Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ایکس اور ’گروک‘ پر قانون کا شکنجہ سخت: فرانس میں ایلون مسک کے دفاتر پر چھاپہ، برطانیہ میں ڈیپ فیکس پر تحقیقات شروع

      ٹیکنالوجی کی دنیا کا بڑا سودا، ایلون مسک کی کمپنی اسپیس ایکس نے آرٹیفیشل انٹیلجنس کمپی XAI کو خرید لیا

      آرٹیفیشل انٹیلیجنس کے قوانین ہوا میں اڑا دیے؟ اسرائیلی فوج کی مدد پر گوگل کے خلاف سنگین انکشافات

      سوشل میڈیا کا مفت استعمال ختم؟ میٹا کا فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ کے لیے ’پریمیم سبسکرپشن‘ کا اعلان

      "پنجاب بنا ڈیجیٹل!گوگل ٹیک ویلی’ کا قیام؛مریم نواز نے وزرا کے ہمراہ اے آئی ٹریننگ سیشن کی خود قیادت کی”

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      تہران کے پر ہجوم شاپنگ کمپلیکس میں خوفناک آتشزدگی،دھوئیں کے بادل چھا گئے

      نئے آئی جی پنجاب کے بعد بھی سی سی ڈی کی پالیسی تبدیل نہیں ہوگی، سہیل ظفر چٹھہ

      13 سال سے صوبہ پسماندہ کیوں؟ طالبہ کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سے سخت سوالات

      میڈیا کی محتاجی ختم، ڈی جی پی آر کی او بی وین کا افتتاح،وزیراعلیٰ مریم نواز نے معائنہ کیا

      خوشاب : عالمی بینک کے صدر اجے بنگا کی اپنے آبائی گاؤں آمد؛ رقت آمیز مناظر

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    بچوں کے استحصال کا بھیانک کاروبار: اسلام آباد میں ڈارک ویب سے منسلک بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 600 سے زائد ویڈیوز برآمد

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد : نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (NCCIA) نے راولپنڈی اور اسلام آباد میں کارروائی کرتے ہوئے معصوم بچوں کی نازیبا ویڈیوز بنانے، خریدنے اور فروخت کرنے والے ملک کے سب سے خطرناک نیٹ ورک کے ایک اہم کارندے کو گرفتار کر لیا ہے۔ ملزم کے قبضے سے سینکڑوں پورن ویڈیوز برآمد ہوئی ہیں، جس نے حکام اور والدین کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔
    این سی سی آئی اے کے مطابق گرفتار ملزم تیمور محمود انتہائی شاطرانہ طریقے سے بچوں کو اپنا نشانہ بناتا تھا۔ تحقیقات میں ہوشربا حقائق منظرعام پرآگئے
    ملزم سوشل میڈیا پر لڑکی بن کر کمسن بچوں سے دوستی کرتا اور انہیں ورغلاتا تھا۔
    بچوں کی نازیبا ویڈیوز حاصل کرنے کے بعد وہ انہیں سوشل میڈیا پر وائرل کرنے کی دھمکی دے کر بلیک میل کرتا تھا۔
    ملزم نے اب تک متعدد بچوں اور ان کے خاندانوں سے بلیک میلنگ کے ذریعے بھاری رقوم بٹوری ہیں۔
    ایجنسی نے ملزم کے قبضے سے 600 سے زائد بچوں کی نازیبا ویڈیوز اور دیگر ڈیجیٹل مواد برآمد کیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ یہ مواد نہ صرف مقامی سطح پر استعمال ہو رہا تھا بلکہ اس کے ڈارک ویب (Dark Web) سے روابط کی بھی تحقیقات کی جا رہی ہیں تاکہ بین الاقوامی نیٹ ورک تک پہنچا جا سکے۔
    ملزم تیمور محمود کے خلاف پیکا ایکٹ (PECA Act) کی سنگین دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ این سی سی آئی اے کے ترجمان کا کہنا ہے کہ یہ ایک منظم گینگ ہے اور گرفتار ملزم سے ملنے والی معلومات کی روشنی میں مزید گرفتاریوں کا قوی امکان ہے۔

    Related Posts

    پنجاب دھی رانی پروگرام: مسیحی اور قیدی خاندانوں سمیت 111 بیٹیوں کی شادیاں، اے ٹی ایم کارڈ کے ذریعے دولاکھ کا تحفہ

    لاہور میں جعلساز مافیا کے خلاف پنجاب فوڈ اتھارٹی متحرک،ہزاروں کلو ناقص گوشت،ملاوٹی دودھ تلف کردیا گیا

    رشوت خور پولیس، طویل انکوائریاں اور عام شہری کی فوری گرفتاری،، احتساب کا دوہرا معیار بے نقاب

    مقبول خبریں

    ٹیکنالوجی کی دنیا کا بڑا سودا، ایلون مسک کی کمپنی اسپیس ایکس نے آرٹیفیشل انٹیلجنس کمپی XAI کو خرید لیا

    عمران خان کا کوئی آپریشن نہیں ہوا، صرف ٹیکہ لگا ہے، وفاقی وزیرقانون اعظم نذیرتارڑ

    بسنت 2026، دو دنوں میں 34 کروڑ کی ڈور، گڈے ،پتنگیں فروخت،

    موٹر سائیکل پر حفاظتی راڈ نہ لگوانے پر لاہور گلبرگ میں پہلی ایف آئی آر

    سابق آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور ڈی جی ایف آئی اے تعینات،رفعت مختار کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنیکا حکم

    بلاگ

    رشوت خور پولیس، طویل انکوائریاں اور عام شہری کی فوری گرفتاری،، احتساب کا دوہرا معیار بے نقاب

    ایک ماں، ایک معصوم بچی، اور سچ کی لاش: KPI فیک رپورٹس نے بھاٹی گیٹ سانحہ کیسے جنم دیا؟

    بھاٹی گیٹ سانحہ: تجاوزات،،جعلی انسدادِ تجاوزات، اصلی کمائی فوٹو سیشن اور کروڑوں کی گیم، کالم نگار ملک محمد سلمان کی چشم کشا تحریر

    دکان کے باہر اونٹ باندھنے پر قصاب گرفتار، شہر میں بحث چھڑ گئی

    سانحہ بھاٹی گیٹ تشدد کی بازگشت پر ایکشن ایس ایچ او معطل،اصل ذمہ دار کہاں؟ ڈی آئی جی کا تحقیقات کا حکم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.