Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      اسمارٹ ٹی وی استعمال کرنے والوں کے لیے بڑی خوشخبری: یوٹیوب نے انتہائی مفید فیچر متعارف کرا دیا

      موجودہ حکومت کے آئی پی پیز کے ساتھ 30 اور 40 سال کے نئے معاہدوں کا انکشاف

      ایک کروڑ سے زائد پاکستانیوں کا خفیہ ڈیٹا لیک: ’منی نادرا‘ چلا کر شہریوں کی نجی معلومات بیچنے والا خطرناک گروہ گرفتار

      مصنوعی ذہانت اور سائبر سکیورٹی: مائیکروسافٹ نے تاریخ کی سب سے بڑی سیکیورٹی اپ ڈیٹ جاری کر دی،

      بھارت کی ہٹ دھرمی : عالمی عدالت کے فیصلے کے باوجودمتنازع منصوبے ساولکوٹ ڈیم کے ٹینڈر جاری

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    نیا قانون، نئی احتیاطیں شوہروں کے لیے ایڈوائزری جاری

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور (رانا افضل رزاق ایڈووکیٹ کی رپورٹ)

    نئے قانون کے نفاذ کے بعد ملک بھر میں شوہروں کے اعصاب جواب دے گئے ہیں، جبکہ گھروں کے اندر ایک خاموش ایمرجنسی نافذ ہو چکی ہے۔ گھریلو معاملات کے ماہرین اور برسوں کے ستائے ہوئے شادی شدہ حلقوں نے متفقہ حفاظتی ضابطۂ اخلاق جاری کرتے ہوئے تمام احباب کو ہدایت دی ہے کہ اب دن رات گھروں میں گہرے رنگین شیشوں کی عینک مستقل بنیادوں پر پہنی جائے، تاکہ کسی بھی لمحے کسی بھی نگاہ کی غلط تشریح سے جان و عزت محفوظ رہ سکے۔
    ذرائع کے مطابق اصل خطرہ آنکھوں میں نہیں بلکہ نگاہ کے مفہوم میں چھپا ہے۔ اگر بیوی نے سمجھ لیا کہ شوہر گھور رہا ہے تو فوری عدالتِ خانہ قائم، اور اگر یہ شبہ ہو جائے کہ پیار سے دیکھا جا رہا ہے تو اس سے بھی سنگین نتائج برآمد ہو سکتے ہیں۔ یوں ایک ہی نظر، دو الزامات اور تین دن کی خاموشی کا سبب بن سکتی ہے۔ اسی نازک صورتحال کے پیش نظر عینک کو واحد قابلِ اعتماد دفاعی ہتھیار قرار دے دیا گیا ہے۔ اطلاعات ہیں کہ کئی شوہروں نے سوتے وقت، کھانا کھاتے ہوئے اور موبائل اسکرول کرتے ہوئے بھی عینک اتارنے سے انکار کر دیا ہے، جبکہ کچھ محتاط مزاج حضرات نے عینک کے ساتھ ماسک، ہیلمٹ اور “نگاہ زمین پر” پالیسی پر بھی سنجیدگی سے غور شروع کر دیا ہے۔
    دوسری جانب خواتین کا دوٹوک مؤقف ہے کہ عینک ہو یا پردہ، ہمیں سب نظر آ جاتا ہے، جبکہ شوہروں کا کمزور مگر پرامید جواب ہے کہ کم از کم نیت تو چھپائی جا سکتی ہے۔ قانوی ماہر رانا افضل رزاق ازدواجی سلامتی خبردار کر رہے ہیں کہ نئے قانون کے ساتھ ساتھ اگر گھریلو امن عزیز ہے تو خاموشی اختیار کرنا، سوالات کم کرنا، نظریں نیچی رکھنا اور عینک مزید گہری کرنا وقت کی سب سے بڑی ضرورت بن چکا ہے۔

    Related Posts

    مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کی جاتی امرا میں نکاح کی سادہ پروقار تقریب منعقد، دلہا اذان جبار کون ہے؟

    انگلینڈ نے پاکستان کو تیسرے میچ میں 8 وکٹوں سے ہرا کر سیریز میں کلین سویپ کر لیا

    ہفتہ وار مہنگائی میں 8.62 فیصد اضافہ، پیاز، ایل پی جی اور ایندھن مزید مہنگے

    مقبول خبریں

    مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کی جاتی امرا میں نکاح کی سادہ پروقار تقریب منعقد، دلہا اذان جبار کون ہے؟

    انگلینڈ نے پاکستان کو تیسرے میچ میں 8 وکٹوں سے ہرا کر سیریز میں کلین سویپ کر لیا

    ہفتہ وار مہنگائی میں 8.62 فیصد اضافہ، پیاز، ایل پی جی اور ایندھن مزید مہنگے

    علی اسد گیلانی چین میں نئے پاکستانی سفیر مقرر

    مریم نواز کی بڑھتی مقبولیت مخالفین کی تکلیف کی اصل وجہ ہے: مریم اورنگزیب

    بلاگ

    چھوٹے شہروں کے صحافی کیوں نظر انداز ہوتے ہیں؟

       مشرق وسطیٰ کا نیا طوفان: حوثی باغی کیوں خونریز حملے کر رہے ہیں اور اس میں پاکستان کہاں کھڑا ہے؟

    رنگپوربگھور کے محمد فضیل کا صوبائی سطح پر منفرد اعزاز

    بھارتی کرنل کا پاکستان میں دہشت گردوں کوسرعام سپورٹ کرنے کا اعتراف

    ملک غلام حسن سلہال — خدمت، شرافت اور عوامی وابستگی کی روشن مثال

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.