Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      دبئی میں ایمیزون (AWS) کا ڈیٹا سینٹر ملبے کا ڈھیر، عالمی ٹیک انڈسٹری میں زلزلہ!

      جنگ،قطری فضائی حدود بند: قطر ایئرویز نے دوحہ آنے اور جانے والی تمام پروازیں معطل کر دیں

      ایپل سے بھی مہنگا،سام سنگ نے اسمارٹ فون گلیکسی ایس 26 لانچ کردیا ،جدید فیچرز شامل

      125 سی سی سے بڑی بائیک پر پابندی ، والد کا حلف نامہ لازمی: 16 سالہ کم عمر نوجوانوں کے لائسنس کا اجرا

      آئی ایم ایف سے قرض کی بھیک اور وزراء ،بیوروکریٹس کے لیے اربوں کی شاہ خرچیاں،پنجاب حکومت کا پرتعیش گاڑیوں کی خریداری کیلئے1 ارب 14 کروڑ مختص

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      دبئی ائیرپورٹ پر میزائل حملہ ، 4 زخمی

      مناما،امریکی پانچواں فلیٹ سروس سینٹر کا تازہ ترین ایرانی حملے کے بعد مکمل صفایا

      ابوظہبی ، ایرانی میزائل حملے کے بعد خوف وہراس،ایک ہلاک، شہری پناہ لینے پر مجبور

      بنگلہ دیش کے نومنتخب وزیراعظم طارق رحمان کی مسلح افواج کے سربراہان سے ملاقات

      شمالی وزیرستان کی ‘ننھی سپن سٹار’ نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    امریکا ،سعودی عرب ، ترکی سمیت عالمی برادری کی بلوچستان دہشت گردانہ حملوں کی شدید مذمت، پاکستان سے اظہار یکجہتی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد: بلوچستان میں حالیہ دہشت گرد حملوں کے خلاف عالمی برادری نے سخت ردِعمل دیتے ہوئے ان کی بھرپور مذمت کی ہے۔
    سعودی عرب اور قطر نے حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے متاثرہ خاندانوں سے دلی تعزیت اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔ برطانیہ نے بھی بلوچستان کے مختلف علاقوں میں ہونے والے دہشت گرد حملوں کی مذمت کرتے ہوئے پاکستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا اور متاثرین کے اہل خانہ سے تعزیت کی ہے۔
    ترکیہ نے دہشت گرد حملوں کو قابلِ نفرت قرار دیتے ہوئے شدید مذمت کی اور ہر قسم کی دہشت گردی کے خلاف جدوجہد میں برادر ملک پاکستان کی مسلسل حمایت کے عزم کا اعادہ کیا۔
    پاکستان میں امریکی ناظم الامور نیٹلی بیکر نے بھی بلوچستان میں دہشت گردوں کے بزدلانہ حملوں کی سخت مذمت کرتے ہوئے متاثرین اور ان کے اہل خانہ سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا۔ ان کا کہنا ہے کہ امریکہ امن و استحکام کے قیام کے لیے پاکستان کے ساتھ ایک مضبوط شراکت دار کے طور پر کھڑا ہے اور اس مشکل وقت میں پاکستان کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتا ہے۔
    نیٹلی بیکر نے دہشت گردی کے متاثرین، ان کے اہل خانہ اور اس واقعے سے متاثر ہونے والے تمام افراد سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا۔سعودی عرب کی وزارت خارجہ نے گذشتہ روز بلوچستان کے مختلف علاقوں میں دہشتگردانہ حملوں کی شدید مذمت کی ہے۔
    سعودی عرب کی وزارت خارجہ نے بلوچستان میں دہشت گردانہ واقعات کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ وہ ہر قسم کی دہشت گردی اور انتہاپسندی کو یکسر مسترد کرتے ہیں۔ دہشت گردانہ حملوں پر گہری تشویش و افسوس کا اظہار کیا گیا۔

    Related Posts

    پاک افغان جنگ۔۔۔ذرا فکر نہیں،،، ملک سلمان کا کالم

    ایران جنگ کا مقصد اسرائیلی اثرورسوخ پاکستان تک لانے کی سازش ہے: خواجہ آصف

    آیت اللہ خامنہ ای کی اہلیہ بھی شہید

    مقبول خبریں

    ریاض میں امریکی سفارت خانے پر ڈرون حملہ: امریکا جلد اس کا جواب دے گا، صدر ٹرمپ

    امریکا کا اپنے شہریوں کو 12 سے زائد خلیجی ممالک فوری چھوڑنے کا حکم

    ایک ساتھ دو چھٹیاں، سرکاری نوٹیفکیشن جاری

    ”جنگی بساط پر ‘آبنائے ہرمز’ کی بندش دنیا کو شہ مات،عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں راکٹ کی طرح اوپر جائیں گی، فیکٹریاں اور کارخانے مفلوج، معشیتیں وینٹی لیٹر پر

    تیل کی آخری بوند اور دم توڑتی شہ رگ

    بلاگ

    پاک افغان جنگ۔۔۔ذرا فکر نہیں،،، ملک سلمان کا کالم

    تیل کی آخری بوند اور دم توڑتی شہ رگ

    ملکیت کا دفاع یا طاقت کا استعمال؟ پنجاب میں نیا قانونی موڑ

    ”افغانستان میں پاک فضائیہ کی کارروائی کارروائی“ میاں حبیب کا کالم

    غیر قانونی قبضے کالعدم، شہری ملکیتی حقوق کو آئینی تحفظ

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.