Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      سنہری موقع ،ٹویوٹا نے فارچیونر کی قیمتوں میں لاکھوں روپے کمی کردی

      پاک بحریہ کی جدید ترین آبدوز ”ہنگور“ کو کمیشن کی تقریب

      ہوشیار! آپ کے برابر سے گزرتی گاڑی آپ کا بینک اکاؤنٹ خالی کر سکتی ہے: کینیڈا میں ’ایس ایم ایس بلاسٹر‘ گینگ پکڑا گیا، 13 ملین فون متاثر!

      ڈیجیٹل دنیا میں ’مادری زبانوں‘ کا مسیحا: رحمت عزیز خان چترالی کا وہ کارنامہ جس نے پاکستان کا نام روشن کر دیا!

      مصنوعی ذہانت، نظریہ اور منافع—اوپن اے آئی تنازع اور پاکستان کا مستقبل

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

      بیانئے کی جنگ میں ٹیکنالوجی کا استعمال

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ”یہ حملہ پاکستان کی یکجہتی پر ہے،“ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی متاثرہ مسجد میں نماز؛ ترلائی کلاں میں ’پاکستان زندہ باد‘ کے نعرے

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد: وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی خودکش دھماکے سے متاثرہ ترلائی کلاں امام بارگاہ پہنچ گئے، ساتھیوں کے ساتھ نماز مغرب ادا کی۔
    وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی، وزیر مملکت طلال چوہدری اور آئی جی اسلام آباد ناصر رضوی نے ترلائی کلاں میں واقع اسی امام بارگاہ و مسجد کا دورہ کیا جہاں جمعہ کے روز خودکش دھماکہ ہوا تھا۔ وفاقی وزراء نے اسی امام مسجد کی اقتدا میں نماز ادا کی جو دھماکے کے وقت امامت کے فرائض سرانجام دے رہے تھے۔

    https://benaqabtv.com/wp-content/uploads/2026/02/tweeload_nunueyiu.mp4

    اس موقع پر جذباتی مناظر دیکھنے میں آئے۔نماز کے دوران مسجد میں مقامی افراد کی ایک بڑی تعداد شریک تھی اور ہر آنکھ پرُنم تھی۔ نماز کی ادائیگی کے بعد نمازیوں اور اہل علاقہ ‘پاکستان زندہ باد’ کے فلک شگاف نعرے لگا کر یہ ثابت کر دیا کہ دہشت گردی عوام کے حوصلے پست نہیں کر سکتی۔
    اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا تھا کہ یہ حملہ کسی مخصوص مسلک یا طبقے پر نہیں بلکہ براہِ راست پاکستان کی سالمیت، یکجہتی اور انسانیت پر حملہ ہے۔
    انہوں نے کہا کہ دہشت گردوں کا مقصد معاشرے میں خوف اور تفرقہ پیدا کرنا ہے، لیکن ریاست کا جواب صرف اتحاد اور آہنی ہاتھوں سے عملداری قائم کرنا ہے۔
    ہم شہداء کے لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں اور تمام زخمیوں کے لیے بہترین طبی علاج کی فراہمی کو ذاتی طور پر مانیٹر کر رہے ہیں۔
    انہوں نے بتایا کہ وفاقی دارالحکومت میں سیکیورٹی کو ‘ہائی الرٹ’ کر دیا گیا ہے اور اس گھناؤنے فعل کے ذمہ داروں کو بہت جلد قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔”مساجد اور تمام عبادت گاہیں ہمارے لیے مقدس ہیں، امن کی راہ میں رکاوٹ بننے والے عناصر کے خلاف کوئی رعایت نہیں برتی جائے گی۔”
    محسن نقوی نے شہریوں سے اپیل کی کہ وہ اس مشکل گھڑی میں ذمہ دارانہ شہری کردار ادا کریں اور سوشل میڈیا پر پھیلنے والی بے بنیاد افواہوں پر کان نہ دھریں۔

    Related Posts

    وزیراعظم کا خصوصی پیغام لے کر حمزہ شہباز کی جیکب آباد آمد: ایم این اے میر اعجاز جکھرانی سے بیٹے کے انتقال پر اظہارِ تعزیت

    گوجرانوالہ کی تاریخ میں پہلی بار ماس ٹرانزٹ سسٹم متعارف کرانے کا فیصلہ، وزیراعلیٰ مریم نواز نے منظوری دیدی

    سینیئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب سے ارکانِ اسمبلی کی ملاقات؛ وزیراعلیٰ مریم نواز کے انقلابی اقدامات پر بھرپور خراجِ تحسین!

    مقبول خبریں

    ٹھٹھہ :سمندر طغیانی کے  باعث حفاظتی بند ٹوٹ گیا، تین دیہات زیرِ آب، نقل مکانی شروع

    تیز ہوائیں ،بارش اورژالہ باری ، محکمہ موسمیات نے خبردار کردیا

    چترال : 320 میٹر کے فاصلے سے آئی بیکس کا ‘پرفیکٹ شاٹ’، شیخوپورہ کےڈیوڈ سکندر حیات نے تاریخ رقم کر دی!

    لاہور میں اندوہناک واقعہ: دو بچے اور خاتون ہلاک، ملزم پراپرٹی ڈیلرکی خودکشی

    ؒحنین شاہ نے میچ کا پانسا پلٹ دیا، حیدر آباد کنگز نے دو رنز سے اسلام آباد یونائیٹڈ کو ہرادیا

    بلاگ

    کچہ کے عناصر کے لیے ’سرنڈر‘ یا ’صفایا‘ کا آخری پیغام: آئی جی پنجاب کی ہتھیار ڈالنے والوں کو قانونی تحفظ کی بڑی پیشکش، مزاحمت کرنے والوں کے لیے ’آہنی ہاتھ‘ تیار!

    کے پی آئی کا دباؤ،، پنجاب میں گورننس کارکردگی کے بجائے نمبرز تک محدود

    موبائل فون اور دم توڑتی پرائیویسی۔!!!!

    لاہور، میانوالی، ننکانہ صاحب قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارکردگی پر سنگین سوالات

    متحدہ عرب امارات کا اوپیک سے علیحدگی کا فیصلہ کیوں؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.