Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ایمیرات ایئر لائن کا بڑا اعلان: ٹرانزٹ مسافروں کے لیے بھی خوشخبری، ری فنڈ اور ری بکنگ کی سہولت کا بھی اعلان

      بھارتی فضائیہ کا سخوئی طیارہ آسام میں گر کر تباہ: دو پائلٹ ہلاک،

      وٹس ایپ نے صارفین کیلئے نیا دلچسپ فیچر متعارف کرادیا

      امریکی دفاعی نظام کو کاری ضرب: قطر میں 1.1 ارب ڈالر مالیت کا جدید ترین ‘ارلی وارننگ ریڈار’ تباہ

      دبئی میں ایمیزون (AWS) کا ڈیٹا سینٹر ملبے کا ڈھیر، عالمی ٹیک انڈسٹری میں زلزلہ!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      ایران کے سابق صدر احمدی نژاد منظر عام پر آگئے

      دبئی ائیرپورٹ پر میزائل حملہ ، 4 زخمی

      مناما،امریکی پانچواں فلیٹ سروس سینٹر کا تازہ ترین ایرانی حملے کے بعد مکمل صفایا

      ابوظہبی ، ایرانی میزائل حملے کے بعد خوف وہراس،ایک ہلاک، شہری پناہ لینے پر مجبور

      بنگلہ دیش کے نومنتخب وزیراعظم طارق رحمان کی مسلح افواج کے سربراہان سے ملاقات

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    لاہور میں خونی بسنت،پہلے روز دو نوجوان جاں بحق،تین بچوں سمیت ڈور پھرنے سے 76 زخمی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور:لاہور میں خونی بسنت کا کھیل جاری، پہلے روز دو نوجوان ہلاک،، اور 76 زخمی ہوئے ڈور پھرنے کرنٹ لگنے چھت سے گرنے پتنگ لوٹنے پر جھگڑے کے دوران یہ واقعات ہوئے۔
    تفصیلات کے مطابق سکھ نہر کے قریب 25 سالہ علی رشید کٹی پتنگ اتارنے کے لیے بجلی کے کھمبے پر چڑھ گیا، جہاں اسے کرنٹ لگنے کے باعث موقع پر ہی موت واقع ہو گئی۔مدینہ کالونی باغبانپورہ میں 18 سالہ نوجوان زین پتنگ پکڑتے ہوئے چھت سے گر کر جاں بحق ہو گیا۔ متوفی والدین کا اکلوتا بیٹا تھا، ریسکیو حکام نے ضروری کارروائی کے بعد متوفی کی لاش ورثاء کے حوالے کر دی۔
    شہر کے دیگر علاقوں میں بھی پتنگ بازی کے دوران مختلف حادثات رپورٹ ہوئے۔ گلشنِ راوی میں آٹھ سالہ بچی ارحا کے گلے پر پتنگ کی ڈور لگنے سے وہ زخمی ہو گئی، جبکہ چودہ سالہ سلمان درخت پر چڑھ کر پتنگ اتارنے کی کوشش میں زخمی ہو گیا۔  جبکہ لوئر مال پتنگ لوٹتے 12 سالہ عبد الواحد زخمی ہوگیا۔والٹن میں پتنگ بازی پر جھگڑا اور فائرنگ، چار افراد زخمی ہو گئے۔ زخمیوں میں محمد علی،بلال،عمر اور وقاص شامل ہیں۔
    DHAفیز 5 میں پتنگ کی ڈور پھرنے سے 21 سالہ رافیع تنویراورگلشن راوی میں 45سالہ شبیرزخمی،دونوں کو طبی امداد کےلیے اسپتال منتقل کردیاگیا،دونوں موٹر سائیکل پر گھر جا رہے تھے ، بائیک پر حفاظتی راڈ بھی لگا ہوا تھا
    ریسکیو حکام کے مطابق تمام زخمیوں کو بروقت طبی امداد فراہم کی گئی اور شہر کے مختلف اسپتالوں میں داخل کرایا گیا ہے۔
    ریسکیو اداروں نے بسنت کے دوران شہریوں بالخصوص والدین سے اپیل کی ہے کہ وہ حفاظتی اقدامات کو ہرگز نظر انداز نہ کریں اور بچوں کو چھتوں، درختوں اور بجلی کے کھمبوں جیسے خطرناک مقامات پر جانے سے روکیں۔

    Related Posts

    ایمیرات ایئر لائن کا بڑا اعلان: ٹرانزٹ مسافروں کے لیے بھی خوشخبری، ری فنڈ اور ری بکنگ کی سہولت کا بھی اعلان

    سونے کی قیمتوں کوپر لگ گئے،ہوش رہا اضافہ، عام آدمی کےبعد اب خواص کی پہنچ سے بھی باہر

    پوتن کا ایران کو ’خفیہ تحفہ‘: امریکی بحری بیڑوں کو نشانہ بنانے کے لیے روسی انٹیلی جنس کی مدد کا انکشاف، 

    مقبول خبریں

    ایمیرات ایئر لائن کا بڑا اعلان: ٹرانزٹ مسافروں کے لیے بھی خوشخبری، ری فنڈ اور ری بکنگ کی سہولت کا بھی اعلان

    سونے کی قیمتوں کوپر لگ گئے،ہوش رہا اضافہ، عام آدمی کےبعد اب خواص کی پہنچ سے بھی باہر

    پوتن کا ایران کو ’خفیہ تحفہ‘: امریکی بحری بیڑوں کو نشانہ بنانے کے لیے روسی انٹیلی جنس کی مدد کا انکشاف، 

    پٹرول،ڈیزل قیمتوں میں اضافہ، کرایوں میں 20 فیصد اضافے کا اعلان، مہنگائی کا نیا طوفان آئے گا

    “ریاستی سادگی کا تقاضا: افسران کی پیٹرول مراعات پر نئی حد بندی”

    بلاگ

    “ریاستی سادگی کا تقاضا: افسران کی پیٹرول مراعات پر نئی حد بندی”

    روشنیاں مدھم، سناٹا گہرا: مشرقِ وسطیٰ کے تصادم نے عالمی سیاحت کا رخ ترکیہ اور یورپ کی طرف موڑ دیا۔

    کچے کے ڈاکوؤں سرنڈر، جدید اسلحہ کہاں غائب ہوا؟ بھاری ہتھیار قومی تحویل میں لینے کا مطالبہ

    ”اور یہی سیدھے رستے پر ہیں“ توفیق بٹ کا کالم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.