواز شریف شہریوں میں گھل مل گئے، وزیراعلیٰ مریم نواز کی سہولیات بہتر بنانے کی ڈیڈ لائن

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    مری: مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں محمد نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے مری کا اچانک دورہ کر کے مال روڈ پر موجود سیاحوں اور مقامی شہریوں کو حیران کر دیا۔ اس غیر رسمی دورے کے دوران جہاں سیاسی سرگرمی نظر آئی، وہیں انتظامی امور کا بھی کڑا جائزہ لیا گیا۔

    https://benaqabtv.com/wp-content/uploads/2026/02/mns-1.mp4

    مال روڈ پر پہنچنے پر میاں محمد نواز شریف اپنی گاڑی سے اتر کر عام شہریوں کے درمیان پہنچ گئے۔
    انہوں نے وہاں موجود افراد سے مصافحہ کیا، ان کی خیریت دریافت کی اور درپیش مسائل کے بارے میں دریافت کیا۔
    شہریوں نے اپنے لیڈر کو اچانک اپنے درمیان پا کر بھرپور نعرے بازی کی، جس کا جواب نواز شریف اور مریم نواز نے ہاتھ ہلا کر دیا۔
    دورے کے موقع پر انتظامیہ ہائی الرٹ رہی۔پولیس اور ضلعی انتظامیہ کی بھاری نفری مال روڈ اور ملحقہ راستوں پر تعینات تھی تاکہ عوام کے رش میں سیکیورٹی کو یقینی بنایا جا سکے۔

    https://benaqabtv.com/wp-content/uploads/2026/02/mns.mp4

    وزیراعلیٰ مریم نواز نے صفائی ستھرائی، ٹریفک کی روانی اور سیاحوں کو ملنے والی سہولیات کا تفصیلی معائنہ کیا۔ انہوں نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ مری کو عالمی معیار کا سیاحتی مرکز بنانے میں کوئی کسر اٹھا نہ رکھی جائے۔
    اس موقع پر مریم نواز شریف کا کہنا تھا”مری پاکستان کا ماتھا ہے، یہاں آنے والے ہر سیاح کو تحفظ اور بہترین سہولیات فراہم کرنا ہماری اولین ترجیح ہے۔ ہم عوامی رابطے کے اس سلسلے کو مزید مضبوط بنائیں گے۔”
    عوامی حلقوں نے اس دورے کو حکومت کی جانب سے مری کی رونقیں بحال کرنے اور عوامی مسائل سے آگاہی حاصل کرنے کی ایک مثبت کڑی قرار دیا ہے۔

    https://benaqabtv.com/wp-content/uploads/2026/02/mns-3.mp4

     

    Related Posts

    شہریوں پر ایک اور بم گرا دیا گیا، ملک بھر میں بجلی مہنگی

    بادل آج کہاں برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

    ایران امریکا مذاکرات، اسلام آباد قلعے میں تبدیل، جا بجا سرچ اینڈ کومبنگ آپریشنز،دوروزہ تعطیل ،متعدد سڑکیں شہریوں کیلئے بند

    مقبول خبریں

    پھٹے ہوئے یا لاکھوں کے؟ سلمان خان کے "وائرل جوتوں” کا معمہ حل، !

    امریکی ٹیکس، اسرائیلی بم اور میا خلیفہ کے آنسو: "میرے ہی پیسوں سے میرا ملک برباد کیا جا رہا ہے!”

    جنگ نہیں چاہتے،آبنائے ہرمز نئے انتظام کے تحت چلے گی،مجتبیٰ خامنہ ای

    وائٹ ہاؤس میں ہلچل: کیا میلانیا کو ٹرمپ سے اپسٹین نے ملوایا تھا؟خاتون اول پھٹ پڑیں

    شہریوں پر ایک اور بم گرا دیا گیا، ملک بھر میں بجلی مہنگی

    بلاگ

    پنجاب پولیس میں تبادلوں کا فیصلہ "بے نقاب نیوز” افسران کے نام منظر عام پر لے آیا

    چیف سیکرٹری اور آئی جی جیل دونوں گریڈ 22، مگر کنٹرول سیکرٹری داخلہ کے پاس کیوں ؟آئی جی کا تبادلہ یقینی، نئے نام سامنے آگئے، صحافی آصف چوہدری اندر کی خبر لے آئے

    چاولوں میں چھپا قتل کا راز، سالانہ ختم کی مٹھاس نے جرم کو بے نقاب کیا، عمر ورک کی سلیکشن کام کر گئی

    باپ بسترِ مرگ پر، بیٹا ڈیوٹی پر کرب کی انتہا،، بیٹے کی خواہش بھی انتظامی ناراضگی کی نذر ہو گئی؟

    ”سہیل احمد کا المیہ“ توفیق بٹ کا کالم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.