Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      انسانوں کی چھٹی، مشینوں کا راج: میٹا میں 16 ہزار ملازمین فارغ، کیا اے آئی (AI) آپ کا روزگار بھی چھین لے گی؟

      سیمسنگ کا نیا پینترا: گلیکسی A27 اب جدید ‘پنچ ہول’ ڈسپلے اور پریمیم لک کے ساتھ، مڈ رینج مارکیٹ میں تہلکہ مچانے کو تیار!

      10 کروڑ سال پرانا معمہ حل: آسٹریلیا کے مشہور ڈائنا سار کا ‘نیا چہرہ’ سامنے آگیا، 1300 ہڈیوں نے تاریخ بدل دی!

      مشرق وسطیٰ جنگ سے ارب پتی بھی متاثر، بلوم برگ نے ارب پتیوں کی عالمی فہرست جاری کردی، پہلے نمبر پر کون؟

      ٹینک جیسا مضبوط! اوپو نے 7000mAh کی ‘میگا بیٹری’ اور ناقابلِ شکست پائیداری کے ساتھ F33 سیریز متعارف کروا دی

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

      بیانئے کی جنگ میں ٹیکنالوجی کا استعمال

      ایران کے سابق صدر احمدی نژاد منظر عام پر آگئے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    پوتن کا ایران کو ’خفیہ تحفہ‘: امریکی بحری بیڑوں کو نشانہ بنانے کے لیے روسی انٹیلی جنس کی مدد کا انکشاف، 

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    واشنگٹن/ماسکو : امریکی انٹیلی جنس ذرائع نے ایک چونکا دینے والا دعویٰ کیا ہے کہ روس نے ایران کو ایسی حساس معلومات فراہم کرنا شروع کر دی ہیں جن کی مدد سے تہران خطے میں موجود امریکی جنگی جہازوں، طیاروں اور دیگر عسکری اثاثوں کو درستگی کے ساتھ نشانہ بنا سکتا ہے۔
    رپورٹس کے مطابق، یہ پہلا واضح اشارہ ہے کہ صدر ولادیمیر پوتن اس جنگ میں بالواسطہ طور پر شامل ہو رہے ہیں جو ایک ہفتہ قبل امریکا اور اسرائیل نے ایران پر مسلط کی تھی۔ روس اور ایران کے تعلقات یوکرین جنگ کے دوران مزید گہرے ہوئے ہیں، جہاں ماسکو کو ایرانی ڈرونز اور میزائلوں کی مدد حاصل رہی ہے، اور اب روس شاید اس کا "قرض” اتار رہا ہے۔
    وائٹ ہاؤس کی پریس سکریٹری کیرولین لیویٹ نے ان رپورٹوں کو بظاہر مسترد کرتے ہوئے کہا کہ "روسی مدد سے ہماری کارروائیوں پر کوئی فرق نہیں پڑ رہا کیونکہ ہم ایرانی فوجی صلاحیت کو مکمل ختم کر رہے ہیں۔”
    دوسری جانب، وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ نے سی بی ایس کو دیے گئے انٹرویو میں سخت لہجہ اپناتے ہوئے کہا:
    "امریکی عوام یقین رکھیں، کمانڈر ان چیف (ٹرمپ) کو بخوبی علم ہے کہ کون کس سے بات کر رہا ہے۔ جو کچھ پسِ پردہ ہو رہا ہے، اس کا سختی سے سامنا کیا جا رہا ہے۔”
    روسی ترجمان دمتری پیسکوف نے فوجی مدد کی براہِ راست تصدیق تو نہیں کی لیکن یہ ضرور کہا کہ "ایرانی قیادت کے ساتھ بات چیت جاری ہے”۔ انہوں نے انٹیلی جنس شیئرنگ کے سوال پر تبصرہ کرنے سے گریز کیا، جو ماہرین کے نزدیک "خاموشی میں رضامندی” کے مترادف ہو سکتا ہے۔
    زیلنسکی کا نیا پینترا اور اسلحہ کی قلت
    اس صورتحال میں یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی بھی میدان میں آگئے ہیں۔ انہوں نے خلیجی ممالک (متحدہ عرب امارات، قطر، بحرین وغیرہ) کو پیشکش کی ہے کہ وہ ایرانی ‘شاہد ڈرونز’ کو گرانے کے لیے یوکرین کی مہارت سے فائدہ اٹھائیں۔
    دریں اثنا، پینٹاگون کو ایک نئے بحران کا سامنا ہے: کیا امریکی اسلحہ ختم ہو رہا ہے؟ نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے الزام لگایا ہے کہ بائیڈن انتظامیہ نے یوکرین کو اربوں کا اسلحہ دے کر امریکی ذخائر کو خالی کر دیا ہے، جس کے باعث اب ایران کے خلاف جنگ میں مشکل پیش آ سکتی ہے۔

    Related Posts

    ”ٹاپ گن 3 “کا بڑا دھماکہ!  60 سالہ ٹام کروز ایک بار پھر  واپسی کے لیے تیار؛ کیا  خطرناک اسٹنٹ اب ‘ممکن’ ہیں؟

    "رنگ نہیں ، دل کالے ہوتے ہیں!” ندا یاسر کے شو میں ‘معاشرتی تعصب کا کچا چٹھا کھول دیا

    انسانوں کی چھٹی، مشینوں کا راج: میٹا میں 16 ہزار ملازمین فارغ، کیا اے آئی (AI) آپ کا روزگار بھی چھین لے گی؟

    مقبول خبریں

    ”ٹاپ گن 3 “کا بڑا دھماکہ!  60 سالہ ٹام کروز ایک بار پھر  واپسی کے لیے تیار؛ کیا  خطرناک اسٹنٹ اب ‘ممکن’ ہیں؟

    "رنگ نہیں ، دل کالے ہوتے ہیں!” ندا یاسر کے شو میں ‘معاشرتی تعصب کا کچا چٹھا کھول دیا

    انسانوں کی چھٹی، مشینوں کا راج: میٹا میں 16 ہزار ملازمین فارغ، کیا اے آئی (AI) آپ کا روزگار بھی چھین لے گی؟

    نیا امیگریشن بل سی-12 منظور، کینیڈا میں سالوں سے رہائش پذیر ہزاروں طلبا ڈی پورٹ ہوں گے

    روٹی مہنگی،تندور مالکان نے حکومتی آرڈر ہوا میں اڑا دئیے

    بلاگ

    ”کلثوم نواز کی بیٹی بے رحم نہیں ہوسکتی“ ملک محمد سلمان کا کالم

    ڈی پی اوز کی تعیناتی میں تاخیر،، وجہ بے نقاب، سہیل ظفر چٹھہ کا چھکا، قصور میں بھونچال

    ”پارٹی ابھی ختم نہیں ہوئی“ میاں حبیب کا کالم

    ”پاکستان کا امن مشن“ میاں حبیب کا کالم

    ناقص خوراک اور سست طرزِ زندگی: ہارٹ اٹیک اور فالج کے بڑھتے خطرات

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.