Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      پاک بحریہ کی جدید ترین آبدوز ”ہنگور“ کو کمیشن کی تقریب

      ہوشیار! آپ کے برابر سے گزرتی گاڑی آپ کا بینک اکاؤنٹ خالی کر سکتی ہے: کینیڈا میں ’ایس ایم ایس بلاسٹر‘ گینگ پکڑا گیا، 13 ملین فون متاثر!

      ڈیجیٹل دنیا میں ’مادری زبانوں‘ کا مسیحا: رحمت عزیز خان چترالی کا وہ کارنامہ جس نے پاکستان کا نام روشن کر دیا!

      مصنوعی ذہانت، نظریہ اور منافع—اوپن اے آئی تنازع اور پاکستان کا مستقبل

      حکومتی بابوؤں کا نیا ‘صدری نسخہ’: مڈل کلاس کو نچوڑنے کا منصوبہ، کیا اب بجلی کا بل تنخواہ دیکھ کر آئے گا؟

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

      بیانئے کی جنگ میں ٹیکنالوجی کا استعمال

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ” مائیکل “کنگ آف پاپ کا عالمی باکس آفس پر تاریخی قبضہ:  عالمی ریکارڈز کے پرخچے اڑا دیے!جعفر جیکسن کی لازوال پرفارمنس

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاس اینجلس: موسیقی کی دنیا کے بے تاج بادشاہ مائیکل جیکسن کا جادو ایک بار پھر پوری دنیا کے سر چڑھ کر بولنے لگا ہے۔ ان کی سوانح حیات پر مبنی فلم ’مائیکل‘ نے ریلیز ہوتے ہی وہ کامیابی سمیٹی ہے جس کی مثال تاریخ میں نہیں ملتی۔
    ورائٹی کی رپورٹ کے مطابق، فلم نے پہلے ہی ویک اینڈ پر امریکا میں 97 ملین ڈالر اور عالمی سطح پر 217 ملین ڈالر کا ہوش رُبا بزنس کر کے ’بوہیمین ریپسوڈی‘ جیسی بڑی فلموں کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ ناقدین کی بحث ایک طرف، مگر شائقین نے ثابت کر دیا کہ مائیکل جیکسن کی مقبولیت آج بھی ناقابلِ تسخیر ہے۔ مائیکل کے بھتیجے جعفر جیکسن کی شاندار پرفارمنس نے پردہ سیمیں پر لیجنڈری سٹار کو ایک بار پھر زندہ کر دیا ہے۔لیجنڈری پاپ سٹار مائیکل جیکسن کی سوانچ حیات پر مبنی فلم ’مائیکل‘ نے ریلیز ہوتے ہی باکس آفس پر دھوم مچا دی ہے۔

    ورائٹی ویب سائٹ کے مطابق لیونزگیٹ کی اس بائیوپک نے پہلے ہی ویک اینڈ میں امریکا میں تقریباً 97 ملین ڈالر جبکہ دنیا بھر میں 217 ملین ڈالر کا بزنس کر کے تاریخ رقم کر دی۔ یہ کسی بھی بایوپک کی اب تک کی سب سے بڑی اوپننگ ہے، جس نے سٹریٹ آوٹا کیمپٹن اوربوہیمین ریپسوڈی کے ریکارڈ بھی توڑ دیے۔ناقدین کی ملی جلی آراء کے باوجود شائقین نے فلم کو بھرپور پذیرائی دی ہے، جس سے واضح ہے کہ مائیکل جیکسن کی مقبولیت آج بھی ویسی ہی مضبوط ہے۔
    فلم میں لیجنڈری پاپ سٹار کی زندگی کے ابتدائی دنوں سے لے کر عالمی شہرت تک کا سفر دکھایا گیا ہے، جبکہ ان کے حقیقی بھتیجے جعفر جیکسن نے مرکزی کردار ادا کر کے سب کی توجہ حاصل کر لی ہے۔جعفر جرمین جیکسن اور الیخاندرا جینیویو اوزیا زا کے بیٹے ہیں۔ دونوں 1995 سے 2003 تک شادی کے بندھن میں رہے اور جولائی 1996 میں جعفر کی پیدائش ہوئی۔
    جرمین جیکسن ایک گلوکار، نغمہ نگار اور پروڈیوسر ہیں، جو اپنے بھائی مائیکل کے ساتھ جیکسن فائیو کے رکن رہے۔

    Related Posts

    کراچی کے بل بورڈز پر ’اشتہاری جنگ‘: شان فوڈز کے دعوے پر فلک فوڈز کا ایسا کرارا جواب کہ ہر کوئی دنگ رہ گیا!

    ڈالر کی گراوٹ اور عالمی تناؤ: سونے کی قیمتیں ایک ماہ کی کم ترین سطح سے اچانک بحال، خام تیل کی تپش نے سرمایہ کاروں کو چونکا دیا!

    عالمی منڈی میں برینٹ 123 ڈالر کے ہندسے کو چھو گیا، ‘انرجی بلیک آؤٹ’ کا خطرہ،اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی!

    مقبول خبریں

    ” مائیکل “کنگ آف پاپ کا عالمی باکس آفس پر تاریخی قبضہ:  عالمی ریکارڈز کے پرخچے اڑا دیے!جعفر جیکسن کی لازوال پرفارمنس

    کراچی کے بل بورڈز پر ’اشتہاری جنگ‘: شان فوڈز کے دعوے پر فلک فوڈز کا ایسا کرارا جواب کہ ہر کوئی دنگ رہ گیا!

    ڈالر کی گراوٹ اور عالمی تناؤ: سونے کی قیمتیں ایک ماہ کی کم ترین سطح سے اچانک بحال، خام تیل کی تپش نے سرمایہ کاروں کو چونکا دیا!

    ہوشیار! آپ کے برابر سے گزرتی گاڑی آپ کا بینک اکاؤنٹ خالی کر سکتی ہے: کینیڈا میں ’ایس ایم ایس بلاسٹر‘ گینگ پکڑا گیا، 13 ملین فون متاثر!

    ایران کےجوہری معاہدے تک آبنائے ہرمزکی ناکہ بندی جاری رہے گی، ٹرمپ، تیل کی قیمتوں میں مزیداضافہ

    بلاگ

    لاہور، میانوالی، ننکانہ صاحب قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارکردگی پر سنگین سوالات

    متحدہ عرب امارات کا اوپیک سے علیحدگی کا فیصلہ کیوں؟

    خطرات کا گٹھ جوڑ — پاکستان ایک پوشیدہ جنگ میں

    عالمی طوفان اٹھ رہا ہے — پاکستان کا اگلا قدم کیا ہو؟

    سولر لائسنسنگ کا خاتمہ: عوامی ریلیف یا محض ایک سیاسی یوٹرن؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.